راولپنڈی ٹریفک پولیس نے کتنے ہزار بھکاری حراست میں لے لیے؟

راولپنڈی(پی این آئی) سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے اینٹی بیگر سکواڈ نے سال 2020 میں 17608بھکاریوں کو گرفتار کیا۔ انچارج اینٹی بیگر کے مطابق 8228مرد بھکاری،8310عورتیں اور1070بچے شامل ہیں ۔ انچارج اینٹی بیگر کے مطابق 09 ویگرنسی ایکٹ کے تحت 273کے خلاف ایف آئی آر […]

کب کب بارشیں ہوں گی اور کتنے دن موسم خشک رہے گا؟ اگلے سات دنوں کے موسم کے متعلق پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا۔ بدھ سے دھند کی شدّت میں کمی کا امکان ہے۔پاکستان میں کہیں بھی اگلے 5 دنوں کے دوران بارش کا امکان نہیں۔رواں ہفتے جمعہ سے […]

سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے کیلئےکن کن لوگوں نے لابنگ شروع کر دی؟تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے والوں نے پی ٹی آئی ٹکٹ کیلئے لابنگ شروع کردی، ٹکٹ لینے والوں میں بابر اعوان، شہزاد اکبر، فردوس عاشق اعوان، عبدالحفیظ شیخ ،عبدالرزاق داؤد ودیگر شامل ہیں، ریٹائر ہونے والے سینیٹرز بھی ٹکٹ کیلئے […]

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور سے جعلی ڈگریاں جاری ہونیکاانکشاف، کون کو ن ملوث ہے؟

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوااسمبلی میں ایم ایم اے کے رکن عنایت اللہ نے انکشاف کیاکہ اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور سے سینکڑوں جعلی ڈگریاں جاری ہوئی ہیں جوانتہائی تشویشناک بات ہے۔پیر کے روز اسمبلی اجلاس میں توجہ دلائونوٹس پیش کرتے ہوئے عنایت اللہ نے کہاکہ اسلامیہ کالج […]

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھاۓ رہنے کا امکان ۔ کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔ منگل […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند چھاۓ رہنے کا امکان ۔ کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد […]

عوام غیر ضروری سفر سے گریز کریں، موٹروے پر شدید دھند چھا گئی، ضروری ہدایات جاری

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق لاہور سے کوٹ مومن کے درمیان موٹروے دھند سے متاثر ہو رہی ہے۔دھند زیادہ ہونے کی صورت میں موٹروے کا دھند سے متاثرہ حصہ بند کیا جا سکتا ہے۔عوام […]

حکمرانوں کی حالت دیکھ کر”بندر کے ہاتھ استرا” والی مثال بار بار قوم کے ذہن میں آرہی ہے، عمران صاحب کا بیان آنے والا ہے کہ نواز شریف کے لگائے پاور پلانٹس بلیک میل کررہے ہیں؟ ترجمان (ن) لیگ کا بیان

اسلام آباد( آئی این پی) مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اڑھائی سال سے نالائق ، نااہل اور چور مسلط کردہ ٹولے کی وجہ سے ملک کے ہر شعبہ کا بریک ڈائون جاری ہے، ہر چیز کا بریک ڈائون ہورہا ہے […]

بجلی بریک ڈائون پر پریس کانفرنس کو جھوٹ کا خبرنامہ قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزراء کی بجلی بریک ڈائون پرپریس کانفرنس کو جھوٹ کا خبرنامہ قرار دیدیا ۔ اپنے بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ اڑھائی سال سے نالائق ، نااہل اور چور مسلط […]

کورونا وائرس سے مزید 46 افراد جاں بحق، 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 46 افراد چل بسے ،2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکی جانب سے اعداد وشمار کے مطابق ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا […]

ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے بعد بحالی کا کام جاری، کئی علاقوں میں تاحال بجلی بحال نہ ہو سکی، صارفین پریشان

اسلام آباد /کراچی/پشاور/کوئٹہ/لاہور(این این آئی)بجلی کے ترسیلی نظام میں فریکوینسی کے اچانک صفر ہونے سے ملک بھر میں ہونے والے بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے بعد بجلی کی بحالی کا دن کو بھی جاری رہا ،اتوار کی صبح بھی ایک بڑا حصہ بجلی سے […]