خبردار، ہوشیار، امریکی فرم ماڈرنا کی تیار کردہ ویکسین سے بعض افراد پر سائیڈ ایفیکٹ سامنے آ گئے

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی دوا ساز فرم ماڈرنا کی تیار کردہ کووِڈ-19 کی ویکسین سے بعض افراد میں ضمنی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں اور ان کے چہروں پر داغ،دھبے پڑ سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی خوراک اور ادویہ کی وفاقی انتظامیہ نے ماڈرنا […]

پی آئی کی چارٹرڈفلائیٹ، مانچسٹر سے اسلام آباد، صرف ایک پاکستانی مسافر، 370 سیٹیں خالی

کراچی(آئی این پی ) پی آئی اے کی پرواز برطانیہ سے صرف ایک مسافر کو لے کر پاکستان پہنچ گئی، جہاز میں 371 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش تھی، حکومت پاکستان نے انسانی ہمدردی کے تحت آنے کی اجازت دی۔ تفصیلات کے مطابق مانچسٹر برطانیہ […]

وہ کرنسی جس کا ایک سکہ33ہزار ڈالر کی سطح عبور کرگیا

کراچی (پی این آئی) ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن نے نیا ریکارڈ قائم کردیا، ایک بٹ کوائن 33 ہزار ڈالر کی سطح عبور کرگیا۔کوائن ڈیسک کے مطابق ہفتے کی شام کو ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن نے نیا ریکارڈ قائم کیا اور پہلی بار 30 ہزار ڈالر […]

حتمی فیصلہ اگلے 24 گھنٹے میں ہو گا، ملک بھر میں تعلیمی ادارے 25 جنوری سے مرحلہ وار کھولنے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں تعلیمی ادارے 25جنوری سے مرحلہ وار کھولے جانے کا امکان ہے تاہم حتمی فیصلہ پیر 4جنوری کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں ہوگا اس حوالے سے بتایا گیا کہ ملک میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق تمام […]

انوکھی خبر، لاعلاج اور موذی امراض میں مبتلا 8 سزا یافتہ قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم

کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے لاعلاج اور موذی امراض میں مبتلا 8سزا یافتہ قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا،محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی، حیدرآباد اور سکھر سینٹرل جیل میں قید سزا یافتہ قیدیوں کو 4ماہ کیلئے رہائی کا حکم دیا،سزا یافتہ قیدیوں کے […]

سال 2020، روپے کی قدر میں بتدریج کمی، ڈالر25روپے مہنگا ہو گیا

کراچی(پی این آئی) سال2020کے دوران کورونا وائرس نے جہاں ملکی معیشت کو متاثر کیا وہیں شرح مبادلہ میں اتار چڑھائو کی وجہ سے غیریقینی صورتحال کا سامنا رہا۔سال کے دوران انٹربینک میں ڈالر5روپی14 پیسے مہنگا ہوا جبکہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 25 ہزار […]

کس تاریخ کو کون سے ادارے کھلیں گے؟تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کی تجویز سامنے آگئی، فیصلہ پیر کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں ہو گا

اسلام آباد(آن لائن)ملک بھرمیں تعلیمی ادارے 25جنوری سے مر حلہ وارکھولے جانے کا امکان ہے ، تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ہیلتھ ایڈوائزری کی بنیادپرکیاجائیگا ۔ ذرائع کے مطابق 4جنوری(پیر کو ) بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں فیصلہ ہوگا ۔اجلاس وفاقی وزیر تعلیم شفقت […]

شہریوں کو بیرون ملک سفر کیلئے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی، ملک کا ایک اور اہم ائیرپورٹ کمرشل پروازوں کیلئے آپریشنل کر دیا گیا

فیصل آباد (پی این آئی) پنجاب کا ایک اور ائیرپورٹ کمرشل پروازوں کیلئے آپریشنل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے تمام ائیرپورٹس کا انتظام سنبھالنے والے ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے صوبہ پنجاب کے دوسرے بڑے شہر فیصل آباد کے […]

2021ء کا سال مسلمانوں کیلئے مبارک ، مسجد نبویﷺ کی چھت نمازیوں کیلئے کھول دی گئی

مدینہ منورہ(پی این آئی)مسجد نبویﷺ کی چھت نمازیوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اب نماز فجر، مغرب اور عشا کی نمازیں مسجد نبوی ﷺکے صحن کی چھت پر بھی ادا کی جاسکیں گی۔ادارہ امور مسجد النبوی ﷺ کی جانب سے اس […]

برطانیہ سے آنے والے پاکستانیوں کا قرنطینہ کی مدت کہاں پوری کرنی ہو گی؟ حکومت نے نئے طریق کار کا اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن ) پنجاب حکومت کی جانب سے برطانیہ سے وطن واپس آنے والے مسافروں کو گھر میں قرنطینہ کرنے کی پالیسی متعارف کروا دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ پالیسی کورونا وائرس کی نئی خطرناک قسم کی […]

عاشقان رسولﷺ کا ہجوم، مسجد نبویﷺ کی چھت نمازیوں کیلئے کھول دی گئی

مدینہ منورہ(این این آئی)مسجد نبویﷺ کی چھت نمازیوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اب نماز فجر، مغرب اور عشا کی نمازیں مسجد نبوی ﷺکے صحن کی چھت پر بھی ادا کی جاسکیں گی۔ادارہ امور مسجد النبوی ﷺ کی جانب سے اس […]