تیل کی قیمتوں میں اضافہ، وجہ کیا بنی؟

واشنگٹن(پی این آئی)تیل کی قیمتوں میں اضافہ، وجہ کیا بنی؟امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 5 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کورونا وائرس سے جلد صحتیابی کا عندیہ اور 6 نارویجن آئل کمپنیوں میں ورکرز کی ہڑتال کے باعث پیداوار کا معطل ہونا ہے۔نیویارک میں بر نٹ نارتھ سی کروڈ

کے نرخ 2.02 ڈالر (5.1 فیصد) بڑھ کر 41.29 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 2.17 ڈالر (5.9 فیصد ) اضافے کے ساتھ 39.22 ڈالر فی بیرل طے پائے.۔۔۔۔۔۔۔۔۔

close