یورپی یونین کی جانب سے پروازوں پر پابندی سے پی آئی اے کو 33 ارب روپے سے زائد کا مالی نقصان ہو گا
اسلام آباد(پی این آئی) یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پابندی کے باعث قومی ایئر لائن کو 33 ارب روپے سے زائد کا مالی نقصان برداشت کرنا پڑے گا جس سے بچنے کے لیے پاکستانی سفارت کاروں سمیت برطانیہ اور یورپ کے دیگر […]