تمہارا وقت آگیا ہے، عمران خان نے بڑی پیشنگوئی کر دی، ن لیگ میں ہلچل

گوجرانوالہ(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز، نواز پیشنگوئی سن لو! ہر ڈاکوکی طرح تمہارا وقت آگیا ہے، اسلام آباد میں اپنی آنکھوں سے دیکھو گے عوام کا سمندر تم سب کوبہا کر لے […]

لوٹوں کا بندوبست کرنے جارہا ہوں، عمران خان کا دبنگ اعلان، سیاسی حلقوں میں خوف طاری

گوجرانوالہ(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نے کہاکہ گوجرانوالہ میں 21سال کرکٹ کھیلالیکن میں نے کبھی کرکٹ سٹیڈیم میں اتنے زیادہ لوگ نہیں دیکھے مجھے تواندازہ نہیں تھاکہ گوجرانوالہ میں اتنے زیادہ لوگ ہیں ،اس شاندار استقبال پرمیں آپ کاشکریہ اداکرتاہوں ،گوجرانوالہ […]

اسلام آباد کی جانب مارچ سے قبل ہی عمران خان کا دبنگ اعلان، ٹائیگرز جوش میں آگئے

گوجرانوالہ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم بتائے وہ سازش تھی یا مداخلت؟ جبکہ پہلے سازش ہوتی ہے پھر مداخلت،امریکی سازش کے تحت مجھے نکالا گیا تو عوام مٹھائی بانٹنے کی بجائے سڑکوں […]

حمزہ شہباز کو وزارت اعلیٰ پنجاب سے ہٹانے کیلئے پی ٹی آئی نے بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فواد چودھری نے کہاہے کہ حمزہ شہبازکو فارغ کرنے کیلئے عدالت عالیہ میں پٹیشن دائر کریں گے، استدعا کی جائے گی کہ حمزہ شہباز غیرقانونی وزیراعلیٰ ہیں،انہیں وزارت اعلیٰ سے فارغ کرکے نیا الیکشن کرایا […]

حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کس صورت میں کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے؟ سابق صدرسپریم کورٹ بار نے رائے دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی کا کہنا ہے کہ حکومت گرانے سے پہلے اپوزیشن جماعتوں کو سوچنا چاہئیے تھا۔ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کا سیشن بلانے کے […]

اتحادی حکومت کا بھی بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات شیئر کرنے سے انکار

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، جے یو آئی ف اور دیگر سیاسی جماعتوں پر مشتمل اتحادی حکومت کو بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات سامنے نہ آ سکیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کو موصول تفصیلات کے مطابق ایک درخواست […]

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان بھی متحرک ہو گئیں، ملک سےہیجان کی کیفیت کا خاتمے کا فارمولا بتا دیا

لاہور(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اورسابق معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ ملک میں جمہوری اقدار اور روایات کی مضبوطی اور فروغ میں […]

فوری استعفیٰ دیدیں یا نہیں؟ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو قانونی ماہرین کا اہم مشورہ

لاہور(پی این آئی)آئینی و قانونی ماہرین نے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کو فوری طور پر اپنے منصب سے استعفیٰ نہ دینے کا مشورہ دے دیا ہے جب کہ صوبہ پنجاب میں آئینی بحران شدت اختیار کر گیا ہے. نجی ٹی وی نے اس ضمن میں ذمہ […]

پنجاب میں منحرف اراکین کے خلاف نا اہلی ریفرنسز کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے بھی بڑا اقدم اٹھا لیا

لاہور(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی کے خلاف نااہلی ریفرنسز کے فیصلے کو جاری کاز لسٹ سے ہٹادیا۔ ای سی پی نے 18 مئی کی کاز لسٹ میں ردوبدل کرتے […]

سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، حکومتی صفوں میں ہلچل مچ گئی، حمزہ شہباز نے کس کس کو طلب کر لیا؟

لاہور(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے منحرف اراکین سے متعلق فیصلے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پریس کانفرنس ملتوی کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے 25 منحرک اراکین کے ووٹوں پر بنی ن لیگ کی حکومت کیلئے بڑی مشکلات پیدا […]

سپریم کورٹ کا آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا فیصلہ، وفاقی حکومت سے استعفیٰ طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے سپریم کورٹ کی جانب سے آرئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد وفاقی حکومت سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردِ عمل دیتے […]

close