منگل تک بارشوں کا سلسلہ ، کن کن شہروں میں جم کر بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں آنے والے دنوں میں مزیدبارش کی پیشگوئی کر دی گئی۔جمعہ اور ہفتہ کے روزچند مقامات شمالی بلوچستان (کوئٹہ ، ژوب ، قلعہ عبد اللہ ، قلعہ سیف اللہ ، پشین ، موسیٰ خیل) ، خیبر پختونخواہ […]

ٹی وی اینکر فریحہ ادریس کا شوہر پرقتل، تیزاب پھینکنے کی دھمکیوں کاالزام ۔۔ایف آئی آر درج

راولپنڈی (پی این آئی) ٹی وی اینکر فریحہ ادریس نےاپنے شوہر مرزا مسعود بیگ کے خلاف راولپنڈی کےتھانہ ائیرپورٹ میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ شوہر اس کو قتل کرنے اور تیزاب پھینکنے کی دھمکیاں دیتا ہے۔ فریحہ ادریس کی […]

رضائیاں ،کمبل پھر سے نکال لیں۔۔ کل سے موسم دوبارہ سرد ہو جائے گا، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) کل سے موسم دوبارہ سرد ہو جائے گا، بادل خوب برسیں گے، راولپنڈی، اسلام آباد سمیت بلوچستان، خیبرپختونخوا اور بالائی پنجاب میں جمعہ سے تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے […]

علامہ ناصر مدنی پر تشدد کرنیوالےنوجوان کس ملک سے علامہ صاحب پر تشدد کرنے پاکستان پہنچے تھے؟ خود ہی ہوشربا انکشافات کر دیئے

گجرات(پی این آئی) چند یوم قبل کھاریاں کے نواحی گاؤں بنوریاں میں نامعلوم مسلح افراد نے ملک کے معروف عالم دین ہر دلعزیز شخصیت علامہ ناصر مدنی کو رات 10بجے سے لیکر سحری تک شدید تشدد کا نشانہ بنایا، ان کو بے لباس کیا ،اُن […]

داخلی اور خارجی راستے بند۔۔پنجاب کو لاک ڈائون کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے داخلی و خارجی راستے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس نے پنجاب میں تباہی پھیلانا شروع کر دی ہے۔پنجاب میں کورونا کے 30 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔کورونا […]

سینی ٹائیزر کے زیادہ استعمال نقصان دہ ،ماہرین امراض جلد نے خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) سینٹی ٹائیزر کے زیادہ استعامل کے نقصانات سامنے آ گئے،ماہرین امراض جلد نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ سینٹی ٹائیزر کا زیادہ استعمال جلدی امراض اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا کر سکتا ہے۔کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے جہاں […]

20 مارچ سے موسلادھار بارشوں کا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے پھر ٹھنڈ پڑنے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)بارشوں کا ایک اور سلسلہ پاکستان میں اگلے جمعہ مبارک یعنی 20 مارچ سے شروع ہو گا جو 24 مارچ یا 26 مارچ تک ملک بھر میں شدید طوفانی گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا سبب بنے گا۔پنجاب، کشمیر، خیبرپختونخوا، بلوچستان […]

ون ڈے اور ٹیسٹ میچ: بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان آئے گی یا نہیں؟ اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان واحد ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹیسٹ میچ ملتوی کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) […]

شادی کرنیوالوں کی ساری تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں ،ایک دولہے کا بڑی بارات لے جانے کا خواب پورا نہ ہو سکا

ملتان(پی این آئی)کرونا وائرس کا خطرہ ،شادی کرنیوالوں کی ساری تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں ،ایک دولہے کا بڑی بارات لے جانے کا خواب پورا نہ ہو سکا، تفصیلات پڑھئے دولہے کی زبانی ۔۔’شادی کا دن ہی تو انسان کی زندگی کا ایک خاص […]

پاکستان کو کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں بڑی کامیابی مل گئی

لاہور (پی این آئی) سنٹر ایکسی لینس ان مالیکیولر بائیولوجی پنجاب یونیورسٹی میں کرونا وائرس کی کٹس تیار کر لی گئی ہیں۔سنٹر ایکسی لینس ان مالیکیولر بائیولوجی کے ڈاکٹر محمد ادریس کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاری آخری مرحلے میں ہے۔کرونا […]

شہداء کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی۔۔آرمی چیف کا ونگ کمانڈر نعمان اکرم کو خراجِ تحسین ، کہاں پہنچ گئے ؟ اہم تفصیلات آگئیں

راولپنڈی (پی این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ آج ونگ کمانڈرنعمان اکرم شہید کے گھر پہنچ گئے، انہوں نے شہید نعمان اکرم کے اہلخانہ سے اظہارتعزیت کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف […]