وزیراعظم شہباز شریف نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آئینی ترامیم پر مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام 7 بجے وزیراعظم ہاؤس […]

آئینی ترمیم، حکومت مشکلات کا شکار ہو گئی

آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پر حکومت سینیٹ میں بھی مشکلات کا شکار ہے۔ سینیٹ میں آئینی ترمیم کے لیے 64 ارکان کی حمایت درکار ہے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کے 5 ووٹ حکومت کو پڑنے کی صورت میں حکومت […]

ججوں کی مدت ملازمت، آئینی ترمیم پر حکومت کے پاس کتنے ووٹوں کی کمی ہے؟

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر تحریک انصاف کے سوا تمام جماعتوں اور آزاد اراکین کا اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو […]

علی امین گنڈاپور سے افغان سفارتکار کی ملاقات

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکی نے ملاقات کی کرکے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے موقع پر وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا کہ علاقے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے سنجیدہ کوششیں ہونی چاہییں۔انہوں نے […]

پی ٹی آئی کارکنان کیلئے بڑی خوشخبری ، شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماؤں کی ضمانت منظور

لاہور(پی این آئی) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی سمیت کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور کرلی۔ نجی ٹی وی چینل” آج نیوز” کے مطابق گزشتہ برس 9 مئی کو القادر […]

جاوید ہاشمی کے عمران خان سے اختلافات کس بات پر شروع ہوئے؟ اہم انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اہم عہدوں پر فائز رہ چکے سینئیر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ پاکستان مین 76 سال سے مارشل لاء ہے، بس شکلیں بدلتی رہی ہیں، ایک دن […]

چوہدری شجاعت کا پارٹی کے ناراض دوستوں کو منانے کا فیصلہ، اہم قدم اٹھا لیا

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی کے ناراض دوستوں کو منانے کیلئے کمیٹی بنادی۔ چوہدری شجاعت حسین طویل عرصے بعد پارٹی کے مرکزی آفس مسلم لیگ ہاؤس پہنچے، ان کا استقبال ہار پہناکر اور گلدستے پیش […]

نواز شریف کا بڑا سیاسی فیصلہ

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے چاروں صوبوں میں ہنگامی دوروں کا فیصلہ کرلیا اور وہ سب سے پہلے بلوچستان کا دورہ کریں گے۔ وہ بلوچستان کے بعد سندھ اور پھر خیبر پختونخواہ کا دورہ کریں گے، تینوں صوبوں کے […]

ن لیگی ایم پی اے ضمانت خارج ہونے پر گرفتار

مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی رانا عبدالمنان کو ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے رانا عبدالمنان کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔عبوری ضمانت خارج ہونے پر پولیس نے رانا عبدالمنان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے […]

عمران خان کا ملٹری ٹرائل کنفرم ،خواجہ آصف نے اشارہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملٹری کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ٹرائل کا اشارہ دے دیا ۔ ایک انٹرویو میں وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاکہ ملٹری کورٹ میں پہلے بھی ٹرائل ہوتے رہے ہیں، آئندہ بھی ہوتے […]