پاکستان بمقابلہ زمبابوے، ون ڈے میں فتح کیساتھ ہی پاکستان دنیا کا دوسرا ملک بن گیا

راولپنڈی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم اور زمبابوے کے درمیان پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کے آغاز کیساتھ ہی پاکستان کورونا وائرس کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ بحال کرنے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے باعث […]

وزیراعظم عمران خان نے اسرائیل سے متعلق ایک بارپھر واضح اور دوٹوک فیصلہ سناد یا، جرمن میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے دبنگ اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خطے میں بھارت کو اہمیت دینے کا امریکی طرز عمل خامیوں پر مبنی ہے، مقبوضہ کشمیر پر امریکہ سے دونوں ملکوں کے ساتھ یکساں پالیسی کی توقع ہے، بھارت چین، بنگلا دیش، سری لنکا، […]

وزیراعظم عمران خان دنیا بھر میں فیس بک پر فالو کیے جانے والے چوتھے سیاستدان بن گئے ، فالورز کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (این این آئی)سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک پر وزیراعظم عمران خان کے آفیشل پیج کے فالوورز کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔جس کے ساتھ ہی وزیراعظم عمران خان پہلے اور واحد پاکستانی سیاستدان بن گئے ہیں جنہیں فیس […]

عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ ، دنیا بھر کے مقبول ترین سیاستدانوں میں کونسے نمبرپر آگئے ؟ شاندار خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک پر وزیراعظم عمران خان کے آفیشل پیج کے فالوورز کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔جس کے ساتھ ہی وزیراعظم عمران خان پہلے اور واحد پاکستانی سیاستدان بن گئے ہیں جنہیں […]

ِصرف انسان ہی نہیں، بیمار ہونے پر چمگادڑیں بھی آئسولیٹ ہوجاتی ہیں، حیرت انگیزتحقیق سامنے آ گئی

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چمگادڑیں جب بیمار ہوتی ہیں تو وہ سماجی دوری اختیارکرلیتی ہیں۔کورونا وائرس کی وبا کے آغاز میں جب ماہرین نے متاثرہ افرادکو سماجی دوری اور قرنطینہ کا مشورہ […]

قومی ائیرلائن نے پائلٹس کو بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے نے پائلٹس کی تنخواہوں میں 25 فیصد کمی کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ایئر لائنز (پی آئی اے) انتظامیہ نے پائلٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں کمی کے ساتھ ساتھ ماہانہ الاؤنس […]

کورنا کا پھیلائو، سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران میں 300 سے زائد کیسزرپورٹ

کراچی(پی این آئی)کورنا کا پھیلائو، سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران میں 300 سے زائد کیسزرپورٹ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس سے متعلق کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناوائرس کے مزید 8860 نمونے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے […]

ملک میں دوبارہ لاک ڈائون لگانے کی تجویز پر غور کرنا شروع کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے سبب کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ نے حکومت کو دوبارہ سے لاک ڈاؤن کی تجویز دینے پر غور کرنا شروع کر دیا. وفاقی دارالحکومت میں واقع قائد اعظم یونیورسٹی میں پانچ کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی […]

خطرناک بیماریوں کو شکست دینے والی نرس نے بالآخر کس بیماری کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے؟

لندن(پی این آئی)خطرناک بیماریوں کو شکست دینے والی نرس نے بالآخر کس بیماری کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے؟ برطانیہ میں دماغ اور گردے کی سنگین بیماری کو شکست دینے والی نرس کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 57 سالہ ایما ویانزون نامی […]

اتوا ر کو موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت کا کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ، سیکورٹی خدشات کے باعث کل صبح 8 بجے سے رات 9 بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی خدشات کی وجہ سے بلوچستان حکومت […]

بین الاقوامی ادارے نے کس پاکستانی شخصیت کو’’برین آف دی ایئر ایوارڈ‘‘دیدیا ؟جان کر آپکو فخر ہو گا

لاہور (پی این آئی) برطانیہ کے بین الاقوامی ادارے برین ٹرسٹ کی جانب سے اس سال کا ’’برین آف دی ایئر ایوارڈ‘‘ پاکستانی مصنف عارف انیس کو دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف مصنف اور کالم نگار عارف انیس برطانیہ کے بین الاقوامی سطح […]