تیل کی قیمتوں میں اضافہ، وجہ کیا بنی؟

واشنگٹن(پی این آئی)تیل کی قیمتوں میں اضافہ، وجہ کیا بنی؟امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 5 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کورونا وائرس سے جلد صحتیابی کا عندیہ اور 6 نارویجن آئل کمپنیوں میں ورکرز کی ہڑتال […]

15اکتوبر سے دوبارہ تعلیمی ا دارے بند ہونے کی خبریں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنا حتمی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی ادارے 15 اکتوبر سے بند ہونے والی خبروں کو غلط اور جعلی قرار دیتے ہوئے ان کی سختی سے تردید کر دی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر سے جاری اپنے پیغام میں […]

اسکولوں میں بریک پر پابندی لگ گئی، چھٹی بھی جلدی دینے کا فیصلہ ، نئے اوقات کار جاری

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ کے اسکولوں میں اسمبلی اور بریک پر پابندی عائد، پرائمری و مڈل اور ہائی اسکولوں کے اوقات کار می میں بھی کمی کر دی گئی، چھٹی ساڑھے 12 بجے ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نے صوبے کے تعلیمی ادارون […]

پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالا جائے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہو گا ؟ جانئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالا جائے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہو گا ؟ جانئے، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) پلانری کا ورچوئل اجلاس 21 سے 23 اکتوبر تک ہوگا جس میں اس بات کا فیصلہ کیا […]

طبی آزمائش کا تیسرا مرحلہ شروع کرنے کا منصوبہ، کوویڈ 19 کی روسی ویکسین اسپوتنک وی کی پہلی کھیپ کس ملک پہنچ گئی؟

کاراکاس(شِنہوا)وینزویلا کے حکام نے نوول کورونا وائرس کے خلاف روسی ویکسین اسپوتنک وی کی پہلی کھیپ وصول کرلی ہے، وینزویلا نے ملک میں طبی آزمائش کا تیسرا مرحلہ شروع کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔2 ہزار ویکسین کی کھیپ مکیٹیا شہر کے سائمن بولیوار […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی حالت خراب، بخار، سینے میں درد اورکھانسی کی شکایت، ہسپتال منتقل کردیا گیا،وائٹ ہاؤس نے تصدیق کر دی

واشنگٹن ڈی سی(این این آئی) کورونا وائرس کا شکارامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کوہسپتال منتقل کردیا گیا۔وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ میں کورونا کی درمیانے درجے کی علامات ہیں۔ انہیں بخار، سینے میں درد اورکھانسی کی شکایت ہے، انہیں پولی کلونل اینٹی باڈی کاکٹیل کی […]

ٹرمپ کے بچے پریشان ہو گئے، ہمارے والد کی صحت کے لیے دعا کریں، اپیل کر دی

واشنگٹن(پی این آئی) ٹرمپ کے بچے پریشان ہو گئے، ہمارے والد کی صحت کے لیے دعا کریں، اپیل کر دی۔کورونا وائرس کا شکار ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسپتال منتقلی پر ان کے بیٹے ایرک اور بیٹی ایوانکا نے عوام سے اپیل کی […]

سعودی عرب جانے والوں کے لیے اہم اطلاع، سعودی حکومت نے نئی سفری پالیسی کا اعلان کر دیا، تفصیل جانیئے

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب جانے والوں کے لیے اہم اطلاع، سعودی حکومت نے نئی سفری پالیسی کا اعلان کر دیا، تفصیل جانیئے۔سعودی ایوی ایشن نے کورونا وائرس کے تناظر میں نئی سفری پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق سعودی عرب آنے والے مسافروں کو […]

ایس او پیز کی خلاف ورزی، پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کردی گئی؟

لندن (پی این آئی)ایس او پیز کی خلاف ورزی، پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کردی گئی؟ کورونا قواعد کی خلاف ورزی پر برطانوی رکن پارلیمنٹ مارگریٹ فیریئرکو معطل کردیا گیا۔کورونا کی علامات کے باوجود مارگریٹ فیریئر نے اسکاٹ لینڈ سے لندن کا سفر کیا اور پارلیمنٹ […]

پاکستان کے سعودی عرب ساتھ تعلقات کبھی خراب ہو ہی نہیں سکتے، اس وقت بھی تعلقات بہترین ہیں، جلد سعودی عرب کا دورہ کر ونگا,وزیر اعظم عمران خان کا نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے، پاکستان کے سعودی عرب ساتھ تعلقات کبھی خراب ہو ہی نہیں سکتے، اس وقت بھی تعلقات بہترین ہیں۔جمعرات کو نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو […]

دو سال میں پاکستان کے قرضوں میں 14.4 کھرب کا اضافہ ، حکومت یومیہ اوسطا 20 ارب روپے اضافی قرض لے رہی ہے، اعداوشمار جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ میں پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر سینیٹر شیری رحمان نے پاکستان کے بڑھتے ہوئے قرضوں کے معاملے پر وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تشویشناک بات ہے کہ گذشتہ دو سالوں میں پاکستان […]