ڈالر کی قدر میں کمی، امریکی کرنسی 160روپے کی سطح سے نیچے آگئی

کراچی (پی این آئی) سال 2020 کا آخری کاروباری روز، ڈالر کی قیمت میں کمی، ملکی کرنسی مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت 160 روپے کی سطح سے نیچے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سال 2020 کا اختتام ہو گیا […]

کون کون امیدوار ہے؟ جانیئےسیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات جمع کرادیئے گئے

سیالکوٹ (این این آئی)قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پرضمنی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے گئے جن میں مسلم لیگ( ن) کے امیدوار بھی شامل ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 75 سیالکوٹ اور پی پی 51 گوجرانوالہ کے ضمنی انتخاب کے […]

پاکستان میں کتنے لاکھ نرسوں کی کمی کا سامنا ہے؟ بڑا انکشاف کر دیا گیا

کراچی (این این آئی)آغا خان یونیورسٹی نرسنگ اسکول کی ڈین ڈاکٹر روزینہ کرم علیانی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں 90 لاکھ نرسوں کی کمی کاسامنا ہے، پاکستان میں بھی 13 لاکھ نرسوں کی کمی کا سامنا ہے۔ آغا خان یونیورسٹی نرسنگ اسکول کی […]

نئے سال کے پہلے 3 ماہ میں ہیلتھ کیئر ورکرز کی ویکسی نیشن مکمل کرنے کا منصوبہ تیار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی ویکسی نیشن کے حوالے سے ابتدائی لائحہ عمل تیار کر لیا گیا ہے اور ویکسین آتے ہی ابتدائی تین ماہ کے دوران تمام ہیلتھ کیئر ورکز کی ویکسی نیشن مکمل کر لی جائے گی۔نیشنل کمانڈ اینڈ […]

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا نئے سال کا پیغام، پہلی بار اردو ترجمے کے ساتھ نشر کیا گیا

نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا نئے سال کا پیغام پہلی بار اردو ترجمہ کے ساتھ نشرکیا گیا ہے۔اقوام متحدہ میں عمومی طور پر پیغامات 6 زبانوں میں نشر کیے جاتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی 6سرکاری زبانیں عربی، چینی، انگریزی، فرانسیسی، […]

چین نے پاکستان کو سی پیک منصوبوں سے متعلق بڑی یقین دہانی کرا دی

بیجنگ/اسلام آباد(پی این آئی) چین نے ”سی پیک“ منصوبے کے لیے پاکستان کو قرض کی فراہمی سے قبل اضافی ضمانتیں طلب کرنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے ان رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیا ہے چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان چاؤلیجیان نے بیجنگ […]

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 2 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) سال 2020 کے دوران اب تک زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 2 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیاجاچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں برس کے آغاز پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر18ارب8کروڑ14لاکھ ڈالر کی سطح پر تھے جو کہ اس وقت […]

ڈبلیو ایچ او نے کوویڈ 19 کے پھیلائو کو مدنظر رکھتے ہوئے تمباکو کا استعمال ترک کرنے کی سفارش کر دی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن پناہ کے جنرل سیکریٹری ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ عام آدمی کی بانسبت سگریٹ نوشی کرنے والے افراد میںکرونالاحق ہونے سے زندگی سے ہاتھ دھونے کاخطرہ بڑھ جاتاہے ، تمباکونوشی اورکرونادونوں ہی پھیپھڑوں کومتاثرکرتے ہیں،دل ،پھیپڑے […]

ڈونلڈ ٹرمپ اقتدار کی منتقلی میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں، نومنتخب امریکی صدر نے الزام عائد کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے اعلان کیاہے کہ وہ اور ان کی ٹیم بیرون ملک امریکی افواج کی تعداد، محکمہ دفاع اور دیگر سیکیورٹی ایجنسیوں کو مختص مالی مالی بجٹ کے بارے میں جاننا چاہتی ہے تاکہ وہ شبہات […]

جدید ٹیکنالوجی استعمال کر کے مردم شماری جلد کرانے کا فیصلہ

   اسلام آباد(پی این آئی) کراچی کی مردم شماری کے نتائج پر اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے اعتراضات کے بعد وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ مردم شماری کے حوالے سے تحفظات دور کروانے کے لیے نئی مردم شماری جلد کروائی جائے گی جس […]

یو اے ای ویزے کی مدت میں بنا کسی اضافی فیس کے توسیع کر دی گئی

ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے سیاحتی ویزے پر آئے افراد کے ویزے کی مدت میں توسیع کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا […]