حکومت نے عید سے پہلے ہی پاکستانیوں پر ایسی پابندی لگا دی کہ ہر پاکستانی اداس ہوجائیگا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے عید کی نماز کے اجتماعات کیلئے ایس او پیز تیارکرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سندھ حکومت نے گلے مل کر عید مبارک دینے پر پابندی عائد کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی بڑے اجتماعات […]

پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کو فی خاندان کتنی رقم دی جائیگی؟ حکومت پاکستان نے بڑی مثال قائم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے 36ہزار افغان مہاجر خاندانوں کو فی خاندان 12ہزار روپے دینے کا اعلان کردیا۔ وزیرسیفران اینڈ نارکوٹکس کنٹرول شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کے احساس پروگرام کی طرح ملک میں پھنسے افغان مہاجرین کے بھی ہر […]

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کے 275روز ہو گئے، بھارتی حکومت کو رحم نہ آیا

سرینگر(پی این آئی):مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کے 275 روز ہو گئے، بھارتی حکومت کو رحم نہ آیا،مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارت کے نافذ کردہ لاک ڈاؤن کو 275 دن مکمل ہو گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظلوم کشمیریوں کو علاج معالجہ، تعلیم و تدریس، […]

اب تو سپریم کورٹ نے بھی کہہ دیا، بی آر ٹی پشاور پر ایک قدم آگے، دو قدم پیچھے والی بات صادق آتی ہے

اسلام آباد(پی این آئی):اب تو سپریم کورٹ نے بھی کہہ دیا، بی آر ٹی پشاور پر ایک قدم آگے، دو قدم پیچھے والی بات صادق آتی ہے، سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کے بارے میں ریمارکس دیے ہیں کہ […]

حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کر دی جائے گی وزیر اعظم عمران خان کا ویڈیو لنک پر ارکان پارلیمنٹ سے خطاب

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کر دی جائے گی ۔وزیر اعظم عمران خان کا ویڈیو لنک پر ارکان پارلیمنٹ سے خطاب،وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ آنے والے […]

عمران خان شتر مرغ نہ بنیں، وزیر اعظم بنیں یا گھر جائیں، مولا بخش چانڈیو نے آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان شتر مرغ نہ بنیں، وزیر اعظم بنیں یا گھر جائیں، مولا بخش چانڈیو نے آڑے ہاتھوں لے لیا،پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی ترجمان سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ عمران خان بطور وزیراعظم اپنی ذمہ داری ادا کریں یا گھر […]

ڈیل کےتحت وطن واپسی، شہباز شریف نے بالآخر خاموشی توڑ دی ، حقیقت واضح کر دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیل کرکے باہر گیا نہ ڈیل کے تحت واپس آیا، نیب نیازی گٹھ جوڑ کو کورونا سے نہیں بلکہ اپوزیشن سے لڑنے کی فکر ہے، کورونا […]

ٹائیگر فورس کے جوان ہو جائیں تیار، نکلیں میدان میں، وزیر اعظم کل ٹائیگر فورس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی)ٹائیگر فورس کے جوان ہو جائیں تیار، نکلیں میدان میں، وزیر اعظم کل ٹائیگر فورس سے خطاب کریں گے،وزیراعظم پاکستان عمران خان کل کورونا ریلیف ٹائیگر فورس سے خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم کا ٹائیگر فورس کے […]

بھارتی فوج کا بڑا نقصان، کرنل، میجر سمیت 4فوجی مارے گئے، جھڑپ میں 4 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر،لندن (پی این آئی )بھارتی فوج کا بڑا نقصان، کرنل، میجر سمیت 4 فوجی مارے گئے، جھڑپ میں 4 کشمیری نوجوان شہید،مقبوضہ کشمیرمیں جھڑپ اور تلاشی کی کارروائی کے دوران 4نوجوان شہید ہو گئے جبکہ بھارتی کرنل اورمیجرسمیت چار سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ۔تفصیلات […]

ٹینشن نہ لیں، یوٹیلٹی سٹور سے افطار کے بعد خریداری کر لیں، اجازت مل گئی

لاہور(پی این آئی)ٹینشن نہ لیں، یوٹیلٹی سٹور سے افطار کے بعد خریداری کر لیں، اجازت مل گئی،حکومت پنجاب نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات کار بڑھانے کا حکم دے دیا اور اب افطار کے بعد بھی عوام خریداری کرسکیں گے۔مراسلے کے مطابق اب یوٹیلیٹی اسٹورز صبح […]

شیخ رشید چپ نہ رہ سکے، وزارت اطلاعات میں سامنے شبلی فراز، پردے کے پیچھے عاصم سلیم باجوہ ہیں

لاہور(پی این آئی)شیخ رشید چپ نہ رہ سکے، وزارت اطلاعات میں سامنے شبلی فراز، پردے کے پیچھے عاصم سلیم باجوہ ہیں،وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزارت اطلاعات میں بہترین ٹیم آئی ہے، پردے کے آگے شبلی فراز ہیں اور پیچھے باجوہ۔ […]