ٹرمپ نے بھارت کو گندا قرار دے دیا

واشنگٹن(پی این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو گندا ملک قرار دے دیا، امریکی صدارتی امیدواروں کے آخری مباحثے میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بھارت کو دیکھو، کتنا گندا ہے، وہاں کی ہوا کتنی آلودہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے کہا […]

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی، انگلینڈ سے ٹیم پاکستان آنے کی خوشخبری سنا دی گئی

لندن (پی این آئی) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کا پاکستان پراعتماد بحال ہونے لگا اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ممکنہ مختصر دورہ پاکستان کے امکانات روشن ہونے کے بعد اب فرسٹ کلاس کاؤنٹیز بھی پری سیزن ٹور کیلئے پاکستان آنے پر […]

اسے کہتے ہیں حقیقی ترقی، بین الاقوامی ادارے نے پاکستان کو پندرہ طاقتور ایشیائی ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) بین الاقوامی ادارے نے پاکستان کو 15 طاقتور ترین ایشیائی ممالک کی فہرست میں شامل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق لوئے انسٹیٹیوٹ کی جانب سے جاری کردہ ایشیاء پاور انڈیکس 2020 میں پاکستان کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ لوئے […]

ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں جو بائیڈن کی حمایت میں سابق امریکی صدر میدان میں نکل آئے، ریلی میں شرکت کی، جوش و خروش پیدا کر دیا

واشنگٹن(پی ان آئی)ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں جو بائیڈن کی حمایت میں سابق امریکی صدر میدان میں نکل آئے، ریلی میں شرکت کی، جوش و خروش پیدا کر دیا،سابق امریکی صدر باراک اوباما نے فلا ڈیلفیا میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی انتخابی ریلی […]

پہلوان کشتیوں کے لیے ہو جائیں تیار، سپر کبڈی لیگ کے بعد پاکستان کی پہلی ریسلنگ لیگ کا اعلان کر دیا گیا، کب منعقد ہو گی، جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)سپر کبڈی لیگ کے بعد پاکستان کی پہلی ریسلنگ لیگ کا اعلان کر دیا گیا، کب منعقد ہو گی، جانیئے، سٹرابری سپورٹس نے پاکستان کی پہلی ریسلنگ لیگ کا اعلان کر دیا. یہ لیگ بھی سٹرابری سپورٹس کی ملکیت ہے جنہوں نے […]

مالی خسارے کے ایک اور شاخسانہ، مشرق بعید کے اہم ترین ملک کے لئے پی آئی اے کی فلائیٹ بند کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)مالی خسارے کے ایک اور شاخسانہ، مشرق بعید کے اہم ترین ملک کے لئے پی آئی اے کی فلائیٹ بند کر دی گئی۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے مالی خسارے کے باعث جاپان کے لیے فضائی آپریشن معطل کر دیا یے۔کورونا وائرس اور […]

امریکہ میں اگلے 6 ہفتے تاریک ترین قرار دے دیئے گئے، الرٹ جاری کر دیا گیا، امریکی قوم دباؤ میں آ گئی

واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ میں اگلے 6 ہفتے تاریک ترین قرار دے دیئے گئے، الرٹ جاری کر دیا گیا، امریکی قوم دباؤ میں آ گئی، امریکی ماہرین صحت نے کورونا وائرس کےحوالے سے نیا انکشاف کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ اگلے 6ہفتے تاریک […]

یورپ کا پہلا ملک جس نے دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا، کیا کچھ بند کر دیا گیا؟ جانیئے

لندن(پی این آئی)یورپ کا پہلا ملک جس نے دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا، کیا کچھ بند کر دیا گیا؟ جانیئے،کورونا وائرس پر قابو پانے کی کوششوں کے تحت آئر لینڈ نے یورپ کی بعض سخت ترین پابندیاں عائد کردیں جس کے ساتھ ہی یہ […]

ٹرمپ نے امریکہ چھوڑنے کا اعلان کردیا

جارجیا(پی این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ اگر انتخاب میں جو بائیڈن سے ہار گیا تو ملک چھوڑ جائوں گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جارجیا میں اپنے حامیوں سے خطاب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میرا مقابلہ امریکی […]

عالمی وباء سے اموات میں 140 فیصد اضافہ، ایس او پیز کو نظر انداز کرنے کے نتائج ظاہر ہونے لگے ، موجودہ راستہ تبدیل نہیں کیا تو زندگی اور معاش سے محروم ہو جائیں گے، عوام کو خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی وباء سے اموات میں 140 فیصد اضافہ، ایس او پیز کو نظر انداز کرنے کے نتائج ظاہر ہونے لگے ، موجودہ راستہ تبدیل نہیں کیا تو زندگی اور معاش سے محروم ہو جائیں گے، عوام کو خبردار کر دیا گیا، […]

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، دونوں ٹیموں کے درمیان کتنے میچز کھیلے جائیں گے ؟ جانئے

اسلام آباد (پی این آئی)زمبابوے کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، دونوں ٹیموں کے درمیان کتنے میچز کھیلے جائیں گے ؟ جانئے، پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز کھیلنے کے لئے زمبابوے کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ دونوں ٹیمیں 3 […]