تین صوبوں میں پرائمری سکول کھول دیئے گئے، ایک صوبے میں سکول نہیں کھولے گئے، صورتحال خراب

اسلام آباد(پی این آئی)تین صوبوں میں پرائمری سکول کھول دیئے گئے، ایک صوبے میں سکول نہیں کھولے گئے، صورتحال خراب، عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث چھ ماہ سے بند پرائمری اسکولز میں آج تدریسی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں نرسری […]

چین کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی کے طلباء کے لئے کتنےہزار ماسک کا تحفہ موصول ہو گیا؟ پہلے فیز میں یونیورسٹی کے ایم فل اور پی ایچ ڈی طلبا میں ماسک تقسیم کیے جائیں گے

لاہور( این این آئی )چین کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی کے طلبا ء کیلئے 30 ہزار ماسک کا تحفہ دیا گیا ہے ، وائس چانسلر یونیورسٹی ڈاکٹر نیاز احمد اختر کورونا وائرس سے بچا ئوکیلئے طلبا ء میں ماسک تقسیم کریں گے۔جیانگ زی یونیورسٹی آف […]

ڈالر کی قدر میں 35فیصد کمی کی پیشنگوئی کر دی گئی

بیجنگ(پی این آئی) ڈالر کی قدر میں کمی وہ بھیانک خواب ہے جو امریکیوں کو خوفزدہ کیے رکھتا ہے اور وہ اپنی کرنسی کی دنیا پر حکمرانی برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن حد تک جانے کو تیار رہتے ہیں تاہم اب ڈالر کی مسلسل […]

10 لاکھ کے ہندسے نے دنیا میں خوف پھیلا دیا، دوسری لہر آئی تو زیادہ خوفناک ہو گی، ماہرین کا انکشاف

جنیوا(پی این آئی)10 لاکھ کے ہندسے نے دنیا میں خوف پھیلا دیا، دوسری لہر آئی تو زیادہ خوفناک ہو گی، ماہرین کا انکشاف، مہلک وبا کورونا کے باعث دنیا بھر میں اموات 10 لاکھ 2ہزار383 جبکہ متاثرین کی تعداد3 کروڑ33لاکھ 3ہزار226 متاثر ہو گئی۔غیرملکی خبررساں […]

عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کا ایک ماہ 16واں کو رونا ٹیسٹ ؟؟؟؟

فرانس (پی این آئی)عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کا ایک ماہ 16واں کو رونا ٹیسٹ ؟؟؟؟قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق کا ایک ماہ میں 16واں کورونا وائرس کا ٹیسٹ ہوا ہے۔اعصام الحق کا کہنا ہے کہ ہر ملک میں آمد پر، ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل […]

لیڈی ڈاکٹر عدالت میں کیوں موجود ہے ؟ آپ ہسپتال جائیں، آپ کی وہاں ضرورت ہے، ڈاکٹرز پروموشن کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی )سلام آباد ہائی کورٹ نے پانچ ڈاکٹروں کی پرموشن سے متعلق کیس میں سیکرٹری صحت سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ۔ ہفتہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار ڈاکٹرز […]

پاکستان اور دنیا بھر سے جانے والےعمرہ زائرین کی آسانی کے لیےسعودی عرب میں نئی ایپ متعارف کرادی گئی

جدہ (این این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد بحال ہونے والے عمرہ کیلئے سعودی عرب نے زائرین کی آسانی کیلئے نئی ایپ ’اعتمرنا‘ متعارف کروا دی ہے۔کورونا وائرس کے باعث احتیاطی تدابیر کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کیلئے ابتدائی مرحلے کا آغاز ’اعتمرنا‘ […]

کھانے کے لئے بھی پیسے نہیں، ویزے کی میعاد29ستمبر کو ختم سعودی عرب اور یو اے ای میں کام کرنیوالے لاکھوں پاکستانی مزدور بڑی مشکل میں پھنس گئے ،کیا ہونے جارہا ہے ؟

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ عرب امارات اورسعودی عرب میں مزدوری کرنے والے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افرادکے ویزے دوبارہ ختم ہونے کا امکان ۔ چھٹی پرآنے والے یہ افراد کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ لاک ڈائون کے بعد واپس نہ جاسکے۔ […]

کڑوا سچ برداشت نہ ہوا، اقوام متحدہ میں وزیراعظم عمران خان کی تقریر شروع ہوتے ہی بھارتی سفارتکار سٹپٹا کر بھاگ نکلا

نیویارک (پی این آئی) وزیراعظم کا خطاب شروع ہوتے ہی اقوام متحدہ میں بھارتی سفارتکار اجلاس چھوڑ کر بھاگ گیا، عمران خان کی جانب سے دوران خطاب بھارت کو کشمیریوں پر مظالم اور اسلامو فوبیا کے حوالے سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات […]

عمران خان پوری امت مسلمہ کی آواز بن گئے ، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایسا مطالبہ کر دیا کہ ہر مسلمان حمایت کرے گا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ سے اسلامو فوبیا سے لڑنے کا عالمی دن منانے کا مطالبہ کردیا، انہوں نے کہا کہ انڈیا میں حکومتی سرپرستی میں اسلامو فوبیا کو فروغ دیا جارہا ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے […]

سکول کھولنے کے معاملے پر وزیر تعلیم اور وزیر صحت میں شدید اختلاف، حتمی فیصلہ کیا ہو گا؟

کراچی(پی این آئی)سکول کھولنے کے معاملے پر وزیر تعلیم اور وزیر صحت میں شدید اختلاف، حتمی فیصلہ کیا ہو گا؟، سندھ میں پہلی تا آٹھویں جماعت کے طالب علموں کیلئے اسکولز کھولنے کے معاملے پر وزیر تعلیم سعید غنی اور وزیر صحت عذرا پیچوہو کے […]