پمز ہسپتال میں زیرعلاج کورونا وائرس کی 48 سالہ مریضہ صحت یاب

اسلام آباد(پی این آئی) کی بندہ اسپتال میں زیر علاج کرونا وائرس کی 48 سالہ مریضہ مکمل طور پر صحتیاب ہو گئی۔ محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ 48 سالہ مریضہ کہ دو دفعہ کرو نا ٹیسٹ کیے گئے جس میں اسکے ٹیسٹ […]

شعیب اختر نے اہم اورسنجیدہ سوالات اٹھادیے

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے کرونا وائرس کے معاملے پر انڈیا کی صلاحیتوں پر سنجیدہ نوعیت کے سوالات اٹھادیے . شعیب اخترکا کہنا تھا کہ ہندوستان 130 کروڑ کی آبادی کا ملک ہے اور اگر وہاں 2 سے […]

پاک فوج کےکتنے بریگیڈئیرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی؟

راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج کے 36 بریگیڈئیرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترقی پانیوالوں میں آرمی میڈیکل کور کے 11 بریگیڈئیرز بھی شامل ہیں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت آرمی پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا۔ پاک فوج کے […]

زینب الرٹ بل، بچوں کیساتھ زیادتی کرنیوالوں کو عمر قید نہیں بلکہ کیا سزا دی جائے ؟ جماعت اسلامی میدان میں آگئی

راولپنڈی (پی این آئی)ثمینہ احسان ناظمہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین شمالی صوبہ پنجاب نےقومی اسمبلی میں زینب الرٹ بل میں مجرم کو عمر قید کی سزا دینے پر اپنے ایک احتجاجی بیان میں کہا ہے کہ ہمارے جگر گوشوں کی آبروریزی کرنے والے اور ان […]

بارشوں کا سلسلہ ابھی تھما نہیں، کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیا ت نے اہم خبر دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب اورکشمیرمیں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک/ تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں […]

جی ایچ کیو میں آرمی آفیسرز کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے سے متعلق حقیقت سامنے آگئی۔۔ وزارت صحت کا دعویٰ

راولپنڈی (پی این آئی) جی ایچ کیوراولپنڈی میں آرمی آفیسرز کے کروناوائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی خبرکی تردید کردی گئی ہے۔ وزارت صحت کی جانب سے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ جی ایچ کیو میں پاک فوج کے افسران کے کرونا ٹیسٹ مثبت […]

پاکستان میں کن کن اسپتالوں میں کورونا وائرس کاٹیسٹ کروا یا جا سکتا ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کو عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے وباء قرار دے دیا ہے جب کہ پاکستان میں بھی اس سے متاثر مریضوں کی تعداد 22 تک پہنچ گئی ہے ۔اس صورتحال میں حکومتی احکامات کے مطابق اگر آپ کو شبہ […]

کرونا وائرس سے کیسے نمٹا جائے ؟ عسکری قیادت بھی سر جوڑ کر بیٹھ گئی ، آرمی چیف نے حکام کو ہدایات جاری کر دیں

راولپنڈی (پی این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کیلئے متعلقہ حکام کو تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت کردی، انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے قومی سطح پر اقدامات کی بھرپور مدد […]

شدید بارشوں اوربرفباری کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ موسم کا حال بتانے والوں نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز صوبہ کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں گرج چمک/ تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اوربلند پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔گذشتہ 24 […]

مارچ کامہینہ بارشیں اور برفباری کا سلسلہ، اپریل میں  موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) سردی کا موسم طویل ہو جانے کا امکان، مارچ کے ماہ میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری رہے گا، اپریل کے ماہ میں موسم بہتر رہنے کا امکان۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں ماہ مارچ کے اختتام تک وقفے […]

آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ نے طیارہ حادثے میں شہید ہونیوالے وِنگ کمانڈر نعمان اکرم سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

راولپنڈی(پی این آئی )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حادثے میں شہید ہونے والے ونگ کمانڈر نعمان اکرم کو زبردست خراج عقید ت پیش کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ ونگ کمانڈر نعمان اکرم فرض کی ادائیگی کے دوران شہید ہوا ،اپنی […]