پی ٹی آئی کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے، اپوزیشن لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد( آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کی الٹی گنتی شروع،اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ایک بیان میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی […]

ملک میں کورونا وبا خوفناک حد تک جاپہنچی، ایک دن میں ریکارڈ افراد جاں بحق

اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وبا خوفناک حد تک جاپہنچی، ایک دن میں ریکارڈ 149 افراد جاں بحق ہونے کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 16 ہزار 243 ہو گئی، 6 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، پاکستان میں کورونا […]

تحریک انصاف میں موروثی سیاست پروان چڑھنے لگی، پرویز خٹک کے بیٹے کو بھی کابینہ کا حصہ بنائے جانے کا امکان

پشاور (آن لائن) وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیٹے ابراہیم خٹک کو کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان  ہے ۔میڈیارپورٹ  کے مطابق    تین اراکین کے مستعفی ہونے کے بعد خیبر پختونخوا کابینہ میں دو نئے مشیروں اور ایک معاون خصوصی کی تقرری متوقع […]

رات گئے پاکستان میں خوفناک زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

خضدار ( آن لائن )بلوچستان کے مختلف  علاقوں میں نماز تراویح کے وقت زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی شب کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ اکثر زلزلوں […]

پہلی سے 8ویں تک کلاسزعید تک بند، میٹرک امتحانات21مئی اورانٹر کے 17جون کو ہوں گے

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا اور پنجاب میں میں 19اپریل سے نویں، دسویں،گیارہویں اور بارہویں کلاسز کھولنے کا فیصلہ کرلیا ،کلاس اول سے آٹھویں تک کی کلاسز عید تک بند رہے گی،تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں 19اپریل سے نویں، دسویں،گیارہویں اور بارہویں کلاسز کھولنے کا […]

رمضان المبارک میں گرمی کی کوئی لہر متوقع نہیں جبکہ مغربی ہوائوں کے 5سے 7سلسلے متاثر کر سکتے ہیں، پورا رمضان بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز کے مطابق ماہِ رمضان میں مغربی ہواؤں کے 5 سے 7 سلسلے متاثّر کر سکتے ہیں، جن میں سے 2 سے 3 سلسلوں کے سبب خیبر پختونخواہ اور سابقہ فاٹا کے زیادہ تر علاقوں، پنجاب […]

کورونا وائرس کا پھیلائو تھم نہ سکا، حکومت نے فوج سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت حساس اضلاع میں کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کیلئے فوج سے مدد لی جائے گی، عوامی مقامات اور پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک کے استعمال […]

پنجاب کے بعد ایک اور صوبے نے سکولوں کو کھولنے کا فیصلہ کر لیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ نے پیر سے آٹھویں جماعت تا انٹرمیڈیٹ سکول کھولنے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ کورونا کی صورتحال تشویشناک ہے عوام احتیاط کریں ، تمام بازار شام 6 بجے بندجبکہ ہفتہ اور اتوار سیف ڈیز ہوں گے۔ تفصیلات […]

کورونا ایس او پیز خلاف ورزی‘ 204 پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیاں بند‘ 20 ہزار 985 افراد کیخلاف کارروائی

پشاور(آن لائن) سٹی ٹریفک پولیس پشاور اور ہائی وے ٹریفک پولیس نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر 204 پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کو بند‘ 20ہزار 985 افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی ہے جبکہ611 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ آئی جی […]

رحمت اللعالمین ﷺاسکالرشپ، وفاقی حکومت ہرسال 5.5 ارب روپے اسکالرشپس پرخرچ کرے گی، وزیراعظم عمران خان کا علان

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ہرسال 5.5 ارب روپے اسکالرشپس پر خرچ کرے گی ، کوشش ہے رحمت اللعالمین ﷺ اسکالر شپ پروگرام ملک بھر میں شروع ہو، یہ اسکالر شپ صرف مسلمان بچوں کیلئے ہی […]

پاکستان کے کن کن شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار؟ روزے ٹھنڈے ٹھار

اسلام آ باد ،لاہور(آئی این پی ) اسلام آباد اور لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، بادلوں اور ہواوں سے درجہ حرارت میں بھی کمی آگئی۔پنجاب میں شورکوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، صفدرآباد، ننکانہ صاحب میں تیز ہواں کے ساتھ بارش […]