خبردار، ہوشیار، سندھ حکومت نے شہریوں کو وارننگ جاری کر دی

کراچی(پی این آئی)خبردار، ہوشیار، سندھ حکومت نے شہریوں کو وارننگ جاری کر دی، سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر رواں برس مارچ میں […]

کورو نا کےوار مسلسل جاری ،مزید کتنے کیسز سامنے آگئے ؟ تشویشناک تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 228 کیسز سامنے آگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا کیسز کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے، جس کے بعد انتظامیہ نے حفاظتی […]

تعلیمی اداروں میں دوبارہ چھٹیاں دینے پرغورشروع، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی صورت حال پھر سے بگڑنے لگی ہے، وفاقی وزیر تعلیم کی سربراہی میں 5 نومبر کو تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم کا اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے طلب کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تعلیمی […]

برطانوی پارلیمنٹ نے ایک ماہ طویل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی منظوری دے دی

لندن (پی این آئی) کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث برطانوی پارلیمنٹ نے ایک ماہ طویل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی منظوری دے دی ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے ملک میں ایک ماہ کا لاک ڈاؤن نافذز کرنے کی […]

امریکا میں گزشتہ ماہ انتقال کرجانے والا امیدوار الیکشن جیتنے میں کامیاب ہوگیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے صدارتی انتخابات کے ساتھ کانگریس اور ریاستی نمائندگان کے الیکشن بھی ہورہے ہیں اور حیرت انگیز طور پر اس بار ایک مردہ شخص بھی نشست جیتنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ریاس نارتھ ڈکوٹا سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ انڈہال کا انتقال […]

موسم سرما کی تعطیلات وقت سے قبل دیے جانے کی تیاریاں، دو ہفتوں کیلئے تعلیمی ادارے بند رہیں گے

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات وقت سے قبل دیے جانے کی تیاریاں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں سموگ اور کورونا وائرس پھیلاو کے خدشے کے پیشن نظر قبل از وقت موم سرما تعطیلات دیے جانے کا امکان […]

عمرہ پر پابندی ختم ہوتے ہی کتنے ہزار غیر ملکی عمرہ کی سعادت حاصل کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے ؟تفصیلات آگئیں

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں 7 ماہ کے بعد آج سے عمرے کی بحالی کے تیسرے مرحلے کے آغاز پر 10 ہزار غیر ملکی مسلمان عمرے کی ادائیگی کے لیے پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق نائب وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر […]

ڈالر ہی ڈالر، پاکستانیوں کی طرف سے بیرون ملک سے آنے والی رقوم میں اس سال بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) عالمی بینک کی نئی رپورٹ میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ سال 2020 کے دوران پاکستان میں ترسیلات زر 9 فیصد بڑھ کر 24 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی۔ مائیگریشن اینڈ ڈیولپمنٹ بریف کے عنوان سے جاری […]

اپوزیشن نے پاکستان کے مفادات کو داؤ پر لگانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، پاکستان مخالف بیانیے کا حساب دینا پڑے گا، عثمان بزدار

لاہور(پی این آئی)اپوزیشن نے پاکستان کے مفادات کو داؤ پر لگانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، پاکستان مخالف بیانیے کا حساب دینا پڑے گا، عثمان بزدار، وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں کو پاکستان مخالف بیانیے کا حساب دینا […]

مکہ مکرمہ میں عمرے کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا غیر ملکی زائرین سعودیہ میں کتنےدن تک رہ سکیں گے؟ کون سے ٹیسٹ لازمی قرار؟

مکہ مکرمہ (این این آئی )مکہ مکرمہ میں عمرے کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیاہے۔ جس کے بعد مختلف ممالک سے عمرہ زائرین کی آمد شروع ہوگئی۔ غیرملکی عمرہ زائرین پہلے تین دن آئسولیشن میں رہیں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق تیسرے مرحلے میں […]

سینئر ن لیگی رہنما مصدق ملک سے متعلق افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما و سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ڈاکٹر مصدق ملک نے لکھا کہ ” میں نے ابھی اپنے […]