لاہور، میٹروبس ٹریک پر نابینا افراد کا احتجاج، کلمہ چوک سے گجومتہ تک میٹروبس سروس بند

لاہور (آن لائن) حکومتی وعدہ خلافیوں کے بعد لاہور سمیت پنجاب بھر کے نابینا افراد اپنے مطالبات کی حمایت میں ایک مرتبہ پھر سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے احتجاج کرتے ہوئے فیروز پور روڈ پر واقعہ کلمہ چوک پر میٹروبس ٹریک بند کردیا۔ […]

کورونا وائرس سے مزید 46 افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 10 ہزار 818 ہو گئی

اسلام آباد (آئی این پی ) کورونا وائرس سے مزید46 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 818 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 11 ہزار 921 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے […]

میری جان کو ان دو لوگوں سے خطرہ ہے، کیپٹن صفدر نے دو اہم شخصیات پر سنگین الزام عائد کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹارڈ صفدر نے کہا ہے کہ میری جان کو چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب سے خطرہ ہے۔ تفصلات کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ میں نے پشاور ہائی کورٹ میں بھی ایک […]

حج اور عمرہ زائرین کےلیے کورونا ویکسین لازمی قرار، وزارت مذہبی امور نے مراسلہ لکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت مذہبی امور نے حج اور عمرہ زائرین کو ترجیحی بنیادوں پر ویکسین لگوانے کے لیے مراسلہ لکھ دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ […]

آئمہ کرام اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دیا جائیگا یا نہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے آئمہ کرام اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزیرمذہبی امورپیرنورالحق قادری کی تجویز کی منظوری دیتے ہوئے آئمہ کرام اور خطیبوں کو ماہانہ […]

وہ سرکاری ملازمین جن کیلئے پنشن کی سہولت ختم کر دی گئی

پشاور (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی پنشن کی سہولت ختم، خیبرپختونخواہ کی جامعات میں بھرتی ہونے والے نئے ملازمین کو اب پنشن سہولت دستیاب نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن خیبر پختونخواہ نے صوبے کی تمام جامعات میں مالی خسارے سے بچنے […]

آج ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز پنجاب اوربالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھاۓ رہنے کا امکان ۔ کشمیر، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک […]

حکومتی کفایت شعاری مہم کی دھجیاں اڑا دی گئیں، سرکاری گھر رکھنے والے وزرا کی موجیں لگ گئیں

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے وزراء کی مراعات بڑھانے کے لیے بل تیار کر لیا گیا ، وزراء کو مختلف بلز سے چھٹکارا دلانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ جس کے تحت سرکاری گھر رکھنے والے وزراء کے بجلی،گیس اور ٹیلیفون کے […]

پی ٹی آئی حکومت سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کیوں کروانا چاہتی ہے؟ خاتون سیاستدان کے دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ حکومت کو اپنے اراکین پر اعتبار نہیں رہا اس وجہ سے حکومت اوپن بیلٹ سے انتخابات کروانا چاہتی ہے،سیہنیٹ انتخابات میں تحریک انصاف کو پہلے بھی خیبرپختونخوا میں دھچکا لگ چکا ہے۔نجی […]

بڑی خبر آ گئی، حکومت نے کورونا ویکسین کی خریداری کا عمل شروع کردیا، ویکسین سب سے پہلےکن لوگوں کولگائی جائے گی؟

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی حکومت نے کورونا ویکسین کی خریداری کا عمل شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے کورونا ویکسین کی خریداری کا عمل شروع کردیا۔ ابتدائی مرحلے میں ویکسین سب سے پہلے فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز کولگائی جائے گی۔ہیلتھ ورکرز […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں شد ید سردی اور دھند کا راج ۔۔محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )آج منگل کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھا ئے رہنے کا امکان ہے جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے […]