پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد اور اموات کتنی ہو گئیں؟تفصیلات جاری

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کے باعث پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 21 تک پہنچ گئی جبکہ مزید 70 کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 1670 ہو گئی ہے۔ آج پنجاب میں 45، سندھ 6،خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں تین تین، گلگت بلتستان 5 […]

کورونا وائرس، آئندہ پندرہ روز انتہائی اہم قرار، یہ کام نہ ہوا تو وبا دم توڑ جائیگی، خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ پندرہ روز انتہائی اہم ہیں، اگر آئندہ 15 روز میں کورونا مزید نہیں پھیلا تو وبا دم توڑ جائے گی۔راولپنڈی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

عثمان بزدار کی چھٹی ، وزیراعظم عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے راضی کر لیا، وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے نیا نام بھی سامنے آگیا

لاہو ر (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس آنے سے پہلے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو ہٹانے پر تیار ہوگئے تھے۔تفصیلات کے مطابق سینیئر صحافی ہارون رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے کورونا کے […]

پنجاب میں کورونا وائرس کے باعث ایک خاتون انتقال کرگئیں،ہلاکتوں کی تعداد 17ہو گئی

(پی این آئی)پنجاب میں کورونا وائرس کے باعث ایک خاتون انتقال کرگئیں جس کے بعد صوبے میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے ، یہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں مہلک وائرس سے پانچویں ہلاکت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے […]

چوکیدار کے قاتل کو گرفتارکر لیا گیا، پولیس اہلکاروں کو شاباش

جہلم(طارق مجید کھوکھر) تھانہ صدر میں چوکیدار عبدالمنارف کے قاتل کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کر کے آلہ قتل بھی برآمد کرلیاگیا ۔قتل کی لرزہ خیز واردات کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے سلیم اکبر DSP/SDPOصدر سرکل,ایس ایچ او تھانہ صدر […]

کورونا وائرس،پاک فوج نے سول انتظامیہ کی مدد کیلئے ذمہ داریاں سنبھال لیں

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے دستوں نے کورونا وائرس سے نمٹنے میں سول انتظامیہ کی مدد کے لیے ملک بھر میں ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔آئی ایس پی آر مطابق کے پاک فوج کے دستے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت سول انتظامیہ […]

جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک جاری، ملزمان گرفتار،مقدمات درج

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری،۔اے ایس آئی محمد ارشاد تھانہ سٹی نے دوران گشت ملزم علی حیدر ولد محمد ریاض سکنہ کیانی گراؤنڈ بلال ٹاؤن جہلم سے پسٹل 30بور معہ روندز برآمد کر کے مقدمہ درج کر […]

ملک میں پاک فوج کے دستے آرٹیکل 245 کے تحت تعینات ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پی این آئی) ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ملک میں پاک فوج کے دستے آرٹیکل 245 کے تحت تعینات کیے گئے ہیں، ملک بھر میں 182 قرنطینہ مراکز بنائے گئے، پاک فوج کے جوان وفاقی اور صوبائی انتظامیہ […]

کورونا وائرس،وزیراعظم کے اعلان کےباوجود ٹرانسپورٹرز برادری کام شروع نہ کرسکی۔

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے گڈز ٹرانسپورٹ کھولنے کے احکامات کے باوجود ٹرانسپورٹرز برادری کام شروع نہ کرسکی۔راولپنڈی میں لاک ڈاؤن سے ہرسو سناٹا طاری ہے تاہم اشیائے خور و نوش کی ترسیل کسی حد تک جاری ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے […]

کورونا وائرس،اسلام آباد میں جزوی لاک ڈاؤن کے چھٹے روزسڑکیں اور بازارویران،سخت انتظامات

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں جزوی لاک ڈاؤن کے چھٹے روز سڑکیں اور بازار سنسان ہیں۔اسلام آباد کے بازاروں میں ر ونق بالکل نہیں، کھانے پینے کی دکانیں کھلی ہیں مگر گاہکوں کو فاصلے پر رکھنے کےلیے رسیاں باندھ دی گئی ہیں۔شہریوں […]

کورونا کی جنگ ،ملک ریاض بھی بول پڑے اہم اعلان کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) کورونا کیخلاف جنگ میں بحریہ ٹائون بھی میدان عمل میں آگیا اور چیئرمین ملک ریاض نے اسلام آباد کے علاقے بارہ کہومیں کورونا سے پھیلائو کو روکنے کے اقدامات کرنے کااعلان کردیا۔اپنے ایک بیان میں ملک ریاض نے کہا کہ کل […]