پاکستان میں مجموعی کیسز کی تعداد 1102 ، 8 افراد جاں بحق

پاکستان(پی این آئی) میں کورونا وائرس سے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان میں بھی ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔بدھ کے روز پاکستان میں کورونا وائرس سے آٹھویں ہلاکت ہوئی جہاں راولپنڈی میں زیر علاج خاتون انتقال کرگئیں، خاتون بیرون ملک سے وطن واپس آئی تھیں اور 21 […]

کورونا وائرس سے خاتون جاں بحق، تعداد 8 ہوگئی، متاثرہ افراد ایک ہزار سے بڑھ گئے

(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے بدھ کو ایک اور ہلاکت ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہوگئی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 1077 ہوگئی ہے۔کمشنر راولپنڈی کے مطابق کورونا وائرس میں […]

بارشیں ابھی رکنے والی نہیں، ملک میں سردی کی نئی لہر ۔۔محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا۔تاہم خیبر پختونخواہ ، اسلام آباد، پنجاب، مشرقی بلوچستان ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب ، […]

ملک کے مختلف حصوں میں تین روز تک مسلسل بارشیں, محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روز تک ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا تاہم خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج ملک کے مختلف شہروں میں […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، حکومت کی جانب سے معاشی ریلیف کے بعد آرمی چیف بھی میدان میں آگئے ، بڑی خوشخبری سنا دی

راولپنڈی (پی این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ تمام پاکستانی کورونا وائرس سے مل کر لڑیں گے، جنگی بنیادوں پر اضافی وسائل متحرک کیے گئے ہیں، گلگت بلتستان کے لوگوں کی ہرممکن مدد کررہے ہیں۔ پاک فوج […]

تیز ہوائیں اور گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا۔تاہم خیبر پختونخواہ ، اسلام آباد، پنجاب ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب، […]

سونے کی قیمتوں میں اچانک کتنا بڑا اضافہ ہو گیا؟ پاکستانیوں کیلئے بری خبرآگئی

کراچی(پی این آئی)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں 4500روپے کا اضافہ ہو گیا، پاکستا ن میں آج فی تولہ سونے کی قیمت 93ہزار3سو روپے ہو گئیںجبکہ 80ہزار وپے فی دس گرام ہو گئی۔قیمتیں مقامی گولڈ مارکیٹ اور پاکستان کے صرافہ بازاروں کے ذریعہ فراہم کی جاتی ہیں۔ سونے […]

کورونا وائرس سے 6افرادہلاک، متاثرہونے والوں کی تعداد 884ہوگئی

(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، مہلک وائرس سے 884 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ملک بھر میں آج مزید 88 کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں سے سندھ 42، پنجاب میں 24، گلگت بلتستان میں9، خیبرپختونخوا میں 7، اسلام […]

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر دلہا اور اہل خانہ کو گرفتار لر لیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر دلہا اور اہل خانہ کو گرفتار کرلیا ہے ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے […]

کورونا وائرس کا خوف ، قومی کرکٹرز نے اہم پیغامات جاری کر دیے

(پی این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سے ہر جگہ خوف و ہراس چھا گیا ہے اور اسی کے پیش نظر متعدد معروف شخصیات کی جانب سے سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے قوم کو آگاہی پہنچانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔سوشل میڈیاپر جہاں شوبز شخصیات […]

ملک بھر میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ، آج کہاں کہاں بارش اور برفباری ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی

اسلا م آباد(پی این آئی)منگل کے روز خیبر پختونخواہ ، اسلام آباد، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ تاہم بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر […]