عالمی وبا ء سے مالی بحران کے باعث فیشن برانڈ دامن کو بند کرنے کا اعلان

کراچی (این این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس سے ہونے والی مالی بحران کے باعث پاکستان میں کپڑوں کا مقامی برانڈ ‘دامن’ بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔کورونا وائرس کی وجہ سے مہینوں تک نافذ رہنے والے لاک ڈاؤن کے بعد کئی کاروبار بری طرح […]

ضروری سرکاری امور گھر رہ کر سرانجام دے رہا ہوں‘عثمان بزدار خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے، عوام سے دعائوں کی درخواست ہے

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اور عوام کی دعائو ں سے طبیعت بہتر ہے-کورونا کے باعث خود کو آئسولیٹ کیا ہے تاہم صوبے کے ضروری سرکاری امور گھر رہ کر سرانجام دے رہا ہوں […]

دنیا کے سب سے عظیم وزیراعلیٰ جھوٹا استعفیٰ تھما کر امریکا میں چھٹیوں پر غائب ہوگئے ہیں، معاون خصوصی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مثبت کیسز کی شرح کراچی میں 21 80. فیصد ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے […]

سعودی حکام نے خواتین عمرہ زائرین کو خوشخبری سنا دی، سہولیات میں اضافہ کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی)سعودی حکومت نے خواتین عمرہ زائرین کی رہنمائی کے لیے 1500 خواتین اہلکاروں کی خدمات حاصل کرلیں۔نجی ٹی وی کے مطابق حرمین انتظامیہ کے مطابق مسجد الحرام میں آنے والی خواتین زائرین کے لیے سہولت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔خواتین زائرین کی رہنمائی […]

جمشید دستی کی گدھا گاڑی میں بیٹھ کر شادی میں شرکت کی

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ میں عوامی راج پارٹی (اے آر پی) کے رہنما اجمل کالرو کی تقریب ولیمہ میں جمشید دست گدھا گاڑی میں بیٹھ کر شادی میں شرکت کی ۔جمشید دستی دولہے اور پارٹی قائدین کے ہمراہ گدھاگاڑی پر بیٹھ کر پنڈال میں […]

کتا مار مہم ناکام، آوارہ کتوں کا راج، متعدد دیہاتوں میں بچوں سمیت 21 افراد کتے کے کاٹنے سے زخمی ہو گئے

خیرپور(این این آئی) خیرپورضلع بھر میں کتا مار مہم ناکام، آوارہ کتوں کا راج،متعدد دیہاتوں میں بچوں سمیت 21 افراد سگ زدگی کاشکار ہوگئے، محکمہ صحت ذرائع کے مطابق خیرپور ،پیرجوگوٹھ،گائوں راہوجہ،گائوں پھل واہن،گائوں مانڈن،گائوں ننڈی ٹھری،گائوں مینگھو فقیر ،اللہ آباد سمیت دیگر مقامات پر […]

حکومت نے نئی کاروں کی فروخت پر 2لاکھ روپے تک کے اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے نئی کاروں کی فروخت پر 2لاکھ روپے تک کے اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس کی منظوری دے دی۔ایکسپریس ٹربیون کے مطابق حکومت کی طرف سے وڈ ہولڈنگ ٹیکس میں اس اضافے کا مقصد ملک سے ’اون پے منٹ‘ کے نظام […]

پانچ ماہ میں پاکستانی 38 ارب34 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی گئے، سرکاری اعدادوشمار سامنے آ گئے

اسلام آباد (این این آئی)پانچ ماہ میں پاکستانی 38 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا نومبر 38 ارب 43 کروڑروپے سے زائد کی چائے درآمد کی گئی۔گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 28 ارب 90 کروڑ کی چائے […]

پیپلزپارٹی نے آصفہ بھٹو زرداری کو پارٹی میں بڑی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے آصفہ بھٹو زردای کو یوتھ ونگ کی چیئرپرسن بنانے کا فیصلہ کرلیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پارٹی کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری پہلے ہی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ […]

وفاقی وزیر اسد عمر سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آگئی، دعائوں کی اپیل

اسلام آباد (پی این آئی) این سی او سی سربراہ اسد عمر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او کے سربراہ اسد عمر میں مہلک کرونا وبا کی تشخیص ہوئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ اسد […]

گیتا کو پاکستان سے گئے پانچ سال بیت گئے، خاندان کا کچھ پتا نہ چلا بھارت کے کس علاقے میں رہائش پذیر ہونے کے اشارے ملے ہیں؟

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی لڑکی گیتا کو پاکستان سے گئے پانچ سال بیت گئے، خاندان کا کچھ پتا نہ چلا،گیتا نامی اس ہندوستانی لڑکی کو مرحوم عبدالستار ایدھی اور ان کی اہلیہ نے پال پوس کر بڑا کیا تھا۔بھارت سابق وزیر خارجہ آنجہانی سشما سوراج […]