او آئی سی کے خصوصی وفد کا ایل او سی کا دورہ

راولپنڈی(پی این آئی): او آئی سی کے 6 رکنی وفد نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور ایل او سی کی صورت حال کا مشاہدہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے […]

جمعرات سے بارشوں کا سلسلہ شروع ، کتنے روز تک برسات جاری رہےگی؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات سے ہفتہ کے دوران بارشیں،جمعہ اور ہفتہ کے روز اسلام آباد، خیبر پختو نخوا،پوٹھوہار اور کشمیر میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی۔موسلادھار بارشوں سے ژوب،موسیٰ خیل،لورالائی، ڈی آئی خان،بنوں،کرک ، وزیرستان کے پہاڑی ندی نالوں میں بروزجمعرات/جمعہ جبکہ دیر،مالاکنڈ،سوات،پشاور،مردان ،ہزارہ اورکشمیر کے […]

کسی بھی فوج کا خاصہ یہ دو چیزیں ہیں،آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے اہم بات کہہ دی

راولپنڈی(پی این آئی ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قربانی اور حب الوطنی کا جذبہ کسی بھی فوج کا خاصہ ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے […]

بیرون ملک مقیم پاکستانی ڈاکٹروں کیلئے شاندار خوشخبری

راولپنڈی(پی این آئی): معاون خصوصی ڈاکٹرظفرمرزا کا کہنا ہے کہ یاران وطن کےنام سےپروگرام کاآغاز کر رہے ہیں، جس کے تحت بیرون ملک مقیم پاکستانی ڈاکٹروں کو اپنے ملک میں کام کرنےکاموقع ملے گا۔معاون خصوصی ڈاکٹرظفرمرزا نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا حکومت شعبہ […]

سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ، خریداروں کیلئے پھر اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر اور پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 150 روپے اور 128 روپے کی کمی ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ […]

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، محکمہ موسمیات نےوارننگ دیدی

کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے بدھ سے ہفتہ تک ملک بھر میں گر ج چمک کے ساتھ بارشوں کی نوید سنادی ہے جبکہ کراچی سمیت زیریں سندھ میں جمعرات اورجمعہ کوگرد آلودہوائیں چلنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بارش برسانے والا […]

شاہد خا قان عباسی نے مریم نواز کی عدم موجودگی میں نواز شریف کی سرجری نہ کرانے کے فیصلے کو نامناسب قرار دیدیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پارٹی قائد نواز شریف کی جانب سے مریم نواز کی عدم موجودگی سرجری نہ کرانے کے فیصلے کو نامناسب قرار دے دیا۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں شریک سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے […]

وزیراعظم عمران خان نے ڈیرن سیمی اور جاوید آفریدی کو اپنے آفس طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان سے ڈیرن سیمی ، ہاشم آملہ اور جاوید آفریدی کی بدھ کو ملاقات ہوگی۔پشاورزلمی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے غیرملکی کرکٹر اور پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی ، غیر […]

پی ایس ایل کی تاریخ بدل دی ، لاہور قلندرز نے ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکوںکا ریکارڈ قائم کر دیا

راولپنڈی(پی این آئی) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کے بین ڈنک نے لیگ کی تاریخ میں ایک اننگز میں زیادہ چھکوں کا ریکارڈ بنا ڈالا۔لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ایونٹ کے 16ویں میچ میں لاہور قلندرز […]

پے درپے شکستوں کے بعد لاہور قلندرز نے ایسا کھلاڑی ٹیم میں  شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا کہ مخالف ٹیمیں پریشان ہو جائیں گی

لاہور (پی این آئی) لاہور قلندرز کا شعیب اختر کو ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ، راولپنڈی ایکسپریس کا دعویٰ ہے کہ پے درپے شکستوں پر کی جانے والی تنقید کے بعد عاطف رانا کا فون آیا اور کہا کہ تھوڑا ہاتھ ہلکا رکھیں […]

سیاست کے بڑے بڑے برج الٹنے کی تیاریاں،آصفہ زرداری کس حلقے سے الیکشن لڑنے والی ہیں؟ فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑ سکتی ہیں۔آصفہ بھٹو زرداری کا ضلع ٹنڈوالہ یار میں دوبارہ ووٹ کا اندراج ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق آصفہ […]