اسلام آباد کے تجارتی مراکز سے لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، اجمل بلوچ کسی بھی مارکیٹ میں کرونا کے مریض موجود نہیں ہیں،خالد چودھری، اشفاق چٹھہ

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ، سیکریٹری خالد محمود چوہدری اور آئی سی سی آئی کے سابق نائب صدر اشفاق چٹھہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے تاجر کورونا وائرس کی […]

بیرون ملک سے پاکستانیوں کی واپسی، تمام ایئرلائنز کو پاکستان آنے کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے تمام ایئرلائنز کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی معیدیوسف میں اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ تمام ایئرلائنز کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی […]

بلوچستان میں انتہائی نگہداشت یونٹ اور وینٹی لیٹرز کی کمی ہے، بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شہوانی کا اعتراف

کوئٹہ (زبیر احمد )بلوچستان میں انتہائی نگہداشت یونٹ اور وینٹی لیٹرز کی کمی ہے، بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شہوانی کا اعتراف، بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی کہتے ہیں کہ بلوچستان میں ہمیں آئی سی یوز اور وینٹی لیٹرز کی کمی کا سامنا ہے، […]

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا دورہ جہلم،عید قربان کے موقع پر تمام ڈسٹرکٹس میں انتظامات مکمل کیے جارہے ہیں، کمشنر راولپنڈی

جہلم(طارق مجید کھوکھر) کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن (ر)محمد محمود کا دورہ جہلم، کمشنر راولپنڈی نے ڈی سی دفتر جہلم کمیٹی روم میں تمام محکموں کے سربراہان کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کی جانب سے راولپنڈی ڈویژن سمیت دیگر شہروں میں […]

آگئی وہ خبر جس کا شدت سے انتظار تھا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی سفارش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری، تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی سفارش کر دی گئی، سینیٹ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن 10 فیصد بڑھانے کی سفارش کردی ، سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ کی بجٹ سفارشات قومی […]

وزارت مذہبی امور نے حج کے کامیاب درخواست گزاروں کو پیسے واپس دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی):وزارت مذہبی امور نے حج کے کامیاب درخواست گزاروں کو پیسے واپس دینے کا فیصلہ کر لیا، وزارت مذہبی امور نے حج کے کامیاب درخواست گزاروں کو پیسے واپس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق سعودی وزارت حج […]

ٹرمپ نے گرین کارڈ کے اجراء اور ورک ویزہ پر پابندی عائد کر دی، کب تک جاری رہے گی؟

واشنگٹن (پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین کارڈ کے اجراء اور غیر ملکی ملازمین کو ورک ویزا جاری کرنے پر عارضی پابندی لگادی جو رواں سال کے آخر تک عائد رہے گی۔نئے حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ مخصوص کیٹیگری میں جاری ہونے […]

طلبا کی پریشانی ختم ، میٹرک کے نتائج کا اعلان کب ہو گا؟ تاریخ دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجا یاسر ہمایوں نے کہا ہے کہ میٹرک کے نتائج کا اعلان ستمبر میں کر دیا جائے گا۔ رواں ہفتے پرچوں کی دوبارہ مارکنگ شروع ہوگی۔ تھیوری کی بنیاد پر پریکٹیکل کے نمبر دیئے جائیں گے۔راجا یاسر […]

چھٹی پر گئے غیر ملکی ملازمین کب تک سعودی عرب واپس جا سکیں گے؟ سعودی حکومت نے واضح کر دیا

ریاض (پی این آئی) جب تک کرونا وائرس کی وبا ختم نہیں ہو گی تب تک چھٹی پر گئے خارجی واپس سعودی عرب نہیں آ سکیں گے، سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جب تک کورونا کی وبا ختم نہیں ہوجاتی ہے تب تک […]

رواں سال کون کونسے پاکستانیوں کو حج میں پاکستان کی نمائندگی کا حق حاصل ہو گا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر، سفارتی عملہ اور پاکستان حج ڈائریکٹریٹ امسال حج میں پاکستان کی نمائندگی کریںگے، وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے رواں سال حج کی ادائیگی کے حوالے سے […]

بھارت میں 24 گھنٹے میں 14،933 متاثرین کا اضافہ ہوا، تعداد ساڑھے 4 لاکھ تک پہنچ گئی

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت میں 24 گھنٹے میں 14،933 متاثرین کا اضافہ ہوا، تعداد ساڑھے 4 لاکھ تک پہنچ گئی۔بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت کے مختلف علاقوں میں متاثرہ افراد […]