ایل او سی پر صورتحال انتہائی کشیدہ ہوگئی،پاک فوج دشمن کیخلاف میدان میں اتر گئی

راولپنڈی (پی این آئی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ایل او سی پر صورتحال انتہائی کشیدہ ہوگئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ اطلاعاتِ عامہ کے مطابق سویلین ہلاکتوں کی تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے، بھارت […]

ابوظہبی سے آنے والے پاکستانی کورونا بھی ساتھ لے آئے، 104میں پازیٹو کی تصدیق ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ابوظہبی سے آنے والے پاکستانی کورونا بھی ساتھ لے آئے، 104 میں پازیٹو کی تصدیق ہو گئی،ابوظہبی سے اسلام آباد پہنچنے والی فلائٹ کے 104 مسافروں میں کورونا کی تصدیق ہوگئی 28 اپریل کو پاکستان پہنچنے والی فلائٹ سے 204 مسافروں […]

بارشوں کا سسٹم ملک میں داخل، کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔تاہم خیبر پختونخواہ،اسلام آباد، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس […]

کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ، گولہ باری جاری، خاتون زخمی، سفارتی نمائندے کو طلب کر کے دفتر خارجہ کا بھر پور احتجاج

راولپنڈی ،اسلام آباد (پی این آئی ) کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ، گولہ باری جاری، خاتون زخمی، سفارتی نمائندے کو طلب کر کے دفتر خارجہ کا بھر پور احتجاج،بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے حاجی پیر اور سنکھ سیکٹر میں شہری آبادی پر بلا […]

وعدہ معاف گواہ پھٹ پڑا، زرداری کی کمپنی بے نظیر بھٹو کا پلاٹ ہڑپ کر گئی

اسلام آباد(پی این آئی))وعدہ معاف گواہ پھٹ پڑا، زرداری کی کمپنی بے نظیر بھٹو کا پلاٹ ہڑپ کر گئی۔جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے وعدہ معاف گواہ حسین فیصل نے اہم انکشافات کر دیئے ،سابق صدر آصف زرداری کے خلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا۔جعلی […]

ڈکیتیوں میں مزاحمت پر دو شہری ڈاکوؤں کےہاتھوں مارے گئے، پولیس خاموش تماشائی

راولپنڈی/ لاہور(پی این آئی):ڈکیتیوں میں مزاحمت پر دو شہری ڈاکوؤں کے ہاتھوں مارے گئے، رمضان المبارک کے مقدس ایام میں مبینہ ڈاکوؤں نے صوبہ پنجاب کے دو شہروں میں دو شہریوں کی جانیں لے لیں۔ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری کا اندازہ اس بات سے لگایا جا […]

مئی میں ٹھنڈ، طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی پنجاب، خیبر پختونخوا، شمالی علاقے، سندھ ہر طرف پانی برسے گا

اسلام آباد(پی این آئی)مئی میں ٹھنڈ، طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی پنجاب، خیبر پختونخوا، شمالی علاقے، سندھ ہر طرف پانی برسے گا،جمعہ سے اگلی جمعرات تک ملک کے 90 فیصدعلاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق یکم مئی سے 6 مئی […]

بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض کی طرف سے بیروزگاروں کے لئے راشن کی تقسیم شروع

اسلام آباد (پی این آئی)بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض کی طرف سے بیروزگاروں کے لئے راشن کی تقسیم شروع، چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض حسین نے کہا ہے کہ کورونا وائرس اور لاک ڈائون کی وجہ سے ہمارے لاکھوں نوجوان بیروزگار ہیں‘ وہ اپنے بیوی […]

بھارتی فائرنگ، گولہ باری، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کنٹرول لائن پہنچ گئے، صورتحال کا جائزہ، جوانوں کو شاباش

راولپنڈی(پی این آئی)بھارتی فائرنگ، گولہ باری، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کنٹرول لائن پہنچ گئے، صورتحال کا جائزہ، جوانوں کو شاباش،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائنآف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور سپاہ سے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر […]

بھارت نے جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خبردار کر دیا

راولپنڈی:(پی این آئی)بھارت نے جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خبردار کر دیا۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، پاک فوج معصوم […]

تیز ہوائیں اور گرچ چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔تاہم خیبر پختونخواہ کے تمام اضلاع ،جنوبی پنجاب ،جنوبی بلوچستان اورکشمیر کے چند اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ […]