15ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان مگر رواں سال موسم سرما کی تعطیلات نہ دینے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ رواں سال سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات نہیں کی جائیں گی، بازار کھولنے سے مشکل مرحلہ سکول کھولنا ہے، بچوں کو ایس اوپیز پر عمل کروانا والدین کی زیادہ ذمہ داری ہے۔ […]

تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی جاری تعمیر بین الاقوامی اصولوں کےخلاف ہے، پاکستان کے سفیر منیر اکرم

نیویارک (پی این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی جاری تعمیر بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔پاکستان نے بھارت کے شہر ایودھیا میں 1992ء میں شہید کی […]

اپوزیشن ملکر بھی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، سینئر سیاستدان نے اے پی سی کی ناکامی کا اعلان کر دیا

راولپنڈی(پی این آئی) شیخ رشید نے کہا کہ ہے میں سیاسی طور پر رہبر کمیٹی اور اپوزیشن کی آل پارٹیز (اے پی سی) کی ناکامی کا اعلان کرتا ہوں یہ عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، اگر اے پی سی ہوئی تو نون لیگ […]

شاہد خان آفریدی کو کرکٹ بورڈ میں کونسا اہم عہدہ ملنے والا ہے؟ مداحوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے حالیہ دورہ انگلینڈ سے کچھ زیادہ اچھے نتائج حاصل نہیں ہو سکے کیونکہ ٹیم کی کارکردگی مثالی نہیں رہی تاہم اب میڈیا میں یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ سابق کپتان اور سٹار کھلاڑی شاہد […]

کووڈ 19 کے مریضوں کو صحتیاب ہونے کے بعدکیا خطرہ لاحق رہتا ہے؟ ماہرین کا بڑا انکشاف

لندن(پی این آئی)کووڈ 19 کے مریضوں کو صحتیاب ہونے کے بعدکیا خطرہ لاحق رہتا ہے؟ ماہرین کا بڑا انکشاف،عالمی وبا کورونا وائرس سے مکمل طور پر نجات حاصل نہ ہوسکی تاہم کووڈ 19 کے اثرات اور حملے دنیا بھر میں تاحال جاری ہیں۔کورونا انفیکشن کے […]

نوازشریف کی صحت کو خطرات لاحق، رش والی جگہوں پر جانا خطرناک ثابت ہو گا، سابق وزیراعظم کی میڈیکل رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ کے مندرجات منظر عام پر آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ ڈاکٹرڈیوڈ لارنس اور ڈاکٹرفیاض شوال کی جانب سے تیار گئی ۔ رپورٹ میں ڈاکٹرڈیوڈ لارنس کی […]

15ستمبر سے اسکول کھلنے کے بعد کوئی ڈبل کلاسز شروع نہیں کی جائیں گی،کلاسز کا کیا طریقہ کار ہو گا؟طلبا کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ کورونا ایس او پیز کیلئے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں ، ہر چیز کی ذمہ داری حکومت نہیں اٹھا سکتی ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں ڈاکٹر […]

والدین کیلئے خوشخبری، اسکولوں کو فیس میں کمی کی ہدایت کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی طرف سے اسکولوں کو فیس میں کمی کی ہدایت کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی طرف سے ملک بھر کے تمام پرائیویٹ اسکولوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ ان کی طرف […]

اقتصادی راہداری منصوبہ منفی پراپیگنڈے کے باوجود آگے بڑھتا رہے گا،چین اور پاکستان کے درمیان ہمیشہ سے باہمی اعتماد ، تعاون، دوستی اور حمایت پرمبنی تعلقات ہیں،ترجما ن نے واضح کر دیا

بیجنگ/ کراچی (این این آئی)چین نے ایک بار پھر کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کچھ ممالک کے منفی پراپیگنڈے کے باوجود آگے بڑھتارہے گا، جو چین کے ایک خطہ اور ایک شاہراہ پروگرام کا اہم منصوبہ ہے۔کراچی میں چین کے قونصل جنرل […]

پاکستانی شہریوں کی ملائیشیا میں داخلے پر پابندی عائد

کوالالمپور(پی این آئی) ملائیشیا نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے 23 ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے سینئر وزیر دفاع نے آفیشل فیس بک پوسٹ کے ذریعے پاکستان اور امریکا سمیت […]

اقتصادی راہداری منصوبوں میں شاندار پیشرفت چین کا سی پیک اتھارٹی کی کوششوں پر بڑا اعلان کر دیا

بیجنگ(پی این آئی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژائولی جیان نے کہا ہے کہ سی پیک اتھارٹی بننے کے بعد پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں میں نئی پیشرفت ہوئی ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لکھا کہ پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے بارے میں […]