کورونا حملہ، 54میڈیا ورکر نشانہ بن گئے، ایک خاندان کے 15افراد پازیٹو ہو چکے ہیں، عالمی ادارے کی تشویش

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا حملہ، 54 میڈیا ورکر نشانہ بن گئے، ایک خاندان کے 15 افراد پازیٹو ہو چکے ہیں، عالمی ادارے کی تشویش، اسلام آباد سے صحافی عمر چیمہ کی رپورٹ کے مطابق پشاور سے تعلق رکھنے والے ایک صحافی اسد شہزاد […]

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل ، آندھی طوفان اور گرج چمک کیساتھ بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) مغربی ہواوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کیلئے تیار، آندھی طوفان اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشن گوئی، 12 مئی سے ایران کے راستے سے بلوچستان میں مغربی سسٹم داخل ہو گا جو بالائی سندھ میں بادل برسائے […]

گرمی کا زور ٹوٹنے لگا، کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہیگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ ، بالائی پنجاب ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ […]

پنجاب کے 6 بڑے شہرجہاں لاک ڈائون میں نرمی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے 6 بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا فیصلہ۔ ان بڑے شہروں میں شہروں میں لاہور، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ، راولپنڈی اور گجرات شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی […]

6 ہفتے بند رہنے کے بعد آج سے کاروباری سرگرمیاں شروع، دکانیں کھل گئیں، کراچی میں کاروبار بند

کراچی(پی این آئی)6 ہفتے بند رہنے کے بعد آج سے کاروباری سرگرمیاں شروع، دکانیں کھل گئیں، کراچی میں کاروبار بند۔اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے کاروبار شروع ہوگیا اور دکانیں کھل گئیں تاہم کراچی میں کاروبار بدستور بند ہے۔وزیراعظم عمران خان کی […]

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات، افغان امن عمل پر مشورہ

اسلام آباد(پی این آئی)امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات، افغان امن عمل پر مشورہ،چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق […]

ایل او سی پر بھاری ہتھیاروں سے جھڑپیں ،بھارتی فوج کی شدید گولہ باری

راولپنڈی (پی این آئی) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے بھاری ہتھیاروں سے اندھا دھند شیلنگ، بھارتی فوج کے جانب سے ایل او سی کے سیکٹرز نیزہ پیر اور رکھ چکری پر مارٹر، آرٹلری اور خود کار ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا، […]

وقفے وقفے سے بارشیں، ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہیگا۔تاہم کشمیر اورگلگت بلتستان میں چند مقا مات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں […]

آندھی اور گرچ چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ،اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم گزشتہ چوبیس […]

لاہور پولیس نے مالش کرنے والا گرفتار کر لیا، مالش کے بہانے سنسان جگہ لے جا کر 5 قتل کیے، مال لوٹ لیا

لاہور(پی این آئی):لاہور پولیس نے مالش کرنے والا گرفتار کر لیا، مالش کے بہانے سنسان جگہ لے جا کر 5 قتل کیے، مال لوٹ لیا، پولیس نے اندھے قتل کی 5وارداتیں ٹریس کرتے ہوئے شہریوں کو مالش کے دوران قتل کرنے والے بہروپیے اعجاز عرف […]

’ویلڈن پاکستان ‘امریکا نے کس کام پر پاکستان کی تعریف کی؟ ڈی جی آئی ایس پی آر بابر افتخار کا پہلےانٹرویو میں انکشاف

راولپنڈی(پی این آئی )ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارتی فوج لائن آف کنٹرول پر جارحیت کررہی ہے، بھارت کی جنگ بندی خلاف ورزیوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے، قوم کا دفاع ہر صورت کریں گے۔ان کا […]