سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹوں کی جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع، ن لیگ نے اپنے امیدواروں کی جیت یقین بنانے کیلئے کیا حکمت عملی تیار کر لی؟ حکومت کیلئے پریشان کن خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) مارچ میں ہونے والے سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹوں کی جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع ہوگیا، مسلم لیگ ن نے اپنے امیدواروں کی جیت یقینی بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کرنا شروع کردی ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے […]

موسمیاتی تبدیلی، چلغوزے کی پیداوار میں 30 فیصد کمی کا خدشہ

وانا (قسمت اللہ وزیر ) صوبہ خیبر پختونخوا کا قبائلی علاقہ وزیرستان چلغوزے کی پیداور کیلئے مشہور ہیں اور محکمہ جنگلات کے مطابق ایشیا بھر میں چلغوزے کا سب سے بڑا باغ وزیرستان میں واقع ہے جہاں سے ہر سال اربوں روپے کے چلغوزے اندرون […]

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب کروائے جائیں گے؟ پنجاب حکومت نے نئی تاریخ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات اگست میں کروانے کی تجویز دے دی۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق پانچ صفحات پر مشتمل تحریری جواب جمع کرادیا۔ جواب میں کہا گیا ہے کہ پنجاب […]

وفاقی کابینہ نے پاکستان کا آئی ویزہ جاری کرنے کی منظوری دیدی ، کابینہ نے فیصلہ کیا کہ دنیا بھر میں آئی ویزہ کے اجراء کے انتظامات مکمل کئے جائیں

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کو چیلنج دیتے ہوئے کہاہے کہ لوٹی ہوئی رقم قومی خزانے میں جمع کرادیں کل ہی استعفیٰ دے دونگا ،31دسمبر گزر گیا ، پھر 31جنوری بھی گزر گئی ،استعفے دینے کے لیے جرات اور […]

نیب نے اب تک 179 ارب روپے کرپٹ عناصر سے بر آمد کر کے قومی خزانے میں جمع کروائے ہیں ، قومی احتساب بیورو

اسلام آباد(آئی این پی ) قومی احتساب بیورو ( نیب )نے 179میگا کرپشن مقدمات کے منطقی انجام کے حوالے سے بعض میڈیا رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے ان کو بے بنیاد،من گھڑت اور نیب کے خلاف جار ی پراپیگنڈہ مہم کا تسلسل قرار دیتے ہوئے […]

حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، پی ٹی آئی نے ڈونرز کی تفصیلات جمع کرا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل چکی، پی ٹی آئی نے ڈونرز کی تفصیلات جمع کرا دیں، اب ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو حساب دینا ہے، […]

حکومتی فیصلےکے باوجود پیر کو کئی یونیورسٹیاں نہیں کھلیں، وزیر تعلیم کی طرف سے بے بسی کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت کے اعلان کے باوجود پیر کے روز دوبارہ نہ کْھلنے والی جامعات کو ایک بار پھر حکومتی فیصلے پر غور کرنا چاہیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے […]

الیکشن کمیشن سے صوبوں کو جھاڑ پڑ گئی، اگر صوبوں نے نئے بروقت اقدامات نہ کیے تو پرانے قوانین پر بلدیاتی انتخابات کروا دیں گے

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن میں پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پنجاب اور خیبرپختونخواہ نے الیکشن کمیشن کو ستمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تجویز سے باقاعدہ آگاہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے […]

پاکستان کے کن علاقوں میں اسکولوں کی تعطیلات 14 فروری تک بڑھا دی گئیں؟

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں ڈائریکٹر محکمہ تعلیم حافظ محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ پشاور سمیت صوبے کے سمر زون میں تمام تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں، ونٹر زون کے اسکولوں کی تعطیلات 14 فروری تک بڑھائی گئی ہیں۔محکمہ تعلیم کے مطابق یونیورسٹیز، پرائمری […]

پرائمری، سیکنڈری اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں کھل گئیں، تعلیمی اداروں کے داخلی دروازے پر واک تھرو جراثیم کش اسپرے گیٹ نصب

کراچی /لاہور(این این آئی)کراچی سمیت ملک بھر میں پرائمری، سیکنڈری اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں کھل گئیں، تعلیمی اداروں کے داخلی دروازے پر واک تھرو جراثیم کش اسپرے گیٹ نصب کیے گئے ہیں۔ملک کے تمام تعلیمی اداروں میں پیر سے تعلیمی سلسلہ مکمل بحال ہو گیا […]

لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے چارلی چپلن کو صوبائی وزیر نے ملازمت کی پیش کش کر دی

پشاور(پی این آئی) لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے چارلی چپلن کو صوبائی وزیر نے ملازمت کی پیش کش کر دی، خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور کے چارلی چپلن کو محکمہ ثقافت میں ملازمت کی پیش کش کردی۔صوبائی وزیر ثقافت شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے […]