آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پیر کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، تاہم خیبر پختونخوا ،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اتوار کی […]

کورونا وائرس ،پنجاب میں متاثرہ افراد کی تعداد 1380 ہوگئی رائےونڈ میں اب تک 359 کیسز رپورٹ

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1380 ہوگئی ہے، جبکہ رائےونڈ میں اب تک 359 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ 28 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان […]

کورونا وائرس کا خدشہ، وباء کی نگرانی کرنے والے حکام تبلیغی جماعت کے ہزاروں افراد کے متلاشی مگر کیوں؟

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس عالمی وباء کی نگرانی کرنے والے حکام کا کہنا ہے کہ وہ 41 ہزار افراد کی تلاش کر رہے ہیں جورائیونڈ کے بڑے اجتماع میں شرکت کرنے کے بعد ملک بھر میں مشنز پر چلے گئے۔5 ہزار 2 […]

کورونا وائرس کاقوت مدافعت سے کوئی تعلق نہیں ہے، مہلک وائرس کس طرح انسان کو اندر ہی اندر مار دیتا ہے؟

لاہور(پی این آئی) یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس قوت مدافعت سے کوئی تعلق نہیں ہے، یہ وائرس پھیپھڑوں میں جاکر انفیکشن کرتا ہے، بس غذا متوازن رکھیں، دل کے مریض وقت پر ادویات لیں، […]

وزیراعظم ہائوس کے سامنے خود کو آگ لگا کر خود سوزی کرنیوالے شخص سے متعلق وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے پی ٹی آئی کے ایک کارکن نے آگ لگا کراپنے ہاتھوں زندگی کا خاتمہ کرلیا، وزیر اعظم عمران خان نے واقعے کا نوٹس لے کر جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا۔فیصل نامی شہری نے وزیر […]

سردیاں ابھی ختم نہیں ہوئیں، اپریل کے ماہ میں بارشیں اور برفباری کی پیشنگوئی، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) اپریل کے ماہ میں مزید بارشیں اور شمالی علاقوں میں برفباری کی پیشن گوئی، اپریل کے آغاز میں ملک کے بالائی علاقوں، وسطی پنجاب، کشمیر اور اسلام آباد میں بارشیں جبکہ گلگت بلتستان اور خیبرپختونخواہ کے کچھ علاقوں میں برفباری […]

بارشیں ختم ، آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعه کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی خیبر پختونخواہ ، راولپنڈی ، مری ، اٹک ، اسلام آباد اور کشمیر میں گر ج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ بارش(ملی میٹر ) […]

سب سے پہلے پاکستان ، چین نے ترجیحی بنیادوں پر امدادی سامان پاکستان بھجوانا شروع کر دیا؟دل کھول کر امداد بھجوا دی

راولپنڈی (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین نے کروناوائرس کو کنٹرول کرنے میں پاکستان کو ترجیح دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان راولپنڈی میں ڈاکٹروں سے خطاب کررہے تھے، خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان خوش قسمت ہے […]

ایران سے آنیوالے سینکڑوں زائرین کی سکریننگ مکمل ٹیسٹ کرنے پر کیا رپورٹ آئی؟اہم خبرآگئی

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں ایران سے آئے 121زائرین کی سکریننگ مکمل کر لی گئی ، رپورٹ منفی آنے پر گھروں میں جانے کی اجازت دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیرصحت تیمور جھگڑا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر […]

مصباح الحق نے اپنے ارادوں سے خود ہی آگاہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق کا خیال ہے کہ وائٹ بال کرکٹ میں شاداب خان کو مڈل آرڈر میں ”فلوٹر“ کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر […]

وزیراعظم ہسپتال کا افتتاح کرنے کیلئے پہنچے توگاڑی سے اترتے ہی فوجی افسر کو سلام کیلئے ہاتھ بڑھایالیکن فوجی افسر نے آگے سے کیا کیا؟ وزیراعظم بے اختیار مسکرا گئے

لاہور (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے آج راولپنڈی کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال کے توسیع کے منصوبے کاافتتاح کر دیاہے جہاں انہوں نے عوام سے خطاب بھی کیا تاہم اس دوران ان کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں کیونکہ انہوں […]