چینی سفیر کی احسن اقبال سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں چین کے سفیرنونگ رانگ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان […]

الجزائر اور تونس نے اسرائیل جانے والے طیارے کو گذرنے سے روک دیا

تونس سٹی (این این آئی)افریقی ملکوں تونس اور الجزائر کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ اسرائیل سے مراکش کے لیے روانہ ہونے والے اسرائیلی ہوائی جہاز نے الجزائر اور تونس سے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست کی تھی تاہم ان دونوں ملکوں […]

سرکاری ملازمین کے مزے، تین چھٹیاں اکٹھی آ گئیں

لاہور(پی این آئی) یوم قائد اعظم پر عام تعطیل کی وجہ سے سرکاری ملازمین تین تعطیلات انجوائے کریں گے۔ حکومت کی جانب سے یوم قائد اعظم 25 دسمبر کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہفتہ اور اتوار […]

نجی اسکولوں کی مالی حالت پر سرکار کو ترس آ گیا، کام جاری رکھنے کے لیے قرضے دینے کی تجویز

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی نے کہاہے کہ اسکولوں کو قرض دیا جائے تاکہ وہ چلتے رہیں،مجھے نہیں لگتا کہ 11 جنوری سے اسکول کھل سکیں گے، کورونا وائرس میں ابھی کمی نہیں آ رہی ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ […]

لگتا نہیں کہ جنوری میں سکول کھلیں گے، صوبائی وزیر تعلیم نے خدشہ ظاہر کر دیا

کراچی (پی این آئی) وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال دیکھ کر لگتا نہیں کہ جنوری میں سکول کھلیں گے۔انہوں نے کہا یہ واضح کر دوں کہ اس مرتبہ امتحان کے بغیر کسی کو پاس نہیں کریں گے۔کراچی میں […]

پانچواں بحران، نیا حکومتی امتحان، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

پی ڈی ایم کے جلسوں‘لانگ مارچ اور دھرنے سے نمٹنے میں مصرو ف وفاقی حکومت کیلئے پٹرول بحران پر ایف آئی اے انکوائری کمیشن کی رپورٹ نے نیا چیلنج کھڑا کر دیا ہے۔ کورونا وائرس کے باعث دنیابھر میں معاشی سرگرمیاں معطل ہوئیں تو پٹرولیم […]

سینٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد کے زیر اہتمام آزاد کشمیر سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس غلام مصطفی مغل کے اعزاز میں الوداعی تقریب

مظفرآباد (پی این آئی) سینٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد کے زیر اہتمام آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس غلام مصطفی مغل کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی، تقریب سے قائم مقام چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم […]

سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا اعلان، کب تک بند رہیں گے؟ جانئے

کراچی(پی این آئی)سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کااعلان ، کب تک بند رہیں گے؟ جانئے، کراچی میں گیس کی کمی کو پورا کرنے کے لیے سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو آج اور […]

تیل کی قیمتوں میں دوبارہ کمی ہو گئی

انگلینڈ (پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلائو کے پیش نظر نافذ کیے گئے لاک ڈائون اور کاروبار بند ہونے کی وجہ سے پیر کو تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں 3 فیصد کم ہوئی ہیں اور پابندیوں کی وجہ سے تیل […]

خیبرٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن نہ ہونے سے اموات کی انکوائری رپورٹ، کس کس کے خلاف ایکشن لے لیا گیا؟ نام سامنے آ گئے، تفصیل جانیئے

پشاور(این این آئی)خیبرٹیچنگ ہسپتال واقعہ،آکسیجن نہ ہونے کیوجہ سے اموات کی انکوائری رپورٹ خیبرپختونخوا حکومت کوبھجوادی گئی ۔چیئرمین بورڈ آف گورنر ڈاکٹر ندیم خاور اور دیگر انکوائری ممبران نے آکسیجن سانحہ رپورٹ صوبائی حکومت کو جمع کر دیا۔رپورٹ کے مطابق بورڈ آف گورنر نے سابقہ […]

مدارس اب تک کیوں کھلے ہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے بڑا ایکشن لے لیا، مدارس کے حوالے سے حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم نے ملک بھر کے مدارس بند کرنے کی ہدایت کر دی، تمام تعلیمی ادارے بند ہیں تو مدارس کیوں کھلے ہیں؟ وفاقی وزیر تعلیم سے رپورٹ طلب کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث ملک میں رجسٹرڈ مدارس […]