گھر سے باہر نکلیں تو ماسک ضروری، کراچی میں حکم جاری

کراچی(پی این آئی)کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے محکمہ داخلہ کی جانب سے لاک ڈاؤن کے دوران عائد پابندیوں پر عملدرامد کے احکامات جاری کر دیے ہیں جس میں پابندیوں اور مختلف کاروبار جن کی اجازت سے متعلق وضاحت کی گئی ہے۔کمشنر کی جانب سے جاری […]

41 پاکستانی بھارتی لاک ڈاون سے آزاد ہو کر وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(پی این آئی)بھارت میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہیں پھنس جانے والے 41 پاکستانی واہگہ کے راستے وطن واپس پہنچ گئے۔نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق یہ پاکستانی بھارت میں علاج، زیارت اور سیاحت کی غرض […]

گاڑیوں کے پرزے استعمال کر کے آکسیجن حاصل کر لی، مسلمان خواتین نے تو کمال ہی کر دیا

کابل (پی این آئی ) افغانی خواتین نےگاڑیوں کے پرزوں سے آکسیجن فراہم کرنے کے آلات تیار کر لئے ہیں۔اردو العریبہ کے مطابق افغانستان جیسا غریب ملک بھی کورونا وائرس کے خلاف حفاظتی انتظامات کرنے میں سرگرم ہے۔ جبکہ مزید ہسپتالوں کے قیام کو بھی […]

صرف سندھ میں 400سے زائد ہلاکتیں، ایدھی سینٹر کا تشویشناک انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے پریس کانفرنس میں لوگوں کو امید کے بجائے ڈرادیا،سندھ میں اگر اقدامات کیے گئے تو اموات […]

شہباز گل اور مرتضیٰ وہاب میں براہ راست ٹاکرہ، الزامات اور جوابی الزامات

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت کے ترجمان اور مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شہباز گل نامی شخص کا کوئی سیاسی بیک گراو نڈ نہیں ہے،یہ””مہمان اداکار””وفاق اورصوبائی حکومتوں کےدرمیان دوریاں پیدا کرنےکا کردار ادا کررہے ہیں،یہ وقت تنقیداورسیاست کانہیں بلکہ ملکی […]

جمعہ، تراویح اور اعتکاف پر پالیسی کا اعلان 18 اپریل کو علماء سے مشورے کے بعد ہو گا

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں تراویح، اعتکاف اور نماز جمعہ سمیت باجماعت نمازوں کے بارے میں پورے ملک کے لیے فیصلہ 18 اپریل کو علمائے کرام کے ساتھ مشاورت اور مفاہمت سے کیا جائے […]

مشرق بعید کے ملک میں چاول اے ٹی ایم سے ملنے لگے، غریبوں کا مسئلہ حل

ہنوئی(پی این آئی)کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پوری دنیا ہی تقریباً لاک ڈاؤن میں ہے جس کے باعث غریب اور دیہاڑی دار طبقہ کھانے پینے کی بنیادی اشیاء کے لیے پریشان ہیں۔ویتنام میں ایسے ہی ضرورت مندوں کی مدد کے لیے چاول کی اے […]

نماز باجماعت ادا کرنے سے بیماری نہیں لگتی، 67فیصد پاکستانیوں کا موقف

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹنگ اور تحقیقی ادارے اِپ سوس (آئی پی ایس او ایس) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 88 فیصد لوگ کورونا وائرس کے بارے میں جانتے ہیں جن کی اکثریت کو مہلک وبا سے متعلق معلومات مقامی میڈیا نے پہنچائیں۔پورٹ […]

مشکل وقت میں بڑی امداد، کس نے پاکستان کو ایک ارب ڈالرز دینے کا اعلان کر دیا؟بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی بینک کا کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالرز دینے کا اعلان، عالمی بینک نے ایک ارب ڈالرز فراہم کرنے کے لیے کام کرنا شروع کر دیا، رقم صحت، ماحولیات اور فوڈ سیکیورٹی کے شعبے میں خرچ […]

بیرون ملک پھنسے 40ہزار پاکستانیو ں کو وطن واپس لانے کا فیصلہ،وزیراعظم عمران خان نے شاندار اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم کا بیرون ملک پھنسے 40 ہزار پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا فیصلہ، متعلقہ اداروں کو اس حوالے سے جلد تیاریاں کرنے کا حکم، جلد ہی پاکستان سے مختلف ممالک کیلئے خصوصی پروازیں چلائی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم […]

احساس کفالت پروگرام کے ساتھ فراڈیئے سرگرم، پی ٹی اے نے کئی نمبر بلاک کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے احساس کفالت پروگرام کی آڑ میں جعلی پیغامات بھیجنے والے کئی موبائل فون نمبرز بلاک کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق متعدد لوگوں کی جانب سے پی ٹی اے کو شکایات درج کرائی گئی تھیں […]