پاکستان اس مہلک وائرس پر جلد قابو پالے گا،چینی سفیر نے پاکستان کوایک نئی امید دلا دی

چین (پی این آئی)پاکستان میں چین کے سفیر یاو جنگ کا کہنا ہے کہ چینی حکومت اور عوام وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ہر ممکن مدد کر رہی ہے، پاکستان اس مہلک وائرس پر جلد قابو پالے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

تاریخ میں پہلی بارحرم شریف میں ہونے والی نماز جمعہ کا عربی خطبہ اردو میں لائیو سنایا گیا

مکہ مکرمہ (پی این آئی ) تاریخ میں پہلی بارحرم شریف میں ہونے والی نماز جمعہ کا عربی خطبہ اردو میں لائیو سنایا گیا، کوروناوائرس کی وبا کے باعث سعودی عرب میں تمام مساجد عبادات کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔ صرف مسجد الحرام […]

آئندہ 15 روز بہت اہم ہیں لہذا عوام گھروں میں رہیں اور۔۔۔ پاک فوج کے ترجمان نے بڑی اپیل کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے آئندہ 15 روز بہت اہم ہیں لہذا عوام گھروں میں رہیں اور اسے ہی عبادت گاہ بنا لیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر […]

وفاقی حکومت نے ملک گیر لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ملک گیر لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کر دی۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا کی صورتحال کے بارے میں اہم ترین اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ ، گلگت بلتستان […]

علماء رمضان میں نماز اور تراویح کے فیصلے پر نظرثانی کریں، سندھ حکومت نے درخواست کر دی

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے علمائے کرام سے اپیل کی ہے کہ وہ ماہ رمضان میں مساجد میں عبادات کے حوالے سے فیصلوں پر نظر ثانی کریں۔کراچی میں سعید غنی اور امتیاز شیخ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات اور مذہبی امور […]

اسلام آباد انتظامیہ نے رمضان المبارک میں مساجد و امام بارگاہوں میں نماز، تراویح کے لئے شرائط جاری کر دیں، جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد انتظامیہ نے رمضان المبارک میں تمام مساجد اور امام بارگاہوں میں نمازوں کے اجتماعات کے لیے ہدایت نامہ جاری کر دیا۔مذکورہ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ 50 سال سے زائد اور 12 سال سے کم عمر نمازی مساجد […]

نجی سکولوں فیس میں 20 فیصد رعایت دیں، پنجاب حکومت کا حکم جاری

لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد صوبائی حکومت نے نجی اسکولوں کی فیس میں 20 فیصد رعایت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔وزیر اسکولز ایجوکیشن پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ تمام نجی اسکول فیسوں میں 20 فیصد کمی کر کے نئے […]

پاکستان میں ڈالر مزید سستا ہونے کا امکان ، زرِ مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ۔۔ قومی خزانہ ڈالروں سےلبالب بھر گیا

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کو ہنگامی بنیادوں پر 1.39 ارب ڈالر مل گئے۔بدھ کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی کہ اسے آئی ایم ایف سے 1.39 ارب ڈالر مل گئے ہیں اور آئی ایم […]

سربراہ کراچی تاجر اتحادکاحکومت سندھ کو دو روز میں فیصلہ کرنے کا الٹی میٹم

کراچی(پی این آئی) سربراہ کراچی تاجر اتحادکاحکومت سندھ کو دو روزمیں فیصلہ کرنے کا الٹی میٹم، سربراہ کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے کہا کہ کورونا پھیلانے کا سبب نہیں بننا چاہتے لیکن کاروبار کھولنا چاہتے ہیں لہٰذا حکومت نے 2 سے 3 دن میں […]

وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا احساس پروگرام کے طریقہ کار پر شدید تنقید کا اظہار

لاڑکانہ(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایمرجنسی احساس پروگرام کے طریقہ کار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیسے دیں لیکن لوگوں کو جمع کرکے انہیں وائرس نہ دیں۔لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ پیسے کسی […]

عالمی ادارہ صحت نے لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق پوری دنیا کو خبردار کر دیا

نیو یارک(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے وارننگ دی ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی سے کورونا وائرس دوبارہ زیادہ تیزی سے پھیل سکتا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے ریجنل ڈائریکٹر فار ویسٹرن پیسیفک تاکیشی کاسائی کا کہنا ہے کہ عوام کو ابھی […]