باپ پارٹی کو پیپلز پارٹی کا باپ قرار دیکر گالی دی گئی ہے، جے یو آئی کے ناراض لیڈر نے جلتی پر تیل ڈال دیا

کوئٹہ(آئی این پی)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتازپارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کا یہ کہنا کہ ان کو توقع نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی والے باپ کو اپنا باپ بنائیں گے اس سے بڑی گالی پیپلزپارٹی کو نہیں […]

رمضان المبارک کی آمد، سعودی عرب نے پاکستان کو 100ٹن کھجوریں تحفے میں بھجوا دیں

اسلام آباد(آئی این پی) رمضان المبارک کی آمد، سعودی عرب نے پاکستان کو 100ٹن کھجوریں تحفے میں بھجوا دیں، کھجوروں کی کھیپ حکام کے حوالے کرنے کیلئے سعودی سفارت خانے میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعیدالمالکی تقریب میں موجود […]

یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20کلو آٹے کا تھیلا 800روپے ، چینی 68روپے فی کلو اور گھی 170 روپے فی کلو فروخت کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے رمضان المبارک میں ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف قانونی کارروائی کو جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان بازاروں میں کرونا وبا سے متعلقہ ایس او پیز پر عمل درآمد کو […]

رمضان المبارک کے آخری عشرے میں کورونا وباء کے مزید بڑھنے کا خدشہ،پابندیاں عائد کر دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں کورونا وباء کے مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ شاید لوگوں کے […]

ماہِ رمضان میں آندھی اور تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ماہ رمضان میں اندرون سندھ میں آندھی اور تیز بارشوں کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اندرون سندھ […]

رمضان مبارک، پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد،لاہور میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوگئیں۔ زونل رویت ہلال کمیٹی کے مطابق رمضان کا چاند نظر آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرےگی۔لاہور کے علاوہ کراچی، اسلام آباد اور حیدرآباد میں بھی چاند […]

کابینہ میں توسیع، مزید چار وزرا نے حلف اٹھالیا

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ میں مزید چار وزرا کو شامل کرلیا۔ کابینہ میں شامل ہونے والے ایم پی ایز میں عاطف خان ،فضل شکور، فیصل امین گنڈاپور اور شکیل خان شامل ہیں۔ گورنر ہاوس خیبرپختونخوا میں حلف برداری کی تقریب ہوئی […]

پہلے روزے ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دیدی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا ،بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اورکشمیر میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد […]

شیخ رشید نے کرونا کی دوسری ڈوز لگوالی

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کرونا کی دوسری ڈوز لگوالی ،شیخ رشید نے سیائنو فارم (چائینہ)کی دوسری ڈوز سی ڈی اے ہسپتال اسلام آباد میں لگوائی، واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو پہلی ویکسینیشن 21مارچ […]

بیساکھی میلہ، ہزاروں بھارتی سکھ یاتری واہگہ بارڈر سے لاہور پہنچ گئے

حسن ابدال (آئی این پی ) بیساکھی میلہ میں شرکت کرنے کے لیے ایک ہزار کے قریب بھارت سے آنے والے سکھ یاتری واہگہ بارڈر سے لاہور پہنچ گئے ، یہ سکھ یاتری ننکانہ صاحب پنجہ صاحب حسن ابدال کرتارپورہ اور سچا سودا میں اپنے […]

ایک ہی دن روزہ اور عید نہ ہونے کے امکانات پیدا ہو گئے، مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے رویت ہلال کمیٹی کی پیشکش مسترد کر دی

پشاور(پی این آئی) ایک ہی دن روزہ اور عید نہ ہونے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ایک ہی دن روزہ اور عید کے لئے 13اپریل کو ا جلاس طلب کر لیا ہے جبکہ غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کے […]