پاکستان میں پہلا روزہ کس تاریخ کو ہو گا؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نےاعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) رویت ہلال ریسرچ کونسل نے یکم رمضان 25 اپریل بروز ہفتہ کو ہونے کا دعویٰ کردیا۔ سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کا کہنا ہے کہ اس بار شعبان المعظم کے30 دن مکمل ہوں گے، جبکہ جمعرات کی شام کو چاند دکھائی […]

پوری دنیا میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون، وزیراعظم عمران خان نےموقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کو بچا لیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آٹا ، چینی بحران پر فرانزک رپورٹ 25 اپریل سے پانچ، دس روز تاخیر ہو سکتی ہے مگر اس کا آنا اٹل ہے ، لنگڑی لولی اپوزیشن صرف لیپ ٹاپس کے آگے […]

پنجا ب میں کونسا شہر کورونا وائرس کا مرکز قرار دیدیا گیا اور کتنے علاقے مکمل طور پر سیل ہیں؟ اہم تفصیلا ت آگئیں

لاہور(پی این آئی)پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبہ پنجاب کے 50 سے علاقوں کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے.وزیر […]

بارشوں کا سسٹم ملک میں داخل،کن کن شہروں میں بارشیں ہو نیوالی ہیں؟ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز خیبر پختونخواہ،بالائی پنجاب، گلگت بلتستان، کشمیر اور اسلام آباد میں تیز ہواؤں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے […]

کام کرنے کی نیت ہونی چاہئے، پاکستان میں گارمنٹس بند ہوئے تو کورونا ماسک بننے لگے

راولپنڈی(پی این آئی)کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے راولپنڈی میں گارمنٹس کا کام بند ہوا تو فیکٹری نے ڈاکٹرز کی کٹس اور ماسکس کی تیاری شروع کر دی۔ اس سے جہاں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کے طبی سازو سامان کی کمی پوری ہو […]

لاک ڈاؤن کے دوران ڈکیتی،چوری اور قتل جیسے جرائم میں تیس سے پچاس فیصد تک کمی،سائبر کرائم کےخدشات بڑھنے لگے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران ڈکیتی، چوری اور قتل جیسے جرائم میں تیس سے پچاس فیصد تک کمی دیکھی گئی ہے مگر سائبر کرائم کے نئے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ تاہم عام تاثر کے برعکس لاک ڈاؤن یا کورونا […]

بھارت کا پاکستان پر کورونا حملوں کا الزام ، پاک فوج بھی میدان میں آگئی ، منہ توڑ جواب دیدیا

راولپنڈی (پی این آئی)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارتی اداروں کے پاکستان پر دراندازی کے الزامات بےبنیاد ہیں۔ ایل اوسی پر جنگ بندی معاہدوں کی خلاف ورزی کے بھارتی الزامات بھی بےبنیاد ہیں۔ بھارتی 15 کور کے کمانڈر […]

ہم نے تو کوئی ویکسین تیار ہی نہیں کی بلکہ۔۔۔۔ڈائویو یونیورسٹی کے پروفیسر کی جانب سے وضاحت کر دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) پروفیسر ڈاؤ یونیورسٹی ڈاکٹر شوکت علی کی جانب سے کورونا ویکسئین دریافت کرنے کے حوالے سے وضاحت دے دی گئی ، ڈاکٹر شوکت علی کا کہنا ہے کہ ڈاو یونیورسٹی نے کوئی ویکسئین دریافت نہیں کی ، بلکہ یہ ایک دوائی […]

فرنٹ لائن فائیٹر، 100ڈاکٹر کورونا وائرس سے بیمار ہو گئے، دعا کریں

کراچی، لاہور (پی این آئی) ملک میں آج کورونا سے مزید 5؍افراد جاں بحق ہوگئے جسکے بعد مجموعی ہلاکتیں 91؍ اور متاثرہ مریضوں کی تعداد 5232؍ہو گئی۔ خیبر پختونخوا میں 3اور سندھ میں 2؍افراد مہلک وائرس کے باعث جان کی بازی ہارگئے، آج ملک بھر […]

کنٹرول لائن پر شہری آبادی بھارتی گولہ باری کی زد میں، بچہ شہید 4 شہری زخمی ہوگئے

راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران بھارتی فورسز نے ایل او سی پر سیز فائر معاہدے خلاف ورزیاں کیں جن میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا۔ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز […]

آٹے اور چینی کے بعد وزیراعظم نےبجلی مافیا پر ہاتھ ڈال دیا، کھلبلی مچ گئی

راولپنڈی (پی این آئی)چینی اور آٹا اسکینڈل کے بعد وزیراعظم کا پاورمافیا کیخلاف ایکشن ، پاور سیکٹر اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ میں قومی خزانے کو سالانہ 100 ارب روپے سے زائد کرپشن کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔بجلی کے پلانٹس 15فیصد کے بجائے 50سے 70فیصد […]