پاکستان میں پھنسے ہزاروں کویتی ویزہ ہولڈرزکی کویت واپسی پر پابندی،کویتی وزارت داخلہ

کویت(پی این آئی)کورونا بحران کے دوران کویتی وزارت داخلہ نے بیرون ملک رہ جانے والے اقامہ ہولڈروں کے لیے انسانی بنیادوں پر سہولت دی تھی کہ وہ اپنے اقامے آن لائن تجدید کروائیں۔تاہم اس سہولت سے جن لوگوں نے فائدہ نہیں اٹھایا یا، اب وہ […]

میٹرک کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ، وفاقی تعلیمی بورڈ نے سالانہ امتحان کیلئے نصاب کو کم کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2021 کے لیے معمول کے نصاب کو کم کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے آئے بحران کی وجہ سے اگرچہ کئی ممالک میں نظام تعلیم متاثر […]

سعودی عرب کیلئے پروازیں شروع، قومی ائیرلائن نے بھی مسافروں کو خوشخبری سنا دی، ٹکٹس بک کرواسکتے ہیں

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں پر سے پابندی جزوی طور پر ہٹانے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز جمعرات سے سعودی عرب کے لیے پروازیں شروع کر رہی ہے۔پی آئی اےنے پاکستان سے سعودی عرب جانے کے لیے ٹکٹس کی […]

یکم جنوری سے تمام سفری پابندیاں ختم۔۔۔ عرب ملک نے شانداراعلان کردیا

ریاض (ویب ڈیسک)سعودی وزارت داخلہ نے یکم جنوری 2021ء سے ایئر پورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں کھولنے کا اعلان کردیا۔سعودی وزارت داخلہ نے یکم جنوری 2021ء سے ایئر پورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں کھولنے کا اعلان کردیا، جبکہ عمرے سے متعلق لائحہ عمل بعد میں […]

پاکستان پر ڈالرز کی بارش، یورپی یونین نے بڑی امدادکیوں بھجوا دی؟اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)یورپی یونین نے کورونا وائرس کے دور میں سندھ اور بلوچستان کی خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی بنیادی صحت کیلئے 50 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔یورپی یونین نے کورونا وائرس کے موذی مرض کے دور میں سندھ اور بلوچستان کی […]

کل سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے، طلبہ و طالبات کیلئے اہم ہدایات بھی جاری کر دی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)کل سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے، طلبہ و طالبات کیلئے اہم ہدایات بھی جاری کر دی گئیں، عالی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور کیسز کی شدت میں کمی کے بعد کل سے تمام تعلیمی ادارے مرحلہ […]

شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(پی این آئی):شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری، احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔لاہور کی احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں مسلم لیگ […]

عمرہ کیلئے جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ پر پابندی ہٹائے جانے کا امکان

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے عمرے پر عائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ کرلیا، کورونا وائرس کی صورتحال بتدریج بہتر ہونے کے بعد جلد ہی عمرہ بحال کرنے کا اعلان کیا جائےگا، یکم جنوری سے آمدورفت کیلئے زمینی، بحری اور فضائی راستے کھولنے کا […]

سفری پابندیاں ختم ہو تے ہوتے منسوخ؟ سعودی حکومت نے کونسی تاریخ دے دی، تارکین وطن کو بڑا جھٹکا

ریاض (پی این آئی)سفری پابندیاں ختم ہو تے ہوتے منسوخ؟ سعودی حکومت نے کونسی تاریخ دے دی، تارکین وطن کو بڑا جھٹکا۔سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے عائد کی جانے والی تمام سفری پابندیاں یکم جنوری […]

شادی کی تقریب میں ایس او پیز کی خلاف ورزی ، دولہا گرفتار، مہمانوں پر بھی بھاری جرمانہ لگا دیا گیا

ابوظہبی(این این آئی)کورونا کے دوران شادی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دلہا، اس کے والد اور دلہن کے والد کو گرفتار کرلیا گیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ متحدہ عرب امارات میں پیش آیا جہاں گھر میں شادی کی تقریب کی […]

ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی گئیں

ریاض(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے دُنیا بھر میں اس وقت ایک نحوست کا راج ہے۔ ایک طرف لوگوں کی اموات ہو رہی ہیں تو دوسری طرف کاروبار ٹھپ ہونے سے کروڑوں گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں۔ سعودی عرب میں بھی کورونا […]