ہم نے آزاد کشمیر میں عمران خان کے ویژن کو فروغ دینا ہے، بیرسٹر سلطان محمود

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم نے آزاد کشمیر میں عمران خان کے ویژن کو فروغ دینا ہے پاکستان تحریک انصاف آزاد […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطا بق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند چھائے رہنے کی توقع۔گذشتہ 24 […]

دھند کی وجہ سے کہاں کہاں سے موٹروے کو بند کر دیا گیا؟ سفر کرنے سے پہلے جان لیجئے

لاہور(پی این آئی )موٹروے ایم تھری لاہور سے عبدالحکیم،خانیوال سے ملتان موٹروے اور سیالکوٹ موٹروے کو دھند کی وجہ سے بند کر دی گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق قومی شاہراہ پر لاہور ، مانگا منڈی ، دینہ ناتھ ، پھول نگر […]

سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع، شیڈول کب جاری ہو گا؟ اہم خبر آگئی

اسلا م آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں، انتخابات کا شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے میں جاری ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں، سینیٹ انتخابات کی تیاریاں3مراحل میں […]

‘پاکستان اور افغان کا ٹاکرا ‘ ایک دوسرے پر مکوں کی بارش کر دی

پشاور(آئی این پی) خیبرختونخوا کے شہر پشاور میں پاکستان اور افغانستان کے باکسر آمنے سامنے ہوئے۔ قیوم اسٹیڈیم میں منعقد ٹورنامنٹ میں باکسرز نے ایک دوسرے پر مکوں کی بارش کر دی، ہمسایہ ملکوں کے کھلاڑیوں کے درمیان زبردست مقابلوں سے شائقین خوب لطف اندوز […]

کورونا کی دوسری لہر، پاکستان میں کورونا سے مزید 43 افراد جاں بحق، فعال کیسز کی تعداد 35 ہزار63 تک جا پہنچی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 43افراد انتقال کر گئے ، جس سے اموات کی کل تعداد 11 ہزار 247 ہوگئی ہے، جبکہ کوروناوائرس کے فعال کیسزکی تعداد 35 ہزار63 تک جا پہنچی،نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر کی […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہونے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24گھنٹوں میں ملک کے کئی علاقوں میں بارش ہوگی جبکہ سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے […]

تاریخ رقم ہو گئی، سوڈان میں اقوام متحدہ امن مشن میں پاکستان کی 2 بیٹیاں بھی شامل ہو گئیں

پشاور (این این آئی)سوڈان میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں پاکستان کی دو بیٹیاں بھی شامل ہیں، اے ایس آئی صائمہ شریف اور پسماندہ ضلع ٹانک سے تعلق رکھنے والی گل نساء سوڈان میں قیام امن میں مصروف ہیں۔امن کے قیام کا مشن اندرون […]

الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کا کون دشمن تھا جس کی وجہ سے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر ہوئی؟ وزیراعظم نے حیران کن دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پچھلا الیکشن کمشنر تحریک انصاف کا دشمن تھا جس کی وجہ سے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران کان نے فارن فنڈنگ کیس میں […]

بلاول نے ایک ہفتے سیاسی سرگرمیاں معطل کر دیں، 24 جنوری کو محفل میلاد میں شرکت کریں گے

کراچی (آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی شادی کا باضابطہ اعلان ترجمان بلاول ہاؤس کی جانب سے کردیا گیا ہے۔ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق بلاول ہاؤس میں بختاور بھٹو کی شادی کے سلسلے میں 24جنوری کو محفل میلاد […]

پاکستان کے 20 فیصد آبادی کو ویکسین مفت ملے گی، ڈاکٹر فیصل سلطان کا بڑا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ابھی تک کورونا ویکسین خریداری کی صحیح تاریخ واضح نہیں ، لیکن جلد ہی دستیاب ہوجائے گی، حکومت عوام کیلئے ویکسین کی جلد دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے […]