پنجاب کے 6 بڑے شہرجہاں لاک ڈائون میں نرمی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے 6 بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا فیصلہ۔ ان بڑے شہروں میں شہروں میں لاہور، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ، راولپنڈی اور گجرات شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی […]

حکومت نے جزوی لاک ڈاؤن میں توسیع کردی، پبلک ٹرانسپورٹ سے متعلق بھی فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے جزوی لاک ڈاؤن میں31 مئی تک توسیع کردی، صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ، تعلیمی ادارے، بڑے شاپنگ مالز بند رہیں گے، جبکہ کاروباری سرگرمیاں4 دن بحال رہیں گی، تین دن سخت لاک ڈاؤن رہے گا، اشیائے خوردونوش کی دکانیں […]

پی ٹی آئی رہنما کا سندھ حکومت پر بڑھا چڑھا کراعدادوشمار دکھانے کا الزام

کراچی(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما کا سندھ حکومت پر بڑھا چڑھا کر اعدادوشمار دکھانے کا الزام،پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے سندھ حکومت پر کورونا کے غلط اعداد و شمار بتانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ […]

ہفتہ اور اتوار، دو روز سندھ بھر میں مکمل لاک ڈاؤن ہو گا، کسی کو کوئی رعایت نہیں ملے گی

کراچی(پی این آئی)ہفتہ اور اتوار، دو روز سندھ بھر میں مکمل لاک ڈاؤن ہو گا، کسی کو کوئی رعایت نہیں ملے گی۔سندھ حکومت کے ذرائع کے مطابق کل سندھ بھر میں مکمل لاک ڈاؤن ہو گا، ان ذرائع نے مزید کہا کہ ہفتہ اور اتوار […]

مشکل وقت میں اطمینان بخش خبر ، سرکاری ذخائر میں کتنے ارب ڈالرز کا اضافہ ہو گیا؟ شاندار تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ارب 18 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ آئی ایم ایف سے ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کے تحت ایک ارب 38 کروڑ ڈالر موصول […]

حالات مشکل ہیں لیکن ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، چینی سفیر نے یقین دہانی کرا دی

،اسلام آباد (پی این آئی) حالات مشکل ہیں لیکن ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، چینی سفیر نے یقین دہانی کرا دیپاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جِنگ نے کورونا سے نمٹنے کے لئے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ چین اس […]

چترال کے معروف تاجر صاد ق امین کاپشاور کے ہسپتال میں انتقال

چترال(گل حماد فاروقی)چترال کے معروف تاجر صاد ق امین کاپشاور کے ہسپتال میں انتقال,چترال سے تعلق رکھنے والے معروف تاجر، سرحد چیمبر کے ایگزیکٹو رکن اور پشاور میں اسلام آباد (چترالی) بازار کے سابق صدر صادق امین پشاور کے ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ ان کے […]

لاک ڈاؤن پر پالیسی وفاق دے، ہم عملدرآمد کریں گے، سعید غنی نے مثبت رویہ اختیار کر لیا

کراچی(پی این آئی)لاک ڈاؤن پر پالیسی وفاق دے، ہم عملدرآمد کریں گے، سعید غنی نے مثبت رویہ اختیار کر لیا۔صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلوں پر وفاق کو قیادت کرناچاہیے، ہم عملدرآمد کریں گے، پنجاب اور […]

بچے ابھی سکون میں رہیں تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھنے پر غور جاری ہے، فیصلہ جلدی ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی)بچے ابھی سکون میں رہیں ،تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھنے پر غور جاری ہے، فیصلہ جلدی ہو گا۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کی گئی جس میں صوبائی وزراء نے ویڈیو لنک […]

ایمرجنسی امداد پروگرام کے تحت ایشائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 30 کروڑ 50لاکھ ڈالر فراہم کرے گا

اسلام آباد(پی این آئی)ایمرجنسی امداد پروگرام کے تحت ایشائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 30 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا،ایشیائی ترقیاتی بینک کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو ایمرجنسی امداد پروگرام کے تحت 30 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا۔وزارت منصوبہ بندی […]

بریکنگ نیوز! وفاقی حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کابینہ اجلاس میں پبلک ٹرانسپورٹ وہ دیگر سیکٹرز کو مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تمام سیکٹرز کو ایس اوپیز پر سختی سے عمل کرنا ہوگا، کابینہ نے پاکستان […]