بارشیں ختم ، ملک کے بیشتر علاقوںمیں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی خیبرپختونخوا ، بالائی پنجاب ، کشمیر کے اضلاع اور اسلام آباد میں بارش ہوئی ۔ اس دوران مالم […]

تحریک انصاف کے اہم رہنما اور نامور قانون دان ڈاکٹر بابراعوان کے گھر صفِ ماتم بِچھ گئی

راولپنڈی(پی این آئی)سینئر قانون دان ، سابق وفاقی وزیر برائے قانون اور تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کی والدہ ملک زیبا النسابقضائے الٰہی انتقال کرگئیں۔ ان کی نماز جنازہ ہوتھلہ گاوں تحصیل کہوٹہ اور ضلع راولپنڈی میں اداکی گئی۔زیبا النساکے انتقال کی اطلاع سابق […]

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آرمی چیف نے بھی پیغام جاری کردیا

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قوم کی تعمیر میں مرکزی کردار ادا کرنے والی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عالمی یوم خواتین پر اپنے پیغام […]

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر حیران کن فیصلہ کر لیا

راولپنڈی (پی این آئی) پی ایس ایل کے 22 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں بارش کے باعث میچ کا آخر کار ٹاس ہو گیا تاہم وقت ضائع […]

اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ کب شروع ہو گا اور کتنے اوورزکا ہو گا؟جانئے

راولپنڈی (پی این آئی) ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کے 22 ویں میچ میں آج راولپنڈی کے میدان میں آمنے سامنے ہونے جارہے ہیں تاہم میچ کو 9 اوورز تک محدود کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں بارش نے […]

یونائیٹڈ اور سلطانز کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے سبب میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہے۔پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں آج پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر موجود […]

اسلام آباد، بری امام ہاؤس میں جشن مولود کعبہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے حوالے سے محفل پاک

اسلام آباد (پی این آئی) جشن مولود کعبہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے حوالے سے محفل نعت و درود سلام بری امام ہاؤس اسلام آباد میں منعقد کی گئی ، اس موقع پر ماہانہ محفل گیارہویں شریف کا ختم شریف ھی پڑھا گیا، تلاوت […]

تاجروں کے مسائل کا حل اولین ترجیح لیکن قانون پر عمل کرنا ہوگا،چوہدری ظفر اقبال

جہلم(طارق مجید کھوکھر)تاجروں کے مسائل حل کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے لیکن تاجروں کو بھی قانون پر عمل کرنا ہوگا ان خیالات کا اظہار رکن پنجاب اسمبلی چوہدری ظفر اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ جہلم میں میونسپل […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہو گئی؟ خریداروں کی موجیں ہی لگ گئیں، بڑی خوشخبری

کراچی(پی این آئی)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 1000 روپے اور 858 روپے کی کمی ہوئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت11 ڈالر کی کمی سے1675ڈالرکی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں […]

کن کن شہروں میں بارشوںکا سلسلہ جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز بالائی خیبر پختو نخوا، اسلا م آباد،بالائی پنجا ب،کشمیر اورگلگت بلتستان میں گرج چمک اور تیز ہو اؤں کے سا تھ مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں […]

پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ روک دیا گیا، شایقین کرکٹ کیلئے افسوسناک خبر

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی میں بیٹنگ جاری ہے جس نے 9 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 85 رنز بنا لئے ہیں […]