پاک ایران تجارتی رابطے بحال، تفتان سرحد ایک ہفتے کے لیے کھول دی گئی

تفتان(پی این آئی):پاک ایران تجارتی رابطے بحال، تفتان سرحد ایک ہفتے کے لیے کھول دی گئی، وفاقی حکومت نے تفتان بارڈر کو 7 روز کے لئے کھول دیا ہے۔وفاقی حکومت نے بلوچستان کے علاقے تفتان میں ایران سے ملحقہ سرحد کو تجارت کے لیے کھول […]

جب تک عوام پولیس کے ساتھ معاونت نہیں کرینگے اس وقت تک امن و امان کی صورتحال کو بہتر نہیں بنایا جا سکتا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم

جہلم(نامہ نگار)جب تک عوام پولیس کے ساتھ معاونت نہیں کرینگے اس وقت تک امن و امان کی صورتحال کو بہتر نہیں بنایا جا سکتا۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر […]

پنجگور،پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کی احتجاجی ریلی بجٹ میں ملازمین کو مکمل نظر انداز کیا گیا، تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے

پنجگور( پی این آئی) پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی، مظاہرین نے وفاقی حکومت کے بجٹ کو ملازم کش اور عوام دشمن قرار دیتے ہوئےبجٹ اور حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے […]

ملک کے بڑے شہروں کے بیشتر علاقے بند، صرف دودھ دہی، میڈیکل سٹورز، آٹا چکی، سبزی اور فروٹ کی دکانیں کھلیں ہیں

راولپنڈی: (پی این آئی)ملک کے بڑے شہروں کے بیشتر علاقے بند، صرف دودھ دہی، میڈیکل سٹورز، آٹا چکی، سبزی اور فروٹ کی دکانیں کھلیں ہیں، راولپنڈی،ملتان، فیصل آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت گلی، محلے اور یوسیز سیل ہیں، […]

درندہ صفت منافع خوروں نے جبڑے کھول لیے ،کراچی کے میڈیکل سٹورز سے ڈیکسا میتھاسون غائب، دگنی قیمت پر بھی دستیاب نہیں

کراچی (پی این آئی)درندہ صفت منافع خوروں نے جبڑے کھول لیے ،کراچی کے میڈیکل سٹورز سے ڈیکسا میتھاسون غائب، دگنی قیمت پر بھی دستیاب نہیں، کراچی کے میڈیکل اسٹورز سے ڈیکسا میتھاسون غائب ہونا شروع ہوگئی۔ منگل کو برطانیہ میں کورونا وائرس کے لئے زندگی […]

روسی صدر ولادی میر پوتن کے ملاقاتیوں کو اب سرنگ سے گذرنا ہو گا، دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی

ماسکو(پی این آئی)روسی صدر ولادی میر پوتن کے ملاقاتیوں کو اب سرنگ سے گذرنا ہو گا، دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی۔روسی صدر سے ملاقات کے لیے آنے والے ہر شخص کو سرنگ سے گزرنا پڑے گا۔روسی صدر کی کورونا وائرس سے حفاظت کے لیے خصوصی […]

ریڈ زونز میں پولیس، رینجرز اور فوج کے دستے تعینات ہونگے، فیاض الحسن چوہان نے دوسرا لہجہ اپنا لیا

لاہور(پی این آئی)ریڈ زونز میں پولیس، رینجرز اور فوج کے دستے تعینات ہونگے، فیاض الحسن چوہان نے دوسرا لہجہ اپنا لیا۔وزیرِاطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے واضح کیا ہے کہ صوبے بھر میں کورونا پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا […]

بی این پی کے بعد دوسری بلوچ اتحادی جماعت بھی پی ٹی آئی سے ناراض ہم سے کیا گیا کوئی وعدہ بھی پورا نہیں کیا گیا، اعلامیہ جاری کر دیا

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی ) مینگل کے بعد جمہوری وطن پارٹی بھی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) سے ناراض ہوگئی ہے۔پارٹی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے ہم سے کیا گیا ایک […]

آصف زرداری نے اختر مینگل سے رابطہ کر لیا، مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنے پر بات چیت شروع

کراچی(پی این آئی)آصف زرداری نے اختر مینگل سے رابطہ کر لیا، مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنے پر بات چیت شروع۔سابق صدر آصف علی زرداری اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں ملک کی سیاسی […]

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو جرمانہ اور سزائیں، وزیراعظم عمران خا ن نے خبردار کر دیا

کراچی (پی این آئی) اب کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانہ کیا جائے گا، وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وبا کے پھیلاؤ والے علاقوں میں لاک ڈاون کررہے ہیں، ایس او پیز […]

کراچی کے وہ علاقے جہاں اسمارٹ لاک ڈائو ن کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی گئی

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کیلئے کراچی کے تین اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاون کی حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے، ضلع شرقی، غربی اور کورنگی کی 43 یونین کونسلوں میں اسمارٹ لاک ڈاون کی تجویز ہے۔عید سے کچھ دن […]