چاہوں تو ایک دن میں عمران خان کی حکومت گرادوں، پرویز خٹک نے نوشہرہ میں کارکنان سے خطاب کی وضاحت کر دی، کامیابی کی وجہ بھی بتا دی

نوشہرہ (پی این آئی) وزیر دفاع پرویز خٹک نے نوشہرہ میں کارکنان سے خطاب کے دوران دیے گئے اپنے بیان پر وضاحت جاری کردی ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہماری کامیابی کی وجہ عمران خان ہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی […]

چاہوں تو ایک دن میں عمران خان کی حکومت گرا سکتا ہوں، جس کا ساتھ چھوڑ دوں وہ صفر ہو جاتا ہے، پرویز خٹک کا دعویٰ

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر دفاع و سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر چاہوں تو ایک دن میں عمران خان کی حکومت گرا سکتا ہوں ، لیکن عمران خان کے احسانات کی وجہ سے ایسا نہیں کروں گا۔ایک تقریب سے […]

اگر چاہوں تو ایک دن میں عمران خان کی حکومت گرا سکتا ہوں، پرویز خٹک نے حیران کن دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر دفاع و سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر چاہوں تو ایک دن میں عمران خان کی حکومت گرا سکتا ہوں ، لیکن عمران خان کے احسانات کی وجہ سے ایسا نہیں کروں گا۔ایک تقریب […]

پی ڈی ایم کے شور کی وجہ؟ اپوزیشن کو سینٹ انتخابات میں اپنی شکست نظر آ رہی ہے؟

پشاور(آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا شور بجا ہے کیوں کے پی ڈی ایم کو سینٹ انتخابات میں اپنی شکست نظر آرہی ہے انہوں نے کہا کہ عمران خان شفافیت اور ایمانداری […]

محکمہ موسمیات نے اتوار کے دن بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان اور بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ تاہم رات کے اوقات میں بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر […]

وزیراعظم ایکشن میں آگئے، ملک بھر میں پٹرولیم مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت کردی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں 4 ہزار پٹرول پمپس پر خلاف قانون فیول کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے ، ان پٹرول پمپس پر خلاف قانون سالانہ 200 ارب کا پٹرول فروخت ہورہا ہے، وزیراعظم نے سندھ سمیت ملک بھرمیں پٹرولیم مافیا […]

کرپشن میں اضافہ ہوا ہے، حکومت نظام انصاف میں اصلاحات لانے میں ناکام رہی، فواد چوہدری کا اعتراف

اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت نظام انصاف میں اصلاحات لانے میں ناکام رہی ہے۔ہفتہ کے روز ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ نظام انصاف میں اصلاحات لانے میں ناکامی کی وجہ سے بھی […]

اوورسیز پاکستانیز کیلئے پارلیمنٹ میں خصوصی نشستیں ، وزارت پارلیمانی امور سے رائے طلب کر لی گئی

اسلام آباد( آئی این پی) اوورسیز پاکستانیز کے لیئے پارلیمنٹ میں خصوصی نشستیں مختص کرنے کے معاملے پر وزارت پارلیمانی امور سے رائے طلب کر لی گئی ہے، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے تعزیرات پاکستان سے بغاوت سے متعلق دفعہ کو […]

اسسٹنٹ کمشنر وانا بشیر خان نے پبلک سکول تنائی کیلئے باتھ روم اور پانی کا مسئلہ حل کرنے کا اعلان کر دیا

وانا (قسمت اللہ وزیر ) اسسٹنٹ کمشنر وانا بشیر خان نے علاقہ تنائی تحصیل وانا میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ جسمیں تمام لائن ڈیپارٹمنٹ کے افسران سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ مقامی لوگوں نے ہر ڈیپارٹمنٹ سے شکایات کی۔ ان […]

سینیٹ کی نشستیں کم کرنے کی تیاریاں کر لی گئیں، ن لیگی سینیٹر نے سینیٹ کی کل نشستوں کی تعداد کتنی کرنے کیلئے آئینی ترمیم لانے کا اعلان کر دیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ کی کل نشستیں کم کرنے کی تیاریاں، سینیٹر جاوید عباسی کا سینیٹ کی نشستیں100کرنے سے متعلق آئینی ترمیم آئندہ ہفتے منگل کو ایوان میں لانے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق فاٹا کے خیبرپختوںخواہ میں انضمام کے بعد سینیٹ کی […]

یکم فروری سے سکول نہیں کھولے جائیں گے، وہ صوبہ جہاں تعطیلات بڑھا دی گئیں

پشاور (پی این آئی) یکم فروری سے اسکول نہیں کھلیں گے، صوبائی حکومت نے تعطیلات میں اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کی حکومت نے سردی کی شدید لہر کی وجہ سے صوبے کے بیشتر علاقوں کے تعلیمی ادارے یکم فروری سے کھولنے کا […]