آبادی کے تناسب سے ڈاکٹروں کی اسامیوں کا مطالبہ، آزاد کشمیر کے ینگ ڈاکٹرز آج سے دھرنا اور مظاہرے شروع کریں گے

مظفر آباد(پی این آئی)آبادی کے تناسب سے ڈاکٹروں کی اسامیوں کا مطالبہ، آزاد کشمیر کے ینگ ڈاکٹرز آج سے دھرنا اور مظاہرے شروع کریں گے، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن آزاد کشمیر نے آج سے دھرنے اور مظاہروں کا اعلان کردیا۔مظفر آباد میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی […]

کرونا کے بڑھتے کیسز،وہ ملک جس نے پاکستان کے شہریوں کو ویزے کی فراہمی محدود کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)جنوبی کوریا نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے شہریوں کو ویزے کی فراہمی محدود کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس فیصلے کا اطلاق 23 جون سے ہوگا اس کی وجہ پاکستان اور بنگلہ دیش میں تیزی سے بڑھتے کورونا وائرس کے متاثرین کی […]

لاک ڈائون ختم ہوتے ہی معاملات زندگی بحال۔۔ کاروبار اور تجارتی مراکز 24 گھنٹے کھلے رہیں گے

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کرفیو ختم ہونے کے بعد معمولات زندگی بحال ہوگئے، معمولات زندگی، دفاتر، کاروبار اور تجارتی مراکز 24 گھنٹے کھلے رہیں گے، کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے تمام ضوابط پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے […]

اربوں ڈالر کا فائدہ ہو گیا، عالمی بینک پاکستان کے 2 ارب 41 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی ری شیڈول کرنے پر راضی ہو گیا

کراچی(پی این آئی):اربوں ڈالر کا فائدہ ہو گیا، عالمی بینک پاکستان کے 2 ارب 41 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی ری شیڈول کرنے پر راضی ہو گیا، ڈیبٹ سروس معطلی اقدام (ڈی ایس ایس آئی) کے تحت پاکستان 2020 میں 2 ارب 41 کروڑ […]

عید الاضحیٰ پر احتیاط نہ کی گئی تو جولائی کے آخری دو ہفتے تباہ کن ہو سکتے ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا کی وارننگ

اسلام آباد(پی این آئی)عید الاضحیٰ پر احتیاط نہ کی گئی تو جولائی کے آخری دو ہفتے تباہ کن ہو سکتے ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا کی وارننگ،کورونا وبا سے محفوظ عید الاضحیٰ کے لیے ضوابط کی تیاری پر علماء و مشائخ کے ساتھ مشاورتی اجلاس منعقد […]

لاک ڈائون کی وجہ سے بچوں کو خطرہ ،اقوام متحدہ کی رپورٹ نے والدین کو پریشان کر دیا

نیویارک (پی این آئی) اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق تقریباً ایک ارب بچے، جو تقریباً دنیا کے تمام بچوں کا نصف ہیں، جسمانی، جنسی یا نفسیاتی تشدد کا نشانہ بنے ہیں جو وبا کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈاؤن کے باعث مزید […]

سورج گرہن اور اس سے جڑی توہمات۔۔سورج گرہن کب اور کیسے لگتا ہے؟اور کیا کیا احتیاط کرنی چاہئیں؟تفصیلی رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)آج کل سوشل میڈیا پر ایک طرف جہاں کورونا وائرس آگاہی مہم کے ذریعے جنگ لڑی جارہی ہے، وہیں رنگ میں بھنگ ڈالنے والے بھی عوام کو اپنی طرف متوجہ کرنے کےلیے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔ ان لوگوں کو عوام میں […]

مون سون بارشوں سے سیلاب کا خدشہ ، پیشگی الرٹ جاری کر دیاگیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم ای) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا اور ٹڈی دل کی صورتحال میں آنے والا مون سون سیزن ایک مربوط حکمت علی کا تقاضا کر […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اپنے تمام امتحانات منسوخ کردیئے، اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر

جہلم(طارق مجید کھوکھر) اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی محمد بشیر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر علامہ اقبال یونیورسٹی نے اپنے تمام امتحانات منسوخ کردیئے ہیں طلباء و طالبات کو پروموٹ کرنے کے بارے میں فیصلہ بعد میں کیا جائیگاانہوں […]

اتحادی ہمارے دل کے قریب ہیں، اختلافات ختم ہو جائیں گے، اہم حکومتی ترجمان نے دعویٰ کر دیا

کوئٹہ(پی این آئی)اتحادی ہمارے دل کے قریب ہیں، اختلافات ختم ہو جائیں گے، اہم حکومتی ترجمان نے دعویٰ کر دیا۔وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے قوم کے وسیع تر مفاد میں فیصلے کیے۔ سیاسی جماعتوں کے اپنے […]

مکہ المکرمہ کے سوا تمام شہروں سے 21 جون کی صبح 6 بجے سے کرفیو، پابندیاں ختم، سعودی حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کر دیا

ریاض(پی این آئی)مکہ المکرمہ کے سوا تمام شہروں سے 21 جون کی صبح 6 بجے سے کرفیو، پابندیاں ختم، سعودی حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کر دیا۔سعودی حکومت نے اتوار 21 جون سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا۔وزارت داخلہ نے دارالحکومت ریاض سے […]