ڈیوٹی پوری کرتے ہیں لیکن کھانا پورا نہیں ملتا،سڑکوں پر کھڑے پولیس اہلکار پھٹ پڑے

کراچی(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جاری سندھ بھر میں لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کرانے والے پولیس اہلکاروں کی جانب سے سہولیات نہ ہونے پر شکایت کی گئی ہے۔لاک ڈاؤن کے دوران ڈیوٹی انجام دینے والے ماڈل ٹریفک سیکشن کے اہلکاروں […]

لاک ڈاؤن کا دورانیہ بڑھے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ کب سنایا جائے گا؟

لاہور(پی این آئی)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ حکومت نے لاک ڈاؤن کا فیصلہ زندگیاں بچانیں کے لیے کیا ،اب اس کا دورانیہ بڑھانے کے حوالے سے 14 اپریل تک فیصلہ کریں گے۔یاسمین راشد نے ایکسپو سینٹر لاہور میں قائم کورونا […]

ایشیا کپ کے مستقبل سےمتعلق ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا, کب تک صورتحال واضح ہوگی؟پی سی بی نے واضح کر دیا

اپنے بیان میں چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ایشیا کپ کے مستقبل سےمتعلق ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ہوسکتا ہے ایک ماہ میں صورتحال واضح ہو جائے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں […]

گرجا گھروں میں ویرانی، دنیا بھر میں عیسائی برادری ایسٹر کا تہوار آن لائن منا رہی ہے

روم(پی این آئی)دنیا بھر میں اس بار ایسٹر کا تہوار نئے طریقے سے منایا جارہا ہے، لاک ڈاون کی وجہ سے گرجا گھر خالی ہیں۔دنیا بھر میں عالمگیر وبا کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظرلاک ڈاون کی وجہ سے اس بار گڈ فرائیڈے کی تقریبات […]

چاہے اسمبلیاں بھی ٹوٹ جائیں ،25اپریل کے بعد کسی کو چھوڑوں گا نہیں، وزیراعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) تجزیہ کار سمیع ابراہیم کا کہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ اسمبلی ٹوٹتی ہے تو ٹوٹ جائے 25 اپریل کے بعد کسی کو نہیں چھوڑیں گے۔ سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ ایجنسیاں کسی طرح […]

ناکارہ وینٹی لیٹرز کو کارآمد بنانے کے لیے سرکاری محکمہ کام پر لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے مؤثر اقدام اٹھاتے ہوئے ملک کےسرکاری اور نجی اسپتالوں کے ناکارہ وینٹی لیٹرز کو کارآمد بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان جاری […]

حکومت نے مزید تین اہم ائیرپورٹس کو کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔۔ بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ حکومت11 تا 19 اپریل مزید تین ایئرپورٹس کھولنا چاہتی ہے، یہ ایئرپورٹس صوبائی حکومتوں کو اعتماد میں لے کر کھولے جائیں گے، کیونکہ اب یہ لوڈ صوبائی حکومتوں پر بھی آنا […]

کورنا کے باعث عالمی معیشت کو کھربوں ڈالر کے خسارے کا سامنا

واشنگٹن(پی این آئی)اعداد و شمار کے لحاظ سے مختلف ممالک کی معاشی صورت حال پر تجزیے پیش کرنے والی امریکی نیوز ایجنسی بلوم برگ کی جانب سے عالمگیر وبا کورونا وائرس کے عالمی معیشت پر اثرات کے حوالے سے بھی رپورٹ پیش کی گئی ہے۔بلوم […]

وہ ملک جہاں دس ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے نکال دیا گیا، شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

دبئی(پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث متحدہ عرب امارات میں 10 ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا۔پاکستانی قونصل جنرل احمد امجد علی کے مطابق 35 ہزار پاکستانی متحدہ عرب امارات سے واپسی کے خواہش مند ہیں اور ان کی پاکستان قونصل خانے […]

سعودی عرب میں کرفیو نافذ کر دیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے دارالحکومت ریاض سمیت دمام، الخبر، الاحساء، تبوک، القطیف اور جدہ میں کرفیو کا دورانیہ بڑھا کر 24 گھنٹے کیا جا رہا […]

آئی سی سی ٹی20ورلڈ کپ 2020کا جاری کردہ شیڈول برقرار

دبئی(پی این آئی)ساتویں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2020 کا شیڈول کا برقرار ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے منتظمین کے مطابق ورلڈکپ 2020 کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا جو کہ 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک شیڈول ہے۔ ‏ منتظمین کا […]