اگلے سات دنوں میں کہاں کہاں بارش اور کہاں برفباری کا امکان ہے؟ موسم کا حال بتانے والوں نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: آزاد کشمیر اور شمالی خیبر پختونخواہ میں بڑے پیمانے پر تیز بارش اور برفباری کا امکان۔ بلوچستان میں تیز ہوائیں چلنے کی توقع۔ سندھ […]

پی ڈی ایم کے احتجاج کے بعد الیکشن کمیشن متحرک ہو گیا، فارن فنڈنگ کیس سکروٹنی کمیٹی کو ہفتے میں کم از کم تین بار اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داریوں سے پوری طرح آگاہ ہے ،بغیر کسی دبائو کے اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے لئے پرعزم ہے۔منگل کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن […]

شیخ رشید کا اپوزیشن کو چیلنج، ختم نبوتؐ پر سب سے زیادہ جیل میں نے کاٹی اگر مجھ سے زیادہ کسی نے جیل کاٹی ہے تو سامنے آئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پی ڈی ایم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کے باہر تین ہزار لوگ جمع ہوئے،ختم نبوتؐ پر سب سے زیادہ جیل میں نے کاٹی اگر مجھ سے زیادہ کسی نے جیل […]

فواد چوہدری نے مولانافضل الرحمان کوحکیم سے دوائی لینے کا مشورہ دے دیا، نیب کو شہبازشریف نےکتنے لاکھ ڈالر دیئے؟ انکشاف کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان انتہائی اذیت کا شکار ہیں یہ کسی حکیم سے ذہنی دبائو کی دوا لیں، منگل کوپی ڈی ایم کے الیکشن کمیشن آفس کے باہر احتجاجی مظاہرے پر ردعمل […]

مولانا فضل الرحمن نے حکومت کو ناجائز قرار دیدیا، خاتمے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(آئی ا ین پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے موجود ہ حکومت کو ناجائز قرار دیتے ہوئے اس کے خاتمے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان کر دیا اور کہا ہے کہ موجودہ حکمران پاکستان کے ماتھے پر بدنما […]

سینیٹ الیکشن سے قبل ن لیگ کو بڑا دھچکا لگ گیا، سینئر ن لیگی رہنما کونسی جماعت میں شامل ہو گئے؟ عمران خان کیلئے سرپرائز

لاہور(پی این آئی )بہاولنگر سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن قومی اسمبلی اصغر حسین شاہ نے پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔اصغر حسین شاہ نے چوہدری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور چودھری شجاعت حسین اورچودھری […]

غریبوں کے لیے خوشخبری، محکمہ لائیوسٹا ک نےسستی مرغی کی فراہمی کا شیڈ ول جاری کردیا

راولپنڈی(آن لائن) محکمہ لائیوسٹا ک نے راولپنڈی ڈویژن کے چاروں اضلاع میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے سستی مرغی کی فراہمی کا شیڈ ول جاری کر دیاہے ڈائریکٹر لائیوسٹا ک راولپنڈی ڈویژن ڈاکٹر سید ندیم بدر نے ماہ فروری کے لئے سستی […]

سی این جی اسٹیشنز 3 روز کیلئے بندکرنے کا اعلان

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں 3روز کیلئے سی این جی بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں 3 دن کیلئے سی این جی میسر نہیں ہو گی۔ تمام اسٹیشنزاب جمعرات کی صبح 8کھلیں […]

فواد چودھری سمیت قومی اسمبلی کے 48 ارکان کی رکنیت معطل کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری سمیت قومی اسمبلی کے 48 ارکان کی رکنیت معطل کر دی ہے۔اسمبلی اراکین کی رکنیت گوشوارے جمع نہ کرانے کے سبب معطل کی گئی۔الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ […]

طلبہ و طالبات تیاری کر لیں، امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟ وزیرتعلیم نے اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی )صوبائی وزیر تعلیم خیبرپختونخوا کے شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ صوبے میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات رواں سال مئی یا جون میں ہوں گے، انٹرمیڈیٹ امتحان سے قبل اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے گورنمنٹ […]

بارشوں کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں شدید دھند چھاۓ رہنے کا امکان۔ کشمیر، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا اورشمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔گذشتہ 24 […]