صدر شی جن پنگ کی چینی فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کی ہدایت، تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت سے چین اور امریکا کے مابین کشیدگی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بیجنگ(این این آئی ) چینی صدر نے فوج کو پوری توجہ اور توانائی کے ساتھ جنگ کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کردی ہے۔چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ کی سرحد سے ملحقہ صوبے گوان دونگ میں پیپلز لبریشن آرمی کی […]

اس سال اب تک70 لاکھ افراد بھوک سے مرچکے، ورلڈ فوڈ پروگرام کی رپورٹ آئندہ چھ ماہ میں خشک سالی اور قحط سے بچنے کے لئے 6.8 ارب ڈالر کی ضرورت ہوگی

نیویارک(آئی این پی)ورلڈ فوڈ پروگرام کے ڈائریکٹر ڈیوڈ بیزلے نے انتہائی تلخ اور دل دہلا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس سال اب تک 70 لاکھ افراد بھوک سے مر چکے ہیں اور کورونا وائرس کی وجہ سے یہ تعداد دگنی ہو […]

اسمارٹ فون کے شوقین ہوشیار، ایپل کا آئی 12 مارکیٹ میں آنے کو تیار جدید ترین 5G ٹیکنالوجی کے علاوہ فون میں کیا کیا خوبیاں ہیں، ابھی دیکھ لیں

سمارٹ فونز بنانے والی دنیا کی بڑی موبائل فون کمپنی ایپل ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنا نیا آئی فون لانچ کر رہی ہے جس کا نام ’آئی فون 12‘ ہے لیکن کورونا کی وجہ سے نئے آئی فون ایپل 12کی تقریب رونمائی […]

ٹرمپ کی صحت یابی کیلئے بھوکا رہنے والا بھارتی شہری انتقال کرگیا، ٹرمپ کی پوجا کیسے کرتا تھا؟

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبر سن کر اس کی صحتیابی کے لیے بھوکا رہ کر دعائیں کرنے والا بھارتی شہری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے […]

پیٹرول قیمتوں میں کمی کر دی گئی

ریاض(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے دُنیا بھر میں اس وقت ایک نحوست کا راج ہے۔ ایک طرف لوگوں کی اموات ہو رہی ہیں تو دوسری طرف کاروبار ٹھپ ہونے سے کروڑوں گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں۔ سعودی عرب میں بھی کورونا […]

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی یا نہیں؟ فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی)پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس کورونا وائرس وبا کی وجہ سے پہلے ہی تعلیم کا خاصہ نقصان ہوچکا ہے اس لیے صوبے کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی۔ وزیر تعلیم مراد […]

ہمیں آپ کو جیلوں میں رکھنے کا کوئی شوق نہیں بس یہ کام کر دیں، وفاقی وزیر نے اپوزیشن کو جیلوں میں جانے سے بچنے کا راستہ دکھا دیا

سیالکوٹ (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک کی احتجاجی سیاست کا کوئی اخلاقی جواز نہیں ہے اور ابو بچاؤ مہم کو انتشار پھیلاؤمہم میں تبدیل کردیا گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری […]

دفتری نظام ختم، سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ نے اپنے ملازمین کو مستقل بنیادوں پر گھر سے کام کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کردیا

کیلیفورنیا(پی این آئی)دفتری نظام ختم، سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ نے اپنے ملازمین کو مستقل بنیادوں پر گھر سے کام کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کردیا۔سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ نے عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے ملازمین کو مستقل بنیادوں پر گھر سے […]

اگر نوازشر یف کے ساتھ کوئی زیادتی ہوئی ہے تواسکی ذمہ داری کس پر عائد ہو گی؟صوبائی وزیر نے نئی بحث چھیڑ دی

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیرقانون راجہ محمد بشارت نے کہا ہے کہ پانامہ سیکنڈل (ن) لیگ کے دور میں آیا اگر نوازشر یف کے ساتھ کوئی زیادتی ہوئی ہے تواسکی ذمہ داری بھی انکی حکومت پر ہی عائد ہوتی ہے،شاہد خاقان عباسی خود وزیر اعظم […]

11اکتوبر تا 24 اکتوبر دوبارہ لاک ڈائون نافذ کرنے کا اعلان

عمان (پی این آئی) عمان حکومت نے کورونا وباء پھیلنے کے خدشے کے باعث مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے، لاک ڈاؤن کا اطلاق 11اکتوبر تا 24 اکتوبر ہوگا، لاک ڈاؤن کے دوران تمام پبلک و تفریحی مقامات اور ریٹیل سٹورز بند رہیں گے۔ تفصیلات […]

وائٹ ہاؤس کی دوڑ کے لیےانتخابی مباحثہ، مکھی بڑے لیڈر کے سر پر جا بیٹھی، مکھی کو قرنطینہ میں جانے کا مشورہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں نائب صدارتی امیدواروں کے درمیان ہونے والے پہلے مباحثے میں مائیک پینس کے سر پر بیٹھنے والی مکھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس صورتِ حال پر سوشل میڈیا پر لوگوں کے دلچسپ تبصرے شروع ہو گئے۔سالٹ […]