2020 ءمیں وکی پیڈیا پر سب سے زیادہ کیا کیا پڑھاگیا ؟ حیران کن انکشاف

کراچی(پی ا ین آئی)وکی پیڈیا نے رواں برس 2020 کے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے 10 مضامین کی فہرست جاری کردی ہے۔رواں برس وکی پیڈیا پر عالمی وبا کورونا وائرس کو ہی سب سے زیادہ پڑھا گیا دوسرا نمبر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا […]

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی توجہ دیں، سب کو ویکسین مفت لگے گی، 7 لاکھ افراد کا ویکسین کے لیے اندراج

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں سات لاکھ سے زیادہ افراد نے کرونا وائرس کی ویکسین لگوانے کے لیے اپنے ناموں کا اندراج کرایا ہے۔ ان میں مملکت کے شہری اور مکین دونوں شامل ہیں۔ سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے 15 دسمبر کو […]

سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع، پی آئی اے نے خوشخبری سنا دی

اسلا م آباد(پی این آئی) پاکستان کی قومی ایئر لائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق قومی ایئر لائن پی آئی اے نے اس بات کا فیصلہ سعودی عرب […]

یہ آخری وباء نہیں ہو گی، یورپ میں ویکسین لگانے کے آغاز پر عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا ڈرا دینے والا اعلان

برلن (پی این آئی) کورونا وائرس کی نئی شکل کے سامنے آنے کے بعد یورپ کے کئی ممالک میں عمر رسیدہ افراد کو اتوار کو کورونا وائرس کی ویکسین لگانا شروع کر دی گئی ہے جبکہ فرانس میں حکام نے تیسرے لاک ڈاؤن کا امکان ظاہر […]

تعلیمی ادارے مزید 2ماہ کیلئے بند ہونے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی وبا کوروناوائرس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر چیئرمین کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطا الرحمان نے تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی ادارے دو ماہ تک نہ کھولے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ہر ہفتے اپنی شکل تبدیل […]

جدہ میں کرونا کی ویکسینیشن کی مہم کا آغاز، پہلی خوراک 60 سالہ بزرگ شہری کودی گئی

جدہ (این این آئی)سعودی وزارت صحت نے جدہ ضلع میں شہریوں اور مقیم غیر ملکی کے لیے کرونا وائرس کی ویکسین کے سلسلے میں پہلے صدر مرکز کو متعارف کرا دیا۔ یہ مرکز سابق شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے کے جنوبی ہال میں قائم […]

چینی کمپنی کی ویکسین ریگولیٹری منظوری کے عمل میں داخل

بیجنگ (این این آئی )چین کی سرکاری کمپنی سینوفارم کی تیار کردہ 2 کووڈ 19 ویکسینز میں سے ایک کو مارکیٹ میں فراہم کرنے کے لیے باضابطہ درخواست جمع کرادی گئی ہے۔چینی اخبار کے مطابق چین کے ریگولیٹرز نے سینوفارم کی درخواست کا جائزہ لینا […]

تعلیمی اداروں کی بندش کو جاری رکھنے کا فیصلہ مسترد، نجی تعلیمی اداروں نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے رہنما کاشف مرزا کا کہنا ہے […]

عوام وزیراعظم عمران خان کو مزید وقت دیتے کو تیار ہیں، پی ڈی ایم جلسوں میں عام آدمی نے شرکت کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں ہونے والے جلسے جلوسوں میں عام آدمی نے شرکت نہیں کی ، عوام وزیراعظم عمران خان کو مزید وقت دیتے کو تیار ہیں ، ان خیالات کا اظہار تجزیہ کار […]

کراچی میں موجود کرونا برطانوی کرونا کے نئے ورژن سے ملتا جلتا ہےڈاکٹر عطا الرحمان نے تصدیق کر دی

لاہور( این این آئی )کراچی میں موجود کرونا وائرس میں جینیاتی تبدیلیوں کا انکشاف ہوا ہے اور یہ برطانوی کرونا کے نئے ورژن سے ملتا جلتا ہے۔یہ بات ڈاکٹرعطاالرحمان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ یہ کہنا قبل […]

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق فیصلہ کب کیا جائے گا ؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ 4 جنوری کو ہوگا۔مانومنٹ میوزیم کے دورے کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ زندہ قومیں اپنے ورثہ کی حفاظت کرتی ہیں، پاکستان […]