پورے پنجاب کے ڈی ایچ کیوز میں صرف 130 وینٹی لیٹرز؟ ذمہ دار کون ہے، موجودہ یا سابقہ حکمران ؟

لاہور (پی این آئی)پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتالوں میں صرف 130وینٹی لیٹرز ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد کورونا ازخود نوٹس کیس میں پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔پنجاب حکومت کی رپورٹ کے مطابق ڈی ایچ کیو […]

برطانیہ میں پاکستانی ڈاکٹر کا کارنامہ،کورونا سے بچنے کے لیے ہیلپ لائن ڈیزائن کر لی

لندن (پی این آئی) لندن میں ایک برٹش پاکستانی آرتھوپیڈک سرجن سہیل چغتائی نے کورونا کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کی پاکستان کیلئے ٹیلی میڈیسن کورونا ہیلپ لائن ڈیزائن کرلی۔ ڈاکٹر سہیل چغتائی نے جنگ کوبتایا کہ انھوں نے ٹیلی میڈیسن کی بنیاد پر […]

کورونا کی وباء کا عذاب بھی بھارت کو نہ روک سکا نہتےکشمیری شہریوں پر گولہ باری کر دی، ایک بچی سمیت 4 زخمی

راولپنڈی (پی این آئی) ایک طرف کورونا کی وباء نے دنیا کو مصیبت میں مبتلا کر رکھا ہے تو دوسری جانب بھارتی فوج کی طرف سے گزشتہ 24 گھنٹےمیں لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال گولہ باری کے نتیجے میں 4 شہری زخمی ہو گئے۔ڈی […]

پاک فوج کی بڑی کارروائی ، 7دہشتگرد جہنم واصل جبکہ کتنے فوجی جوا ن شہید ہو گئے ؟اہم تفصیلات آگئیں

راولپنڈی(پی این آئی ) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کرکے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان بھی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سپاہی مومن شاہ اور محمد […]

بارشیں ختم ، ہفتہ کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم بالائی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر ، گلگت بلتستان کے اضلاع […]

اپریل میں دسمبر کی سی سردی، آئندہ 72 گھنٹوں میں شدید ترین موسمی حالات، ملک بھر میںشدید بارشیں اور ژالہ باری کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں اگلے 72 گھنٹوں کے دوران شدید ترین موسمی حالات متوقع،پاکستان میں صوبہ پنجاب، خیبر پختونخواہ بلوچستان اور سندھ میں اکثر مقامات پر شدید بارش/ ژالہ باری کا امکان ہے۔مختلف مقامات پر 100 ملی […]

کورونا وائرس بے قابو مگر لاک ڈاؤن میں نرمی، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 14 اپریل کو لاک ڈاؤن میں نرمی کا جائزہ لیں گے،کچھ ایریازجیسے نائی، درزی کی دکانیں، ان کیلئے لاک ڈاؤن میں نرمی لائیں گے، میرا اپنا خیال ہے کہ کورونا وائرس پھیل رہا ہے، […]

کورونا فنڈنگ کیلیےشعیب اختر کا پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کروانے کا مشورہ

کراچی(پی این آئی)شعیب اختر نے اپنے یوٹیوب چینل میں ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میں چاہتا ہوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 یا ایک روزہ میچز کی سیریز ہو جس سے کورونا فنڈ جمع کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ یہ سیریز […]

آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس، پاک فوج نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ انشاء اللہ! آزمائش کی گھڑی میں مضبوط قوم بن کرنکلیں گے، اس وباء سے نمٹنے کیلئے ہرشہری کا کرداراہم ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے […]

پنجاب میں کورونا وائرس بےقابو ہو گیا۔۔ کیسز اور اموات کی شرح میں ہوشربا اضافہ ، تشویشناک خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) پوری دنیا کی طرح اس وقت پاکستا ن کو بھی کورونا وائرس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہزار کے قریب ہو گئی ہے جبکہ 55 […]

کورونا کا وار ،ملک میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری, وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پہلی ہلاکت کی تصدیق

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت ہوگئی۔ پمز اسپتال میں 24 دن تک وینٹی لیٹر پر زیر علاج رہنے والی مریضہ جان کی بازی ہار گئی۔ خاتون 12مارچ کو برطانیہ سے وطن واپس پہنچی تھیں۔پاکستان میں کورونا سے […]