نئے صوبے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

اسلام آباد/لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ق)کے راہنما طارق بشیرچیمہ نے کہا ہے کہ ہرالیکشن میں نئے صوبے کا نعرہ لگا کرعوام کوبیوقوف بنایا جاتا ہے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئے صوبوں بنانے کے متعلق باتوں کی سوائے […]

ن لیگی ارکان اسمبلی الیکشن کمیشن پہنچ گئے

مخصوص نشستوں کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی نے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں درخواست محسن ایوب اور آمنہ شیخ کی جانب سے دی گئی ہے۔ن لیگ کے ارکان اسمبلی نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ قرار […]

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع، عرفان صدیقی نے اندر کی بات بتا دی

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس اور ججوں کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں کی جا رہی۔ جیو نیوز سے گفتگو میں عرفان صدیقی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان آئینی عدالت اور ججوں کی تعیناتی کے طریقہ […]

یہ حکومت ن لیگ کی نہیں ہے، وزیر قانون نے نیا پینڈورا بکس کھول دیا

وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت ن لیگ کی نہیں بلکہ اتحادیوں کی ہے، وکلاء نے عدالتی نظام کی اصلاح کےلیے مطالبات رکھے تھے۔ اسلام آباد میں پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کونسل سے خطاب میں اعظم […]

مولانا کو منانے میں ناکامی, رانا ثنااللہ نے ذمہ داری حکومت کی مشاورتی ٹیم پر ڈال دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ناکامی کی ذمہ داری حکومت کی مشاورتی ٹیم پر ڈال دی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

رانا ثنا اللہ نے مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق نئی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ( ن) کے سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جن آئینی ترامیم پر اتفاق ہوچکا ہے وہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں منظور ہوسکتی ہیں۔ اپنے بیان میں رانا ثنا اللہ کا […]

آئینی ترمیم کے لیے حکومت کے پاس کتنے ووٹ کم ہیں؟ ن لیگی رہنما کا بڑا انکشاف

مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اسمبلی میں ان کے 13 نمبر کم ہیں اس لیے ترمیم پیش نہیں کی، 2 ہفتوں بعد دوبارہ آئینی ترامیم لائيں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں طارق فضل […]

ن لیگ کو سیاست سکھانے کی پیشکش کر دی گئی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ مسلم لیگ ن اگر سیاست کرے تو سیاست کا ایک طریقہ ہوتا ہے، کسی بھی بل کے حق میں ایک طریقہ کار ہوتا ہے کہ کیسے سیاسی جماعتوں کے دلوں […]

آئینی ترامیم بل، حکومت کا فیصلہ۔۔ پھر اچانک تبدیل

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس بھی تاخیر کا شکار ہو گیا اور اسمبلی کا اجلاس مزید چار گھنٹے تاخیر کے بعد رات آٹھ بجے شروع ہونے کا امکان ہے جس میں ممکنہ طور پر آئینی ترمیم کو […]

آئینی ترمیم کی منظوری کا معاملہ، لیگی رہنما کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پارلیمنٹ سے آئینی ترامیم کی منظوری کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ پارلیمنٹ کا اہم اجلاس آج شام 4 بجے ہو گا جس کا 6 نکاتی […]

سرکاری ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں موجود رہنے کی ہدایت کیوں دی گئی؟

وفاقی حکومت نے آئین کے آرٹیکل 63 اے میں بھی ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔عشائیے میں مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں […]