پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ؟ وفاقی کابینہ نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ جائز قرار دے دیا، جس کے باعث وفاقی کابینہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی توثیق کردی ہے، 26 جون کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے 58 […]

جعلی بینک اکاؤنٹ کیس، آصف زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم آج ویڈیو لنک پر عائد کی جائے گی

کراچی (پی این آئی)جعلی بینک اکاؤنٹ کیس، آصف زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم آج ویڈیو لنک پر عائد کی جائے گی، جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری، فریال تالپورو دیگرملزمان پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی، کورونا وائرس کے باعث […]

دوران حج یہ ہرگز مت کریں حاجیوں پر پابندی لگا دی گئی

ریاض(پی این آئی) کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث اس بار صرف سعودی عرب میں مقیم تارکین اور مقامی افراد ہی حج ادا کر سکیں گے۔ جن کی تعداد بھی خاصی محدود ہو گی۔ سعودی حکام کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ […]

حکومت کا نہ ویژن نظرآ رہا ہے اور نہ گورننس۔۔ عمران خان کی حکومت کو لانے کا تجربہ ناکام ہو گیا

لاہور(پی این آئی) عمران خان کی حکومت کا نہ ویژن نظرآرہا ہے نہ گورننس۔ عمران خان کی حکومت کو لانے کا تجربہ ناکام ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے […]

سعودی سے غیر ملکیوں کے لیے بڑی خوشخبری، اقامے اور پروازوں کی معطلی کی وجہ سے ختم ہونے والے ویزوں کی مدت میں توسیع کر دی گئی

ریاض(پی این آئی)سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے یہاں غیر ملکیوں کے اقاموں میں تین ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے معاشی […]

اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا پی ٹی وی پر شو کریں گی، کس چیز کی آگہی دیں گی، انوکھی تفصیل

کراچی(پی این آئی)اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا پی ٹی وی پر شو کریں گی، کس چیز کی آگہی دیں گی، پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ وہ سرکاری ٹی وی چینل (پی ٹی وی) پر نشر ہونے والے اپنے نئے شو […]

حکومت کے پاس اکثریت نہیں رہی، حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے ہوم ورک شروع کردیاگیا

اوتھل(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے مرکزی جنرل سیکرٹری وسابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے،حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے ہوم ورک شروع کردیا ہے اور […]

پی ایس ایل کا انعقاد ہو گا یا نہیں؟پاکستان کرکٹ بورڈ نے حتمی فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) پی سی بی نے پی ایس ایل 6 کے حوالے سے فرنچائزز کی تشویش دورکردی، حکام کے مطابق آئی سی سی آئندہ برس فروری، مارچ میں کسی ایونٹ کا انعقاد نہیں کرے گی، دوسری جانب رواں برس ادائیگیوں میں تاخیر کرنے […]

وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے ملک بھر میں موجود مدارس کے طلبہ کے امتحانات کے لیے تاریخ کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی)وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے ملک بھر میں موجود مدارس کے طلبہ کے امتحانات کے لیے تاریخ کا اعلان کر دیا،وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی جانب سے 11 جولائی سے ملک بھر میں موجود مدارس میں طلبہ کے امتحانات لینے کا اعلان […]

پنجاب میں عید الاضحی سے کتنے روز قبل مویشی منڈیاں لگائی جائیں گی؟ وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت جاری کر دی

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عیدالاضحیٰ سے 15 روز قبل مویشی منڈیاں لگانے کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا وائرس کا اجلاس لاہور میں ہوا، جس میں عیدالاضحیٰ کے لیے ایس او پیز کی تیاری […]

چینی کرنسی نے ڈالر کو پچھاڑ ڈالا، عالمی زرمبادلہ کے ذخائر میں چینی کرنسی آر ایم بی کے تناسب میں ریکارڈ اضافہ

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں عالمی زرمبادلہ کے ذخائر میں چینی کرنسی آر ایم بی کے تناسب میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے،اور یہ2.02 تک […]