پنجاب کے دو بڑوں میں صلح کے اشارے، ملاقات میں میٹھی میٹھی باتیں کرتے رہے

لاہور(پی این آؑئی)پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے آج (ہفتہ) لاہور میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کی ۔ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے حکومت کے اقدامات کو مزید موثر بنانے اور صوبے کی خوشحالی کیلئے ملکر کام کرنے […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں بڑا ردو بدل۔۔ایک تولہ سونا کتنے کاہو گیا؟ خریداروں کیلئے اہم تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت 1لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی، صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے اضافے کے ساتھ 1لاکھ 700 روپے ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں […]

حج 2020کا انعقاد ہو گا یا نہیں؟ سعودی وزارت صحت نے اہم اعلان کر دیا

مکہ مکرمہ(پی این آئی) وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے کہا ہے کہ حج کے حوالے سے معاملات پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے فیصلہ عوام الناس کے بہترین مفادات کو مقدم رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔ ترجمان وزارتِ صحت نے یہ […]

کراچی لیاقت آباد میں سرکاری احساس پروگرام میں بم حملہ، ایک شخص جاں بحق 6 زخمی ہو گئے

کراچی (پی این آئی)کراچی لیاقت آباد میں سرکاری احساس پروگرام میں بم حملہ، ایک شخص جاں بحق 6 زخمی ہو گئے، کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں کورونا لاک ڈاؤن متاثرین کو رقوم دینے کے سرکاری احساس پروگرام میں بم حملے کے نتیجے میں ایک […]

اختر مینگل سیاسی شخصیت ہیں، انہیں فیصلے کرنے کا حق ہے، اگر معاہدے پر پیش رفت نہیں ہوئی تو آئیں بات کرتے ہیں، شاہ محمود قریشی نے کہہ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اختر مینگل سیاسی شخصیت ہیں، انہیں فیصلے کرنے کا حق ہے، اگر معاہدے پر پیش رفت نہیں ہوئی تو آئیں بات کرتے ہیں، شاہ محمود قریشی نے کہہ دیا، وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اختر مینگل کے ساتھ […]

سال 2020 میں کرکٹ کی عالمی جنگ 2020 ایونٹ ہو گا یا نہیں؟ احسان مانی نے خبر دے دی

کراچی(پی این آئی)سال 2020 میں کرکٹ کی عالمی جنگ 2020 ایونٹ ہو گا یا نہیں؟ ، چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ 16ٹیموں کی بائیو سیکیورٹی آسان نہیں ہوگی جب کہ رواں سال کوئی آئی سی سی ایونٹ ہوتا نظر نہیں […]

حکومت کا بڑا فیصلہ، پاک ایرا ن بار ڈرکھول دیا گیا،وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور زرعی مصنوعات پر خصوصی کمیٹی کی ہدایت پر وزارت داخلہ نے تجارتی مقاصد کیلئے تفتان بارڈرکھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے کورونا وباء کے پھیلاؤ […]

چین نے اپنا دل بڑا کر لیا، غریب ممالک کو دیئے جانیوالے قرضے معاف کر دیئے گئے

بیجنگ (پی این آئی) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین افریقہ تعاون فورم کے فریم ورک کے تحت چین 2020ء کے آخر تک واجب الادا بلا سود سرکاری قرضوں کی شکل میں متعلقہ افریقی ممالک کو دیئے گئے قرضوں کو معاف […]

متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر، اماراتی ائیرلائن نے خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اماراتی ائیرلائن نے پاکستان کیلئے سات مزید فلائٹس کا شیڈیول جاری کردیا، 17جون سے 20جون کے درمیان اماراتی ائیرلائن کی متحدہ عرب امارات سے 7فلائٹس پاکستانیوں کو واپس لے کر ملک کے مختلف ائرپورٹس پر پہنچیں گی۔ دنیا کی سب […]

اوور سیز پاکستانیوں کے لیے کراچی شہر سے باہر غیر آباد علاقے میں قائم قرنطینہ مرکز میں 5 فٹ لمبا سانپ نکل آیا

کراچی(پی این آئی)کورونا کی صورت حال کے پیش نظر بیرون ملک سے وطن واپس آنے والوں کے لیے کراچی میں قائم قرنطینہ سینٹر میں سانپ نکل آیا جس کے باعث وہاں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔مختلف ممالک سے وطن واپس لوٹنے والے پاکستانیوں کو […]

دو مریض تھے، وہ صحتیاب ہو چکے، لاہور کی 15 گھروں پر مشتمل اسلام پورہ کی گلی کیوں لاک ڈاؤن کی گئی؟

لاہور (پی این آئی)دو مریض تھے، وہ صحتیاب ہو چکے، لاہور کی 15 گھروں پر مشتمل اسلام پورہ کی گلی کیوں لاک ڈاؤن کی گئی؟لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں پندرہ گھروں پر مشتمل ایک گلی کو بھی لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔مقامی رہائشیوں کا […]