ذرائع امدن نہیں پوچھے جائیں گے، کنسٹرکشن کے شعبے کیلئے ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)کنسٹرکشن شعبے کے لیے ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کنسٹرکشن کے شعبے کے لیے ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری کیا تھا۔صدارتی آرڈیننس کے مطابق تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کرنے والوں سے ذرائع آمدن […]

عوام تیاری کر لیں سوموار تک موسم کیسا رہے گا محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی )گزشتہ روز جمعرات کو پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند چھائے رہاہے ۔ کشمیر، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ۔ محکمہ […]

بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز کشمیر، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوااورخطۂ پوٹھوہار میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے-تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں […]

اندرونی کہانی سامنے آگئی، کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کاجلاس، وزیراعلی سندھ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی

کراچی(این این آئی)کراچی ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق اجلاس میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی۔تفصیلات کے مطابق کراچی ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق اعلی سطح اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ اجلاس میں وزیراعلی […]

اپوزیشن الیکشن کمیشن میں رسیدیں جمع کرائے ،وفاقی وزیر کا جارحانہ انداز، ریکارڈ الیکشن کمیشن میں جمع کراتے تو امریکہ ا اور دوسرے ممالک میں کمپنیاں سامنے آجاتیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے مواصلات وپوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے تمام جلسے ناکام ہوئے ،اپوزیشن الیکشن کمیشن میں رسیدیں جمع کرائے ،قومی اسمبلی میں این آر ا ومانگنے کے بعد اب گلی محلوں اور سڑکوں پر این […]

آرمی چیف کا سیالکوٹ گیریژن کا دورہ، آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ، ورکنگ باؤنڈری کی صورتحال کا جائزہ

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہیں ورکنگ باونڈری پر صورتحال سے متعلق بریفنگ دی گئی۔آئی پی ایس کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا، آرمی چیف کو […]

اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے پر21اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال، کون کون شامل؟

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے 21ارکان پارلیمنٹ اور اراکین صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر فواد چوہدری اور شمیم آفریدی کی رکنیت بحال کر دی جبکہ صوبائی وزیر کامران بنگش، شاندانہ گلزار اور حامد یار ہراج کی رکنیت […]

پاکستان میں 40 فیصد لوگ غربت کی زندگی بسر کر رہے ہیں ، 3 کروڑ20 لاکھ گھر وں میں سے2 کروڑ گھروں کا سروے مکمل

اسلام آباد(آئی این پی) ایوان بالاء کی قائمہ کمیٹی برائے غربت میں کمی اور سماجی تحفظ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمال دینی کی سربراہی میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ہیڈ آفس میں منعقد ہوا۔جس میں سینیٹر ز لیفٹینٹ جرنل (ر) […]

فروری کے پہلے ہفتے میں ملک بھر میں اکٹھی تین چھٹیوں کا فیصلہ ہو گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ 5 فروری کو جمعہ کا روز ہے اس طرح پفتہ اور اتوار ساتھ ملا کر شہری تین چھٹیاں کر سلکیں گے۔ وزارت داخلہ کی […]

چوروں کا لیا ہواقرضہ بمعہ سود واپس کردیا ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کا دعویٰ

کوئٹہ(پی این آئی) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے دعوی کیا ہے کہ چوروں کا لیا ہوا غیر ملکی قرضہ بمعہ سود واپس کر دیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا […]

ٹانک میں 72 سال سے قائم لائن ڈیپارٹمنٹ وانا منتقل کیے جائیں، امان اللہ وزیر

وانا ( قسمت اللہ وز یر ) ضلع جنوبی وز یرستان وا نا پاکستان پیپلز پارٹی کے سا بق قومی ا سمبلی کے امیدوا ر امان اللہ وز یر نے وزیر اعظم کا دورہ وانا کے حوالے سے وانا پریس کلب میں پر یس کانفرنس […]