پی ٹی آئی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہم اکٹھے تھے، اکٹھے ہیں اور اکٹھے رہیں گے، حکومت کی اتحادی جماعت کے اہم رہنما نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ قاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ اکٹھے تھے، اکٹھے ہیں اور اکٹھے رہیں گے، تحریک انصاف کے اتحادی ہیں اور رہیں گے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز […]

پاکستانی عدالت نے پاکستانی حکام سمیت امریکی صدر کو نوٹس جاری کر دیا، وجہ بھی سامنےآگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے سول جج نے کورونا نقصانات کے ازالہ کے لیے ہرجانہ کے دعوی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستانی حکام سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کورونا سے ہونے والے نقصانات کے ازالہ کے لیے […]

حکومت کن لوگوں کو نیب سے بچانے کیلئے کوششیں کر رہی ہے؟ سینئر صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نیب کے قانون میں تبدیلیوں کے حوالے سے عدم اتفاق کی وجہ سے بیوروکریسی اور کاروباری افراد پریشان ہیں اور اس سے طرز حکمرانی اور معیشت کو نقصان ہو رہا ہے۔ انصار عباسی نےاپنے کالم […]

رواں سال حج محدود، تمام پاکستانی عازمین حج کو رقوم کی واپسی کا عمل ۔۔۔تاریخ کااعلان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا تمام عازمین حج کو رقوم واپس کرنے کا حتمی فیصلہ، طریقہ کار وضح کر دیا گیا، ترجمان مذہبی امور نے بتایا ہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے محدود حج کے اعلان کے بعد تمام عازمین کو رقوم […]

بلاول اور مولانا فضل الرحمان کا ٹیلی فونک رابطہ، کیا کیا اتفاق رائے ہو گیا؟ آئندہ ہفتے کیا کریں گے؟

کراچی(پی این آئی)بلاول اور مولانا فضل الرحمان کا ٹیلی فونک رابطہ، کیا کیا اتفاق رائے ہو گیا؟ آئندہ ہفتے کیا کریں گے؟پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی بجٹ کو مکمل طور […]

آرمی چیف کا شیخ رشید کو ٹیلی فون، انتہائی اہم مشورہ بھی دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف کا شیخ رشید کو ٹیلی فون، انتہائی اہم مشورہ بھی دے دیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو ٹیلی فون کرکے کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے پر مبارک باد دی۔آرمی چیف نے شیخ […]

اماراتی ائیرلائن کا پاکستان کیلئے پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ مگر کس شرط پر۔۔؟؟ مسافروں کو خصوصی ہدایات جاری کر دیں

کراچی (پی این آئی) ایمریٹس ایئر لائن نے پاکستان سے فلائٹ آپریشن بحال کردیا۔ایمریٹس ایئر لائنز کی جانب سے پاکستان سے فلائٹ آپریشن مشروط طور پر بحال کیا گیا ہے۔ ایئر لائن میں پاکستان سے بیرون ملک سفر کرنے والے تمام مسافرون کیلئے کورونا ٹیسٹ […]

ساتویں ڈیڈ لائن 10 جون کو گذر گئی، پشاور کی بی آر ٹی مکمل نہ ہو سکی، کنٹریکٹر نے اس بار کونسا نیا بہانہ بنایا؟

پشاور(پی این آئی)ساتویں ڈیڈ لائن 10 جون کو گذر گئی، پشاور کی بی آر ٹی مکمل نہ ہو سکی، کنٹریکٹر نے اس بار کونسا نیا بہانہ بنایا؟بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور مکمل کرنے کی ساتویں ڈیڈلائن بھی گزر گئی۔ذرائع کے مطابق بی آر […]

مشرف ان کا ڈیڈی تھا اور اب بھی ۔۔۔۔ خواجہ آصف نے جنرل مشرف کو پی ٹی آئی کا ڈیڈی قرار دے دیا

اسلا م آباد(پی این آئی)مشرف ان کا ڈیڈی تھا اور اب بھی ۔۔۔۔ خواجہ آصف نے جنرل مشرف کو پی ٹی آئی کا ڈیڈی قرار دے دیا،مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرف […]

ارکان قومی اسمبلی کے ترقیاتی فنڈ نہ ملنے کے شکوے، ارکان اسمبلی اور اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلیں گے، وزیراعظم نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ارکان قومی اسمبلی کے ترقیاتی فنڈ نہ ملنے کے شکوے، ارکان اسمبلی اور اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلیں گے، وزیر اعظم نے واضح کر دیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں اختلافات کا تاثر درست نہیں، تمام […]

پارک لین ریفرنس، آصف زرداری کے خلاف فرد جرم 6جولائی کو عائد کی جائے گی، ویڈیو لنک کا انتظام کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(پی این آئی):پارک لین ریفرنس، آصف زرداری کے خلاف فرد جرم 6 جولائی کو عائد کی جائے گی، ویڈیو لنک کا انتظام کرنے کی ہدایت، احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری پر فرد جرم کے لیے 6 جولائی […]