قبضہ گروپس کے محل گرنا، بڑے ڈاکوؤں پر ہاتھ ڈالنا ہی تبدیلی ہے، آج ہماری کوششوں کی بدولت فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ میں ٹیکسٹائل فیکٹریوں کو ورکرز نہیں مل رہے، وزیر اعظم عمران خان کا دعویٰ

ساہیوال(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار، چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو بڑے بڑے قبضہ گروپس کے محل گرانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کے سب سے بڑے قبضہ گروپ جس کی پشت پر سابق وزیراعظم اور ان […]

پیپلز پارٹی ان ہاؤس تبدیلی کی تجویز پر ڈٹ گئی، پیچھے ہٹنا اب ممکن نہیں رہا، بلاول بھٹو کا مؤقف

اسلا آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی ان ہاؤس تبدیلی کی تجویز پر ڈٹ گئی، 4 فروری کو ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اجلاس میں ان ہاؤس تبدیلی کے حوالے سے نمبر گیم اور ورکنگ پلان پیش کرے گی۔ بلاول بھٹو […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا دیدیا، دو اہم رہنمائوں کو شوکاز نوٹس جاری

کراچی (پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے رہنماحلیم عادل شیخ کوشوکاز جاری کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حلیم عادل شیخ کے علاوہ پی ایس 88 سے امیدوار تحریک انصاف جان شیر […]

پیر سید محمد امین الحسناتؒ پیر آف مانکی شریف کی61ویں برسی، قیام پاکستان کیلئے جدوجہد اور دین اسلام کی ترویج واشاعت کیلئے خدمات کوخراج تحسین

لاہور (آن لائن) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام تحریک پاکستان کے رہنما حضرت پیر سید محمد امین الحسناتؒ پیر آف مانکی شریف کی61ویں برسی کے سلسلے میں ایوان کارکنان تحریک پاکستان ، لاہور میں ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر […]

وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں اوقاف کی زمینوں پر قابض افراد کے خلاف آپریشن شروع کرنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی قیادت لاہور کے قبضہ مافیا کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں وزیراعظم کو […]

لمبی قطاریں آج سے ختم، ریلوے نے 55گھنٹے بعد آن لائن ریزرویشن بحال کر دی

لاہور (آن لائن) پاکستان ریلوے نے این آئی ٹی بی کی معاونت سے 55گھنٹے بعد آن لائن ریزرویشن بحال کر دی ، سوفٹ ویئر کی مدد سے بکنگ ڈیٹا بھی ریکور کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے ،مین سرور میں پیدا ہونے والا نقص تاحال […]

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن متحرک ہو گیا، یکم اور 2 فروری کو بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے یکم فروری 2021ء اور 2 فروری 2021ء بروز پیر / منگل کو لوکل گورنمنٹس انتخابات کے انعقاد سے متعلق اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق یکم فروری2021ء کے اجلاس میں صوبہ خیبر پختونخوا ، […]

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے پنجاب، سندھ، بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول طلب کر لیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ لگتا ہے جمہوریت اب ترجیح ہی نہیں رہی،بلدیاتی انتخابات کیوں نہیں کرائے جارہے، عوام کو جمہوریت سے کیوں محروم رکھا جارہا ہے، بلدیاتی انتخابات نہ کرا کر سپریم کورٹ […]

بلدیاتی انتخابات میں تاخیر، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل، چیف الیکشن کمشنر کو فوری طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) بلدیاتی انتخابات نہ کرا کے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہورہی ہے۔سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہاکہ سپریم کورٹ نے18 نومبر2020 […]

رواں ہفتے بارشوں کا کوئی امکان نہیں، موسم سے متعلق پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق ملک بھر میں مطلع صاف رہیگا اور دھوپ ہوگی۔ پنجاب میں رات سے صبح سویرے کے اوقات میں دھند بننے کی توقع ہے۔رواں ہفتے پاکستان کے کسی بھی حصّے میں بارش کا کوئی […]

حکومت نے سینیٹ الیکشن اوپن ووٹنگ کے تحت کروانے کی ٹھان لی، آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سینیٹ انتخابات میں اوپن ووٹنگ کیلئے درکار آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سینیٹ میں آئینی ترمیم لانے کیلئے وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ہے اور اس حوالے […]